منگل , 23 اپریل 2024

پاکستان

رپورٹ آنے تک نوازشریف کو اسپتال منتقل نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے نوازشریف کو میڈیکل بورڈ کی رپورٹ تک علاج کیلیے کسی اسپتال میں منتقل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ادھر مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ کوئی بھی غیر معمولی تاخیر انکی صحت کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ …

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں معذور افراد کو مفت اعانتی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور پاکستان بیت المال نے مشترکہ طور پر معذور افراد کو 25 مفت اعانتی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس ضمن میں پاکستان بیت المال کے مینیجنگ ڈائریکٹر عون عباس نے کہا کہ ہم پائلٹ پروجیکٹ کی طرز پر ملک کے 12 اضلاع میں اس کا آغاز کررہے ہیں جس میں …

مزید پڑھیں »

پنجاب کے 20 سے زائد وزرا کے محکموں کی کارکردگی غیر تسلی بخش قرار: رپورٹ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے 20 سے زائد وزرا کے ماتحت محکموں کی کارکردگی غیر تسلی بخش قرار دے دی گئی۔پنجاب کے وزرا کے ماتحت محکموں کی کارکردگی پر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ نے رپورٹ تیار کرلی جو وزیراعظم عمران خان کو پیش کی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق 20 سے زائد وزرا کے ماتحت محکموں کی کارکردگی غیر تسلی بخش …

مزید پڑھیں »

سانحہ ساہیوال مقتولین کے لواحقین کو جان کا خطرہ، حکومت سے سکیورٹی مانگ لی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ ساہیوال میں جاں بحق خلیل کے ورثا نے حکومت سے سکیورٹی مانگتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اس معاملے کو الجھا رہا ہے اور پیٹی بند بھائیوں کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ سانحہ ساہیوال میں جاں بحق مقتولین کے ورثا کے وکیل شہباز بخاری نے پریس کانفرنس …

مزید پڑھیں »

پاک افغان سرحد کے 900 کلومیٹر حصے پر باڑ لگانے کا کام مکمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر 900 کلومیٹر کے حصے پر باڑ لگانے کا کام مکمل کرلیا ہے۔شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے غلام خان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاک فوج کے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ 2600 کلومیٹر کی سرحد پر …

مزید پڑھیں »

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے دورہ عمان کا شیڈول جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے دورہ عمان کا شیڈول جاری کردیا گیا ، شاہ محمو قریشی کل روانہ ہوں گے۔پیر کو وزیرخارجہ کےدورہ عمان کا شیڈول جاری کردیا گیا، شاہ محمود قریشی کل سے مسقط کا 3روزہ دورہ کررہے ہیں۔دورے کے دوران وزیرخارجہ عمانی ہم منصب یوسف الاوی سے مذاکرات کریں گے جبکہ شاہ محمود قریشی سلطان قابوس …

مزید پڑھیں »

جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری، فریال نے سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور نے سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرتے ہوئے نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ نے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست تیار کی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے بینکنگ کورٹ میں حتمی چالان داخل کرنے میں …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا اینکر شاہد مسعود کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں نامزد اینکر شاہد مسعود کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس منظور احمد کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے پی ٹی وی کرپشن کیس کی سماعت کی، اس موقع پر عدالت نے قرار دیا کہ مقدمے میں نامزد تینوں ملزموں کی پہلے ہی ٹرائل کورٹ …

مزید پڑھیں »

‎عمران خان کی سیاست جھوٹ، گالی اور غنڈا گردی پر استوار ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ‎عمران خان کی باتیں خلفائے راشدین والی اور طرز عمل ابوجہل والا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے نمل یونیورسٹی میں تقریب کے دوران حزب اختلاف کو آڑے ہاتھوں لیا اور اپوزیشن جماعتوں کی اعلیٰ قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ عمران خان …

مزید پڑھیں »

ملک چھوڑنے والے سرمایہ کار واپس آرہے ہیں،وزیراعظم کا نمل کالج کے سالانہ تقریب اسناد سے خطاب

میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن کی وجہ سے سرمایہ کار ملک چھوڑ کر چلے گئے تھے ملک چھوڑنے والے سرمایہ کار واپس آرہے ہیں۔نمل کالج کے سالانہ تقریب اسناد سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ جمہوریت میرٹ کا نام ہے،جمہوریت احتساب اور جواب دہی کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتی۔انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »