جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

افغان باشندوں کی پاکستان میں آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے افغانستان کا نام ویزا آن ارائیول کی فہرست سے نکال دیاہے جس کے بعد اب افغان شہریوں کی پاکستان میں آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ افغان شہریوں کی پاکستان میں آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ڈائریکٹر امیگریشن عصمت اللہ جونیجو نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کیلئے تعاون کریں گے، چین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے عارضی طور پر اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ وہ پاکستان کے کم ہوتے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے لیے مالی مدد فراہم کررہا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کینگ نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ ’چین نے امداد، تجارت، سرمایہ کاری اور تمام عملی تعاون کے ذریعے پاکستان کی …

مزید پڑھیں »

زمین کا انتقال پٹوای نہیں کرسکتے، سپریم کورٹ نے پابندی لگا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اب زمین کی خرید و فروخت رجسٹرڈ سیل ڈیڈ سے ہوگی، سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے شہری علاقوں میں پٹواریوں کے ذریعے زمین کے انتقال پر پابندی لگا دی۔ چیف جسٹس نے کہا پٹوار خانوں نے لٹ مچائی ہوئی ہے، دنیا چاند پر چلی گئی یہاں ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کیوں نہیں ہوسکتا۔ چیف جسٹس کی زیر …

مزید پڑھیں »

پاکستانی فوجی یمن بھیجنے کا امریکی اخبار کا دعویٰ مسترد ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے ایک ہزار پاکستانی فوجی یمن بھیجنے سے متعلق امریکی اخبار کی خبر کو مسترد کردیا۔دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان ڈاکٹر فیصل نے بھارتی جاسوس کلبھوشن کے کیس کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کلبھوشن کا مقدمہ اس وقت عدالت میں ہے،کلبھوشن سے متعلق معلومات حقائق کے برعکس ہیں، ہم …

مزید پڑھیں »

امتِ واحدہ پاکستان کے وفد کی معروف ایرانی قانون دان ڈاکٹر امینی سے نشست

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے معروف قانون دان اور تہران بار کے صدر ڈاکٹر امینی سے امتِ واحدہ پاکستان کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے جس میں اراکینِ وفد کو ایران میں رائج عدالتی نظام کے بارے میں بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ ملاقات میں درج ذیل امور پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر امت واحدہ پاکستان کے شرکاء کو ایران …

مزید پڑھیں »

امت واحدہ پاکستان کے وفد کی ایران کے سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر شیخ الاسلام سے ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے سابق وزیر خارجہ اور دمشق میں سابق سفیر و ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر شیخ الاسلام سے امت واحدہ پاکستان کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے جس میں علمی ،فکری اور سیاسی موضوعات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ملاقات میں سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر شیخ الاسلام نے پاک ایران تعلقات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ خطے میں پاک ایران تعلقات وقت …

مزید پڑھیں »

پاكستان کے لئے عمران خان کی حمایت کررہا ہوں، پرویز مشرف

مردان(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے كہا ہے كہ وہ پاكستان كی خاطر عمران خان اور اس كی پارٹی کی حمایت كررہے ہیں۔ذرائع کے مطابق آل پاكستان مسلم لیگ نے مردان سے تنظیم سازی كا آغاز كر دیا، اس سلسلے میں مقامی شادی ہال میں وركرز كنونشن منعقد كیا گیا جس میں آل پاكستان مسلم لیگ كے مركزی جنرل …

مزید پڑھیں »

‘ای سی ایل’ میں شامل 172 افراد کے نام نظرثانی کمیٹی کو بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق ایگزٹ کنڑول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل 172 افراد کا معاملہ نظرثانی کے لیے کمیٹی کو بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ وزارت داخلہ میں کام کرنے …

مزید پڑھیں »

چین : پاکستان کیلئے 4 جدید ترین جنگی بحری جہازوں کی تیاری شروع

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے پاکستان کے لیے چار جدید ترین جنگی بحری جہازوں کی تیاری شروع کر دی، جو گائیڈڈ میزائیل سسٹم سے لیس ہوگا۔ دو طرفہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا جہاز تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔ چین کا پاکستان سے دوستی نبھانے کے لیے ایک اور بڑا اقدام، بیجنگ نے چار جدید ترین جنگی بحری جہازوں کی …

مزید پڑھیں »

جسٹس آصف سعید کھوسہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس تعینات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جسٹس آصف سعید کھوسہ 21 دسمبر 1954 کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے اور انہوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد پنجاب یونی ورسٹی لاہور سے گریجویشن اور ماسٹرز کیا۔ آصف سعید کھوسہ نے کیمبرج یونیورسٹی لندن سے ایل ایل ایم کرنے کے بعد ہانرایبل سوسائٹی آف لندن سے بار ایٹ لاء کی ڈگری حاصل کی۔جسٹس …

مزید پڑھیں »