ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

پی ٹی آئی حکومت کا ایک اور یوٹرن:اراکینِ اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی اسمبلیوں کے اراکین کو ترقیاتی فنڈز نہ دینے کے دعوے سے پیچھے ہٹتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت پنجاب نے اپنے ہر رکنِ صوبائی اسمبلی کے لیے 10 کروڑروپے مختص کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ا س سلسلے میں حکومت پہلے ہی حکمراں جماعت کے اراکین اسمبلی سے ترقیاتی منصوبوں کی تجاویز حاصل کرچکی …

مزید پڑھیں »

مضر صحت کھانے سے بچوں کی ہلاکت: متاثرہ والدین اور ملزمان کے درمیان سمجھوتہ طے پاگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں ریسٹورینٹ سے کھانا کھانے کے بعد جاں بحق ہونے والے بچوں کے والدین نے عدالت میں کہا ہے کہ انہوں نے ذمہ داروں کو معاف کردیا ہے اور وہ ملزمان کے خلاف مزید کارروائی نہیں چاہتے۔سندھ ہائیکورٹ میں مبینہ زہر خورانی سے بچوں کی اموات سے متعلق کیس میں گرفتار 2 ملزمان کی درخواست ضمانت پر …

مزید پڑھیں »

پنجاب کابینہ: متعدد وزراء کیلئے خطرے کی گھنٹی،ناقص کارکردگی والوں سے قلمدان واپس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کارکردگی کی مانیٹرنگ حتمی مرحلے میں داخل،رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کی جائیگی۔ناقص کارکردگی والوں سے قلمدان واپس ،اہم وزارتیں متحرک وزرا کو دی جائینگی،پنجاب کابینہ کے متعدد وزرا کے لئے خطرے کی گھنٹی بجنے کو تیار ہے ،پنجاب کے تمام وزرا کی کارکردگی کی مانیٹرنگ حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ، پنجاب کا بینہ میں کارکردگی …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے ايون فيلڈ ريفرنس میں نواز شریف کی سزا معطلی کیخلاف نیب کی اپیل خارج کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت کیخلاف نیب کی اپیل خارج کر دی ہے۔ عدالت عالیہ کی جانب سے نواز شریف کی ضمانت کے حق میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے. سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے ايون فيلڈ ريفرنس میں سابق وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

پاکستانیوں کی بیرون ملک جائیداد اور اکاؤنٹس سے متعلق کیس میں علیمہ خان سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہےکہ انہوں نے سلائی مشینوں کی کمائی سے جائیدادیں بنائیں اور تمام جائیدادیں ظاہر کی ہوئی ہیں۔پاکستانیوں کی بیرون ملک جائیداد اور اکاؤنٹس سے متعلق کیس میں وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان سپریم کورٹ میں پیش ہوئیں۔اس موقع پر انہوں نے صحافیوں کی طرف کیے گئے سوالات کے …

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریٹائرمنٹ کے بعد مفت قانونی کلینک کھولنے کا اعلان کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریٹائرمنٹ کے بعد مفت قانونی کلینک کھولنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار سے صحافیوں کے وفد نے غیر رسمی ملاقات کی۔ صحافیوں نے چیف جسٹس کو ملک کے لئے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار نے …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا دورہ سندھ طے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا دورہ سندھ طے ہوگیا جس کے نتیجے میں سندھ کی سیاسی صورتحال میں ایک بار پھر ہلچل کا امکان پیدا ہوگیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا ایک روز روزہ شیڈول ہوگیا جس کے مطابق وہ 25 جنوری کو سندھ کا دورہ کریں گے اور اس دوران صوبے …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کے ایک اورجج کا چیف جسٹس کے حکم سے اختلاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے ایک اور جج نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے پشاور رجسٹری کے بینچ کے دوبارہ قیام سے متعلق حکم پر قانونی اعتراض اٹھاتے ہوئے اختلافی نوٹ تحریر کردیا۔نجی اخبار کی رپورٹ کے 6 صفحات پر مشتمل اپنے اختلافی نوٹ میں جسٹس سید منصور علی شاہ نے تحریر کیا کہ بینچ کے کسی ممبر …

مزید پڑھیں »

مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھنے کی تاریخ ایک بار پھر تبدیل کردی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھنے کی تاریخ ایک بار پھر تبدیل کردی گئی وزیراعظم عمران خان اور وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کے درمیان ہونیوالی ملاقات میں ڈیم کا سنگ بنیاد 17 جنوری کے بعد رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر آبی وسائل نے وزیراعظم کو ڈیم کے سنگ بنیاد کے معاملے میں پائے جانے …

مزید پڑھیں »

وادی کاغان میں شدید برف باری;15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ایبٹ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برف باری جاری ہے جبکہ وادی کاغان میں برف باری کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔وادی کاغان کے مختلف مقامات میں شوگراں، بھونجہ اور ناران میں چار فٹ سے زائد برفباری ہوئی جس کے باعث مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا ہے جب کہ درجہ حرارت منفی 7 تک ریکارڈ کیا …

مزید پڑھیں »