جمعرات , 14 نومبر 2019

پاکستان

’’آئی ایس آئی کے سرفروشوں کو سلام‘‘

نوید مسعود ہاشمی آئی ایس آئی کے اُن بہادر سرفروشوں کو سلام کہ جنہوں نے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” کے حاضر سروس افسر ”کل بھوشن یادیو” کو گرفتار کرکے دہلی کے تخت پر لرزہ طاری کر دیا … بلوچستان سے ”را” کے حاضر سروس افسر کی گرفتاری کے بعد سے صرف ہندوستانی میڈیا پر ہی سکوت مرگ طاری نہیں ہوا …

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ،انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت 501 افراد کیخلاف مقدمات درج

راولپنڈی(نامہ نگار)راولپنڈی پولیس نے معاشرے میں دہشت اور تشدد پھیلانے کے الزام میں مذہبی جماعتوں کے ر ہنماؤں سمیت 501 کارکنوں کے خلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت 4 الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔جبکہ اتوار کو راولپنڈی میں پولیس اور مذہبی جماعتوں کے تصادم کے دوران نامزد ملزمان کو باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپو رٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

داعش سے جڑے بڑے خطرات

فرحان صدیقی برسلز میں ہونے والے دہشتگرد حملے نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ تکفیری دہشتگرد گروہ اپ ایک عالمی نیٹ ورک میں تبدیل ہو رہا ہے۔ ہو سکتا ہے شام اور عراق میں داعش کے علاقائی سطح پر اثر و رسوخ میں کمی کو اس تبدیلی کی ایک وجہ بتایا جاسکے لیکن سب سے اہم بات یہ ہے …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ لبنان کی جانب سے لاہور بم دھماکے کی شدید مذمت

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)حزب اللہ لبنان نے پاکستان کے شہر لاہور میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔حزب اللہ کے ترجمان نے ایک بیان میں پاکستان کے شہر لاہور میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے جس میں بے گناہ لوگ مارے گئے ہیں جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔بیان …

مزید پڑھیں »

حملے اسلام کے منافی ہیں ، دہشتگردوں کیخلاف یکساں طور پر کارروائی کی جائے، عمران خان

لاہور(نامہ نگار)چیئرمین تحریک انصاب عمران خان کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ تمام صوبوں میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشت گردوں کے خلاف یکساں طور پر کارروائی کی جائے ۔ لاہور میں سانحہ گلشن اقبال پارک کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں »

سعودی عوام اپنے ملک میں جمہوریت نہیں چاہتے، عبد اللہ المعلمی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے عوام ریاست کے موجودہ طرز حکومت پر دنیا کے دوسرے کسی بھی ملک کے عوام سے زیادہ خوش ہیں اور وہ ملک میں جمہوریت نہیں چاہتے۔ان خیالات کا اظہار اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی نے الجزیرہ ٹی وی کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے ایک سوال کہ سعودی …

مزید پڑھیں »

سانحہ اقبال پارک ، دنیا بھر کی عمارتیں پاکستانی پرچم میں کیوں نہیں رنگی گئیں؟عالمی میڈیا پر سوال

لاہور(نامہ نگار)سانحہ گلشن پارک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی بین الاقوامی میڈیانے بھر پو انداز میں مذمت کی ۔اسکائی نیوز , ٹیلی گراف ، جاپانی اور فرانسیسی سمیت دنیا بھر کے میڈیا نے لاہور دھماکے پر غم اور غصے کا اظہار کیا.نیورک ٹائمز نے خبر دی کہ ایک خود کش بمبار نے بچوں کے جھولوں کے قریب خود کو …

مزید پڑھیں »

لاہور ، سانحہ گلشن اقبال پارک کے 3 مبینہ سہولت کار گرفتار، اہم دستاویزات برآمد

لاہور(نامہ نگار)سکیورٹی اہلکاروں نے راج گڑھ میں کارروائی کرتے ہوئے سانحہ گلشن اقبال پارک کے 3 مبینہ سہولت کاروں کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اہم دستاویزات برآمد کرلیں ہیں۔ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے راج گڑھ میں رینجرز اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو حراست …

مزید پڑھیں »

پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کا پٹھان کوٹ ایئربیس پہنچ گئی، تحقیقات کا آغاز

نئی دلی(مانیٹرنگ رپورٹ) پٹھان کوٹ ایئربیس حملے کی تحقیقات کے لئے 5 رکنی پاکستانی تحقیقاتی ٹیم ایئربیس پہنچ گئی ، وقوعہ کا جائزہ لے رہی ہے۔پاکستان کی 5 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی قیادت کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے سربراہ محمد طاہر رائے کر رہے ہیں جب کہ ٹیم میں انٹیلی جنس بیورو کے محمد عظیم ارشد، آئی ایس آئی …

مزید پڑھیں »