پیر , 13 جولائی 2020
تازہ ترین

پاکستان

کراچی :سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی ضمانت منظور

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی درخواست ضمانت منطور ہو گئی۔ذرائع کے مطابق عدالت نے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی درخواست ضمانت 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی ہے۔ واضح رہے کہ سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو گزشتہ ہفتے کراچی میں ان کی رہائشگاہ سے گرفتار …

مزید پڑھیں »

سندھ کے نجی اسکولوں میں قرآن کی تعلیم لازمی قرار دی جائے ،پی ٹی آئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے سندھ اسمبلی پہنچ کر قرار داد سیکریٹری سندھ اسمبلی کے پاس جمع کرائی۔ قرار داد کے متن کے مطابق پرائمری سے میٹرک تک قرآن پاک کی تعلیم لازمی طور پر دی جائے۔ خرم شیر زمان نے کہا کے پرائمری سےلے کرمیٹرک تک ترجمہ کے ساتھ سرکاری اور …

مزید پڑھیں »

اقتصادی راہداری کے مشرقی روٹ سے ریل کے ذریعے تجارتی سفر کا آغاز

لاہور(نامہ نگار)لاہور سے پاکستان ریلوے کا سی پیک سے متعلق پہلا تجارتی وفد روانہ ہو گیا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ‘سی پیک کے پہلے تجارتی وفد کا ریلوے کا حصہ لاہور سے مشرقی روٹ پر روانہ ہوا’۔ واضح رہے کہ رواں ماہ ہی میں 100 کے قریب چینی کنٹینرز …

مزید پڑھیں »

راولپنڈی : منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 2 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے اٹک اقبال شہید ٹول پلازہ کے قریب کارروائی کے دوران منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے ان سے منشیات برآمد کرلی۔ذرائع کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے راولپنڈی میں اٹک اقبال شہید ٹول پلازہ کے قریب چوہڑ چوک پر کارروائی کی جس میں 2 ملزمان کوگرفتارکرلیا گیا۔ …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد:پاکستان سے مزید 5 بھارتی خفیہ ایجنٹ ملک بدر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں سفارت کاری کی آڑ میں کام کرنے والے بھارتی خفیہ ایجنسیوں ’’را‘‘ اور ’’آئی بی‘‘ کے مزید 5 ایجنٹوں کو بے دخل کردیا گیا ہے ذرائع کے مطابق تخریب کاری میں ملوث مزید 5 بھارتی سفارت کاروں کو آج واہگہ کے راستے ملک سے بے دخل کردیا گیا، واہگہ کے راستے بھارت واپس جانے والے …

مزید پڑھیں »

کراچی میں امن کی بحالی تک آپریشن جاری رہے گا، سربراہ پاک فوج

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی میں فوکسڈ آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے ساتھ مل کر کراچی میں مکمل امن بحال کیا جائے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کورہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا جہاں انہیں …

مزید پڑھیں »

کراچی موجودہ حالات اور عام شہری

تحریر: محمد اسلم خان سیہٹر قارئین کرام ! گزشتہ چند ہفتوں سے کراچی کے امن کو ایک بار پھر کسی ظالم دشمن کی نظر لگ گئی ہے اور ملک دشمن عناصر ملک و قوم کے یکجہتی و ہم آہنگی کی فضا کو سبو تاژ کرنے میں سرگرم عمل نظر آنے لگے ہیں۔ ایک بار پھر معصوم شہریوں پرگلی کوچوں سے …

مزید پڑھیں »

کالعدم گروہ مذہبی اور اشتعال انگیز تقاریر پر مبنی سینکڑوں سی ڈیز سمیت گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان رینجرز سندھ نے شہدادکوٹ اسٹیشن روڈ سے اسنیپ چیکنگ کے دوران عبدالرحمٰن نامی شخض کو گرفتار کرلیا ہے جس کے قبضے سے مذہبی منافرت، اشتعال انگیزتقاریر اور فرقہ وارانہ مواد پر مبنی 350 آڈیوکیسٹز اور سی ڈیز برآمد ہوئی ہیں۔ذرائع کے مطابق، پاکستان رینجرز سندھ نے شہدادکوٹ اسٹیشن روڈ سے اسنیپ چیکنگ کے دوران عبدالرحمٰن نامی شخض …

مزید پڑھیں »

ٹرسٹ ڈیڈ آج عدالت میں پیش کروں گا: حسین نواز

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم محمد نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ ٹرسٹ ڈیڈکے مطابق مریم کمپنیوں کے اثاثے میرے ورثا میں بانٹیں گی،کمپنیوں کی بینیفشل اونر شپ ٹرسٹ ڈیڈ کے تحت میرے پاس ہے، ٹرسٹ ڈیڈ آج سپریم کورٹ کے سامنے پیش کروں گا۔ حسین نواز کا کہنا تھا کہ ٹرسٹ ڈیڈ کی اہمیت آئی سی آئی جے کی …

مزید پڑھیں »

‘افغان مونا لیزاکو ڈی پورٹ کر دیا گیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے نیشنل جیوگرافک کے میگزین سے ‘افغان مونا لیزا’ کے طور پر شہرت حاصل کرنے والی افغان خاتون شربت گلہ کو ڈی پورٹ کردیا ہے۔خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے پاکستان میں رہنے کی پیشکش مسترد کیے جانے کے بعد شربت گلہ کو رات گئے افغانستان ڈی پورٹ کیا گیا۔ شربت گلہ پر چھ الزامات پر جرم ثابت …

مزید پڑھیں »