اتوار , 17 نومبر 2019

پاکستان

ضرب عضب دہشتگردی کے خاتمے تک جاری رہے گا :راحیل شریف –

کراچی (دنیا نیوز ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک کی اقتصادی اور معاشی ترقی کراچی کے امن سے مشروط ہے ، پرامن کراچی اور ملک بھر سے دہشتگردی کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ ، کراچی آپریشن پر اہم …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں ہندوستان مداخلت کا سلسلہ ختم کریں : نواز شریف

پاکستان کے وزیر اعظم نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایک دوسرے کے امور میں مداخلت کا سلسلہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے- پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے لندن میں صحافیوں سے گفگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایک دوسرے کے معاملات میں دخل اندازی کا سلسلہ ختم ہو۔ پاکستان …

مزید پڑھیں »

چنیوٹ : بکریاں دریابردکردیں

چنیوٹ کےنواحی گاوں اوبھان کے رہائشی محمد اسلم کا بیٹا اور بھتیجا حسب معمول اپنے ریوڑ کو چرانے کے لیے دریا کے کنارے موجود تھے کہ اچانک دو بکریاں علاقہ زمیندار اسد شاہ کے کھیت میں داخل ہوگئیں جیسے ہی اس کو اطلاع ملی وہ اپنے مسلح کارندوں کے ساتھ نشہ میں دھت وہاں پہنچ گیا اور بکریاں چراتے محمد …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نوازشریف لاہور سے لندن روانہ

وزیراعظم نواز شریف لاہور سے ایک ہفتے کے نجی دورے پر لندن کے لئے روانہ ہو گئے۔ائیرپورٹ پر وزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں  کا اجلاس بھی ہوا۔جس میں سیاسی جماعتوں سے رابطے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مسلم لیگ ن کے نمائندے جمہوریت کے استحکام  کیلئے سیاسی جماعتوں  کے پاس  جائیں گے . ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اپنی …

مزید پڑھیں »

عمران فاروق کیس ، چالان جمع نہ کروانے پر عدالت کا اظہار برہمی –

اسلام آباد اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس کا چالان جمع نہ کرانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ، عدالت کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے اٹھارہ اپریل تک عبوری چالان جمع نہ کرایا تو فیصلہ سنا دیں گے ۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے عمران …

مزید پڑھیں »

پاکستان کو غیر مستحکم کرنے میں’را‘ کا ملوث ہونا ثابت ہے : آرمی چیف

گوادر:آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ضرب عضب صرف ایک آپریشن نہیں، پورا نظریہ ہے اور اس کا مقصد شدت پسندی، دہشت گردی اور کرپشن سنڈیکیٹ کا خاتمہ کرنا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ کچھ بین الاقوامی ایجنسیاں بالخصوص ہندوستانی خفیہ ایجنسی ‘را پاک چین اقتصادی راہدای منصوبے کے خلاف ہیں۔ گوادر میں امن و ترقی …

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ اور احساس محرومی

کراچی: انسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی) کی چیئرپرسن زہرا یوسف نے بلوچستان میں قلات کے علاقے جوہان اور مستونگ کے علاقے اسپلنگی میں فورسز کے مبینہ آپریشن میں عام شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے زہرا یوسف کے مطابق سیکیورٹی اداروں کے لیے ضروری کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ …

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا ،لینڈ سلائیڈنگ اور بارشوں سے 96 افراد ہلاک ، 69 زخمی

پشاور (نامہ نگار) خیبر پختونخوا میں لینڈ سلائیڈنگ اور بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات پر پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) نے رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے مختلف علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ اور مکانات گرنے سے مجموعی طور پر 96افراد جاں بحق ہوئے ۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد،سی ٹی ڈی اور ایس آئی یو کی کارروائی،کالعدم تنظیم حزب التحریر کے 2دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد(نامہ نگار)ایس آئی یو اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کے 2مبینہ دہشت گردکو گرفتار کر کے ممنوعہ لٹریچر برآمد کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی یو اور سی ٹی ڈی نے اسلام آباد میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 2مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور …

مزید پڑھیں »

جیسا بھی لولا لنگڑا نظام ہے چلتا رہنا چاہیے، چیف جسٹس انور ظہیر جمالی

اسلام آباد (نامہ نگار) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ ملک میں جیسا بھی لولا لنگڑا نظام ہے اُسے چلتا رہنا چاہیے۔جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سندھ میں بلدیاتی نظام کے تحت میئر اور ڈپٹی میئرز کے انتخاب سے متعلق شو آف ہینڈز کیس کی …

مزید پڑھیں »