ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

پاک فوج کسی بھی جارحیت کے خلاف مکمل تیار ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج خطے میں امن کی خواہشمند ہے لیکن دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ آرمی چیف نے جنگی مشقوں میں شریک جوانوں کے حوصلے کو بھی سراہا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ جہلم، لائن آف کنٹرول کے …

مزید پڑھیں »

نعیم الحق نے پارلیمنٹ اور سپیکر کا احترام ملحوظ خاطر نہیں رکھا:لیگی رہنما

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خواجہ آصف کا کہنا ہے نعیم الحق نے پروڈکشن آرڈر بند کرانے کی دھمکی دی، اگر اپوزیشن لیڈر ایوان میں نہ آئے تو قائد ایوان بھی نہیں آسکیں گے، علیمہ خان کو منی ٹریل پیش کرنا ہوگی، ریلیف عارضی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف اور شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد نہیں کرسکتا،سعید غنی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر بلدیات سندھ نے سپریم کورٹ کے عمارتیں گرانے کے حکم پر عمل درآمد نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ ان کے لیے رہائشی عمارتوں کو توڑنا ممکن نہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ اپنی وزارت چھوڑ دیں گے مگر عمارتیں توڑنے کا کام نہیں …

مزید پڑھیں »

عراقی صدر سے وزیراعظم عمران خان کے مشیر زلفی بخاری کی ملاقات

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر زلفی بخاری نے عراقی صدرابراہیم صالح سے ملاقات کی اور وزیراعظم عمران خان کا خصوصی پیغام انہیں دیا۔ملاقات میں دونوں ممالک کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مشیر وزیراعظم زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ پاکستان عراق سے بہتر تعلقات اور مستقبل میں مشترکہ چلنے کے خواہشمند ہے۔عراقی صدرابراہیم صالح کا کہنا …

مزید پڑھیں »

سانحہ ساہیوال: تاریخ میں پہلی بار پنجاب اسمبلی کو اِن کیمرا بریفنگ

لاہو(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی کی تاریخ میں پہلی بار اس کے اراکین کو ساہیوال میں محکمہ انسداد دہشت گردی کے آپریشن جس میں 13 سالہ بچی سمیت 4 افراد ہلاک ہوئے تھے، کے حوالے سے ان کیمرا بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر اپوزیشن اراکین کا احتجاج کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسپیکر صوبائی اسمبلی پرویز الٰہی نے بھی یہ رولنگ …

مزید پڑھیں »

سینیٹ: وزراء کی مسلسل غیر حاضری پر وزیراعظم سے جواب طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزراء کی مسلسل غیر حاضری پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیراعظم عمران خان سے جواب طلب کرلیا۔چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے سینیٹ اجلاس کے دوران ایوان میں کورم پورا نہ ہونے کی نشاندہی کروائی گئی۔جبکہ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی غیر حاضری پر اپوزیشن نے احتجاجاً ایوان سے واک …

مزید پڑھیں »

سانحہ ساہیوال میں اہم انکشافات، فائرنگ کا حکم کس نے دیا تھا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ ساہیوال میں بے گناہوں کو گولی کس نے ماری ، بغیر سوچے سمجھے فائرنگ کرنے کا حکم کس نے دیا ، حقائق سامنے آگئے،تفصیلات کے مطابق ساہیوال میں ذیشان اور خلیل کی گاڑی پر فائرنگ کا حکم ایس ایس پی جواد قمر نے دیا،سی ٹی ڈی ذیشان کو زندہ پکڑنا ہی نہیں چاہتی تھی، کار میں سوار …

مزید پڑھیں »

ایران:امت واحدہ پاکستان کے وفد کی آیت اللہ شیخ محسن قمی دام ظلہ سے ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) سالِ نو کے پہلے عشرے میں امتِ واحدہ پاکستان کے اعلی سطحی وفد نے اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کیا۔ وفد میں شامل مختلف مسالک کے علمائے کرام نے ایران کے علمی ، سیاسی ، مذہبی و معاشی شعبوں کی اہم ترین شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ وفد نے اسی سلسلہ کی ایک اہم ملاقات رہبر معظم سید …

مزید پڑھیں »

پنجاب پولیس میں اصلاحات لانے کا فیصلہ،وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں پنجاب پولیس میں اصلاحات لانے کا فیصلہ کیا گیا۔وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی شرکت کی، اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ خیبرپختونخواکی طرز پر …

مزید پڑھیں »

سالانہ 7 لاکھ پاکستانی زائر حضرت امام رضا (ع) کے روضے کی زیارت کرتے ہیں:پاکستانی سفیر

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات خاتون پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ سالانہ تقریبا 7ً لاکھ پاکستانی زائر مشہدمقدس میں حضرت امام رضا (ع) کے روضے کی زیارت کے لئے ایران کا سفر کرتے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات خاتون پاکستانی سفیررفعت مسعود نے مشہد میں پاکستان کے ثقافتی مرکز کے افتتاح کے موقع پر صحافیوں سے …

مزید پڑھیں »