ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

سانحہ ساہیوال:سیدھی گولیاں چلانے کا اختیار کس نے دیا؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ ساہیوال کی سماعت کےلئے دورکنی بینچ بنادیا،چیف جسٹس سردار شمیم نے ریمارکس دیے پولیس کو سیدھی گولیاں چلانے کا اختیارکس نے دیا؟ آئی جی صاحب! یہ بڑے ظلم کی بات ہے،تحقیقات کےلئے ٹائم فریم دیں، آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی نے جواب دیا کہ تحقیقات میں 30 دن لگیں گے۔ سانحہ ساہیوال …

مزید پڑھیں »

بسنت کا تہوار نہ منانے کا اصولی فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے بسنت نہ منانے کا فیصلہ کر لیا ہے، صوبے کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ادارے اپنی ذامہ داریاں پوری کرے تو ایسے تہوار منائے جا سکتے ہیں۔پنجاب حکومت نے بسنت نہ ماننے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، اس حوالے سے کل عدالت میں تفصیلی جواب جمع کرایا جائے گا۔ پنجاب …

مزید پڑھیں »

سانحہ ساہیوال پر وزیراعظم مستعفی ہوں، اپوزیشن لیڈر کا مطالبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے سانحہ ساہیوال پر وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سانحہ ساہیوال پر تحقیقات کیلئے قائم جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹ کو گزشتہ روز سامنے لانے کا کہا گیا تھا …

مزید پڑھیں »

قطر ایک لاکھ پاکستانیوں کو نوکری فراہم کرے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے حالیہ دورہ قطر کے موقع پر قطر نے حکومت پاکستان کی جانب سے ایک لاکھ پاکستانیوں کو نوکری دینے کی درخواست قبول کر لی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی دعوت پر 21 سے 22 جنوری کو قطر کا سرکاری دورہ کیا تھا جس …

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی زندگی خطرے میں ہے: مریم نواز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ میڈیا رپورٹس ظاہر کرتی ہیں کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی زندگی کو خطرہ ہے۔رہ نما مسلم لیگ ن مریم نواز نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ میڈیا پرجاری رپورٹس سے پتا چلتا ہے نواز شریف کی بیماری بڑھ رہی ہے۔مریم نواز نے مزید لکھا …

مزید پڑھیں »

سانحہ ساہیوال:ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا عندیہ دے دیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں ساہیوال واقعہ کے حوالے سے جے آئی ٹی رپورٹ پر بحث بھی کی گئی۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ساہیوال واقعہ کے حوالے سے بیوروکریسی پر دھیان رکھیں، بیوروکریسی ساہیوال واقعے …

مزید پڑھیں »

جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رائل سعودی آرمی کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فائد بن حمد نے ملاقات کی جس میں جیو اسٹریٹجک صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج رائل سعودی آرمی سے بھرپور …

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ پر قید اور جرمانے کی سزا بڑھانے کی منظوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خزانہ نے منی لانڈرنگ کی سزا 10 سال کرنے اور اس میں ملوث افراد کے خلاف جرمانہ 5 کروڑ کرنے کی منظوری دیدی ہے۔وزارت خزانہ نے منی لانڈرنگ کی سزا 3سال سے بڑھا کر 10 سال کرنے جبکہ اس دھندے میں ملوث افراد، کمپنیوں اور ان کے ڈائریکٹروں کے خلاف جرمانہ بھی 50 لاکھ سے بڑھاکر …

مزید پڑھیں »

‘ ملزمہ ایان علی بادی النظر میں کرنسی اسمگلنگ میں ملوث پائی گئیں’

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی کی کسٹم عدالت نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں ملزمہ ماڈل ایان علی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ بادی النظر میں ملزمہ کرنسی اسمگلنگ میں ملوث پائی گئیں۔مقدمے کی سماعت کسٹم عدالت کے جج ارشد بھٹہ نے کی اور ملزمہ کی جانب سے دائر 3 درخواستوں کو …

مزید پڑھیں »

مستونگ :پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، حادثے میں پائلٹ شہید

مستونگ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فضائیہ کا طیارہ مستونگ میں گرکر تباہ جبکہ پائلٹ افسوسناک حادثے میں شہید ہوگیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق، پاک فضائیہ کا طیارہ ایف سیون پی جی معمول کی تربیتی پرواز پر تھا، حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے ایئرہیڈ کوارٹر میں بورڈ آف انکوائری قائم کر دی گئی۔

مزید پڑھیں »