جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

بلاول بھٹو، مراد علی شاہ کا نام جے آئی ٹی رپورٹ اور ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو معصوم قرار دے کر کلین چٹ دے دی۔ بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس پر بننے والی جے آئی ٹی …

مزید پڑھیں »

ولی عہد محمد بن زید النہیان کے دورہ پاکستان پر وفاقی حکومت کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں طویل المدتی سرمایہ کاری فریم ورک پر اتفاق اور تجارت بڑھانے کیلئے ٹاسک فورس کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے، یو اے ای پاکستان کو بیلنس آف پیمنٹ کیلئے3ارب ڈالر دے گا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر اور ابوظہبی کے ولی عہد محمد …

مزید پڑھیں »

ایک نہیں، پچاس کیس بناؤ، ڈٹ کر سامنا کریں گے: آصف زرداری

بدین(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ صدقے کے بکروں کی باتیں گمراہ کن ہیں، ڈرامے بند کئے جائیں۔ ایک نہیں پچاس کیس بناو ڈٹ کر مقابلہ کریںگے۔ حکمرانوں نے ہاتھ میں کشکول اٹھا رکھا ہے، کام نہیں آتا تو نوکری کرتے کیوں ہو۔ آصف زرداری بدین میں جلسے سے خطاب کے دوران حکمرانوں کو للکارتے رہے۔ …

مزید پڑھیں »

گرینڈ الائنس کی طرف نہیں جا رہے، حکومت کو ٹف ٹائم دیں گے: بلاول زرداری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جوائنٹ انوسٹی گیشن کی رپورٹ کو سیاسی قرار دیتے ہوئے اسے تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب حکومت کے دباؤ پر کام کر رہی ہے، ہم جے آئی ٹی رپورٹ کو نہیں مانتے۔ لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری …

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت کی نااہلی کو تحریری حکم کا حصہ بنا رہے ہیں، چیف جسٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے پی کے ایل آئی کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ پنجاب حکومت کی نااہلی کو تحریری حکم کا حصہ بنا رہے ہیں۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے پاکستان کڈنی اینڈ ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) سے متعلق ازخود …

مزید پڑھیں »

الزامات بے بنیاد ہیں،جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کی جائے،زرداری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ مسترد کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرادی۔انہوں نے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی درخواست میں استدعا کی کہ عدالت جے …

مزید پڑھیں »

گزشتہ 7سال میں مجھے کبھی وارنٹ موصول نہیں ہوئے، حسین حقانی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کا کہنا ہے کہ انہیں گزشتہ 7 سالوں میں پاکستانی حکام کی جانب سے کوئی وارنٹ موصول نہیں ہوئے۔رپورٹ کے مطابق ایک اعلامیے میں ان کا کہنا تھا کہ ’اس کے پیچھے پاکستانی میڈیا کو بیوقوف بنانے کا مقصد ہوسکتا ہے، مجھ سے استعفیٰ لینے کے 7 سال بعد میرے خلاف نئے …

مزید پڑھیں »

بہادر طالب علم اعتزاز حسن کی آج 5 ویں برسی ہے

ہنگو(مانیٹرنگ ڈیسک)ہنگو میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے والے بہادر طالب علم اعتزاز حسن کو ہم سے بچھڑے 5 برس بیت گئے۔6 جنوری 2014 کو ہنگو میں گورنمنٹ ہائی اسکول ابراہیم زئی کے نویں جماعت کے طالب علم اعتزاز حسن نے اسکول کے اندر ایک مشکوک شخص کو جانے سے روکا تو خود کش حملہ آور نے اسکول کے مرکزی …

مزید پڑھیں »

اماراتی ولی عہد کا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اورمتحدہ عرب امارات دوستی ایک نئی سمت میں داخل ہوگئی، یو اے ای کے ولی عہد شیخ محمد بن زید ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ،متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زیدالنہیان کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن …

مزید پڑھیں »

ایران:امت واحدہ پاکستان کے وفد کا دورہ قم

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) امت واحدہ پاکستان کے وفد نےعلامہ محمد امین شہیدی اور اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز کی سربراہی میں ایران کے شہر قم کا دورہ کیا ہے ،جہاں پر اراکینِ وفد نے حضرتِ معصومہ قُم سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر پر حاضری دی اور روضے کے اطراف میں قائم مدرسہ فیضیہ کا دورہ کیا جس …

مزید پڑھیں »