ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

پی آئی اے کی تمام پروازوں میں قصیدہ بردہ شریف سُنانے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ارشد ملک نے قومی ائیرلائن کی تمام پروازوں میں مسافروں کو قصیدہ بردہ شریف سنانے کا حکم دے دیا۔پی آئی اے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قصیدہ بردہ شریف کی آڈیو بورڈنگ کے وقت ملکی و بین الاقوامی پروازوں میں چلائی جائے گی۔ ترجمان کے …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے ایم کیو ایم کو بند پارٹی دفاتر کھولنے کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ایم کیوایم پاکستان کے رہنماؤں کو پارٹی کے بند دفاتر کھولنے اور لاپتا کارکنان کی بازیابی کی یقین دہانی کرادی۔وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے ارکان قومی اسمبلی نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی جس میں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی، وزیرقانون ڈاکٹر فروغ نسیم، وزیر خزانہ اسد عمر، معاون …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم بننا نہیں چاہتا تھا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میں وزیراعظم بننا نہیں چاہتا تھا، میرے اہل خانہ کی بھی یہی رائے تھی۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ وزیراعظم بنوں گا۔ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کے اجلاس میں ہی مجھے وزیراعظم بنائے جانے …

مزید پڑھیں »

حکومت نے صرف ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک سے 113 ارب روپے قرضہ لے لیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے صرف ایک ہفتے کے دوران بجٹ کی معاونت کے لیے اسٹیٹ بینک سے ایک سو 13 ارب روپے قرض لیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے شائع ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی ششماہی کے دوران ہدف سے کم …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں بچوں کو ہوم ورک اور روزانہ سبق کیلیے ایپلیکیشن متعارف کرانے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں بچوں کو روزانہ اسباق پڑھانے اور ہوم ورک دینے کے لیے نئی ایپلیکیشن متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس کا کہنا ہے کہ صحت مند وتوانا نئے پاکستان کے حصول کیلیے سکولوں میں سپورٹس کی سرگرمیوں کو خصوصی طور پر فروغ دیا جائے گا تاکہ صحت مند طالبعلم کرپشن سے …

مزید پڑھیں »

آج رات 12 بجے تمام مسروقہ، غیر استعمال شدہ فون بند کردیئے جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق آج رات 12 بجے تمام مسروقہ، غیر استعمال شدہ فون بند کردیئے جائیں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل موبائل فونز کی تصدیق کے لیے پی ٹی اے نے 20 اکتوبر 2018 کی ڈیڈ لائن دی تھی، جسے بعدازاں 15 جنوری تک بڑھا دیا گیا تھا۔ پی ٹی اے …

مزید پڑھیں »

بی پی ایل؛ آفریدی کے منفرد انداز میں آؤٹ ہونے کی ویڈیو وائرل

ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میچ میں منفرد انداز میں آؤٹ ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔چٹاگانگ ویکنگز کے خلاف میچ میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرنے والے آفریدی نے خالد احمد کے باؤنسر کو بیک فٹ پر جاکر کھیلنے کی کوشش کی مگر پاؤں اسٹمپس میں جا لگا، دلچسپ بات یہ ہے …

مزید پڑھیں »

جنرل(ر)راحیل شریف کے بیرون ملک ملازمت کے این او سی کا معاملہ حل نہ ہو سکا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی عسکری اتحاد کے سربراہ جنرل(ر)راحیل شریف کے بیرون ملک ملازمت کے این او سی کا معاملہ حل نہ ہو سکا جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کے این او سی میں توسیع کیلیے سپریم کورٹ کی ڈیڈلائن آج ختم ہوجائے گی۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق اگر راحیل شریف کیلیے وفاقی کابینہ نے آج کے روز نئی منظوری …

مزید پڑھیں »

ہماری ذرا توجہ ہٹی تو حکومت اور فارماسوٹیکل کمپنیوں نے میل ملاپ کرلیا، چیف جسٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ہماری ذرا توجہ ہٹی تو حکومت اور فارماسوٹیکل کمپنیوں نے میل ملاپ کرلیا۔سپریم کورٹ میں غیر معیاری اسٹنٹ ڈالنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ میں نے غریب آدمی کے لیے ادویات کا نسخہ لکھوایا تھا، ہماری توجہ …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنادیا جس میں کہا گیا ہے کہ بڑھتی آبادی ایک بم کی طرح ہے جس سے ملکی وسائل پر دباؤ بڑھتا ہے اس لیے آبادی کی منصوبہ بندی کے لیے پوری قوم کو ساتھ چلنا ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی …

مزید پڑھیں »