جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

اعظم سواتی کا استعفیٰ ایک ماہ 3 دن بعد منظور،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اعظم سواتی کا بطور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی استعفیٰ ایک ماہ 3 دن بعد منظور کر لیا گیا، کابینہ ڈویژن نے استعفیٰ کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، صدر نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر استعفیٰ منظور کیا، استعفیٰ کی منظوری کا اطلاق 6 دسمبر 2018 سے ہوگا، اعظم سواتی نے 6 دسمبر …

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاؤن کراچی سے غیرقانونی زمین واگزار کرائی جائے،عدالتی حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومت سندھ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بحریہ ٹاؤن کراچی کے قبضے میں موجود غیر قانونی زمین واگزار کروانے کا حکم دے دیا۔ساتھ ہی عدالت نے کے فور منصوبے میں بے ضابطگی اور ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی واجب الادا رقم سے متعلق نیب کو الگ الگ ریفرنس دائر کرنے کا …

مزید پڑھیں »

اورنج ٹرین منصوبہ مجوزہ تاریخ تک مکمل کیا جائے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس نے کہا کہ منصوبہ لاہور کے لوگوں کے لیے تحفہ ہے، جس دن گڈی چلے گی ہمیں بھی بتائیں، ہم بھی اس کی سواری کریں گے۔سماعت کے موقع پر ٹھیکیدار کے وکیل نعیم بخاری نے کہا کہ کام کے پیسے نہیں ملتے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ایل ڈی اے چیک سپریم کورٹ میں جمع …

مزید پڑھیں »

جنگی آلات سے لیس باصلاحیت فوج ہی جنگ روک سکتی ہے،آرمی چیف

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند اور بابائے قوم کے ویژن کے تحت امن کا خواہشمند ملک ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور فارمیشن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے موسم سرما کی تربیتی …

مزید پڑھیں »

جماعت الدعوۃ سمیت کئی کالعدم تنظیموں کے بینک اکاؤنٹس اور اثاثے منجمد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی حکومت نے کالعدم تنظیموں اور اس سے تعلق رکھنے والے افراد کے بینک اکاؤنٹس اور اثاثے منجمد کردیئے۔آسٹریلوی شہر سڈنی میں ہونے والے پاکستان اور فنانشیل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) ایشیا پیسفک گروپ کے مابین اجلاس میں پاکستانی وفد نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کو ملنے والی مالی امداد سے متعلق بریفنگ دی۔ …

مزید پڑھیں »

پاکستان بھر میں سالانہ قومی تعطیلات کا شیڈول جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت داخلہ نے پاکستان میں رواں برس آنے والی چھٹیوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ کچھ تعطیلات کو چاند نظر آنے سے مشروط کیا گیا تھا جبکہ کچھ تعطیلات سرکاری سطح پر منائی جائیں گی۔وزارت داخلہ کے نوٹیفیکیشن کے تحت 5 فروری 2019 بروز منگل کو کشمیر ڈے کی تعطیل ہوگی۔ 23 مارچ ہفتے کے روز پاکستان ڈے …

مزید پڑھیں »

بدعنوانی اور کرپشن جہاں نظر آئی سخت ایکشن ہوگا، چیف جسٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ جہاں بدعنوانی نظر آئی اس کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔سپریم کورٹ میں نجی بجلی گھروں انڈی پینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو اضافی ادائیگیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تو سیکرٹری توانائی ڈویژن عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ ملک میں 10 …

مزید پڑھیں »

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کا فیصلہ، اپوزیشن کو اعتماد میں لیا جائے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے لیے اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع سے متعلق تیاری مکمل کرلی ہے اور توسیع کے حوالے سے وزارت داخلہ اور وزارت قانون نے مسودہ بھی تیار کرلیا، مسودہ کل کابینہ اجلاس میں ابتدائی مشاورت …

مزید پڑھیں »

موبائل فون رجسٹریشن کی تاریخ میں 15 جنوری تک توسیع:پی ٹی اے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون رجسٹریشن کی تاریخ میں 15 جنوری تک توسیع کردی، جس کے بعد جعلی اور اسمگل شدہ ڈیوائسز بلاک ہوجائیں گی۔ اس سے قبل یہ اعلان کیا گیا تھا کہ نان-کمپلائنٹ ڈیوائسز کو 31 دسمبر 2018 کے بعد رجسٹرڈ نہیں کیا جائے گا …

مزید پڑھیں »

جعلی ڈگریوں کیس: 16 پائلٹس اور 65 کیبن کریو کے لائسنس معطل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پائلٹس اور کیبن کریو کی ڈگریوں کا کیس نمٹاتے ہوئے حکم نامے میں کہا کہ 16 پائلٹس اور 65 کیبن کریوں کی ڈگریاں جعلی نکلیں، جس پر ان کے لائسنس معطل کیے گئے۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پائلٹس اور کیبن کریو کی ڈگریوں سے متعلق …

مزید پڑھیں »