جمعرات , 25 اپریل 2024

پاکستان

منی بجٹ سے قبل اسد عمر کو دباؤ کا سامنا؛پارٹی رہنماؤں کی مخالفت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) منی بجٹ پیش کرنے سے قبل وزیر خزانہ اسد عمر کی پارٹی کے ساتھیوں کی جانب سے ہی مخالفت ہورہی ہے اور انہیں اپنی پالیسیاں پیش کرتے وقت سخت دباؤ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ذرائع نےبتایا کہ تحریک انصاف کے اہم رہنما جہانگیر ترین کی اپنے ہم خیال ساتھیوں کے ساتھ کوشش ہے کہ اسد عمر …

مزید پڑھیں »

دونوں ہاتھوں میں کشکول اٹھائے پاکستان دنیا میں اپنی عزت نہیں کرواسکتا:حنا ربانی کھر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرِ خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا سے روابط بہتر کرنے سے پہلے اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کو بہتر کرنے چاہیے۔وفاقی دارالحکومت میں پاک امریکا تعلقات سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد نے کسی ملک کا اسٹریٹجک …

مزید پڑھیں »

‘پانچ ماہ میں دوسرا منی بجٹ، حکومت ناکام ہو چکی’ ن لیگ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت پانچ ماہ میں ہی ناکام ہو گئی، حکمران جھوٹ بولنے کے سوا کچھ نہیں کر رہے، خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے۔مسلم لیگ ن کے رہنماوں شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب اور مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت کو شدید تنقید کا …

مزید پڑھیں »

امریکا سے ملنے والے فنڈز پاکستان ایمانداری سے خرچ کرے: سابق سفیر

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں تعینات سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کا کہنا ہے کہ مشرف دور میں پاکستان کو دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پیسے دیے گئے اور امریکا کی جانب سے جتنے بھی فنڈز دیے گئے ایماندارانہ طور پر خرچ کرنا چاہیں۔کراچی کے نجی ہوٹل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیمرون منٹر نے کہا کہ امریکا پاکستان …

مزید پڑھیں »

حکومت میں اہلیت کا فقدان ہے لیکن مڈٹرم الیکشن کے حق میں نہیں: خورشید شاہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت میں اہلیت، پالیسی اور رویے کا فقدان ہے اس کے باوجود وسط مدتی انتخابات کے حق میں نہیں ہوں۔ خورشید شاہ نے کہا کہ موجودہ حکومت کو کام کرنے دیں، ان ہاؤس تبدیلی کی کوئی ضرورت نہیں تاہم مہنگائی اور عوامی مسائل پر قومی …

مزید پڑھیں »

سعودی ولی عہد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے منتظر ہیں؛فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراطلاعات چودھری فواد حسین کا سعودی ہم منصب ترکی الشبانہ سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے منتظر ہیں۔تفصیلات کےمطابق وزیراطلاعات چودھری فواد حسین نے سعودی ہم منصب ترکی الشبانہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، سعودی عرب اورپاکستان کے درمیان دوستانہ قریبی تعلقات کے حوالے سے گفتگو …

مزید پڑھیں »

حکومت کا حاجیوں کو حج سبسڈی دینے پر غور

حکومت کا فی حاجی 45 ہزار روپے سبسڈی دینے پر غور اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے حج 2019 کے لیے فی حاجی 45 ہزار روپے سبسڈی دینے پر غور شروع کردیا۔ڈالر کی بڑھتی قدر کے باعث حج مہنگا ہونے کا امکان ہے جس پر عازمین حج کے ساتھ ساتھ حکومت بھی پریشان ہے۔ طویل مشاورت کے بعد حکومت نے …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم کی قبائلی علاقوں کیلئے 5 لاکھ صحت کارڈ کے اجراء کی ہدایت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقوں کی ترقی کے لیے پولیس کی خالی اسامیوں پر بھرتی شروع کرنے اور پانچ لاکھ افراد کو صحت کارڈ کی سہولت دینے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے علاقوں کی ترقی کے لئے وہاں فوری طور …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن: رکن اسمبلی کے حلف کے لیے مدت مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نئی انتخابی اصلاحات میں الیکشن کمیشن نے نو منتخب رکن اسمبلی کے لیے حلف اٹھانے کی مدت مقرر کرنے کے حوالے سے سفارش کا فیصلہ کیا ہے۔انتہائی باوثوق ذرائع نے روزنامہ دنیا کو بتایا کہ کامیاب رکن کے لیے حلف اٹھانے کی مدت کا تعین نہ ہونے کی وجہ سے کئی حلقوں کے عوام نمائندگی سے محروم …

مزید پڑھیں »

فوجی عدالتوں میں توسیع، حکومت کا اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملے پر اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے لئے دو رکنی کمیٹی قائم کردی۔ کمیٹی میں پرویز خٹک اور شاہ محمود قریشی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا ٹاسک وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی …

مزید پڑھیں »