حلیم عادل شیخ لاہور کے ایک علاقے اقبال ٹاؤن میں واقع گلشن اقبال میں ایک خود کش دھماکے نے 72معصوم انسانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، کہنے میں یہ لائن کس قدر آسانی سے بولی جاسکتی ہے مگر ان جملوں کے پیچھے کس قدر کربناک چیخیں ، بکھرے ہوئے انسانی اعضا، مردہ خانوں میں اوپر نیچے پڑی ہوئی لاشیں …
مزید پڑھیں »پاکستان
پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز آمنے سامنے
ڈیرہ بگٹی ، بھارتی مداخلت کیخلاف احتجاجی ریلی،قبائلی عوام پاکستان کی سلامتی پر انچ نہیں آنے دینگے، مقررین
ڈیر ہ بگٹی (نامہ نگار) بلوچستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے حاضر سروس افسر کی گرفتاری اور دہشتگرد تنظیموں کے ساتھ گٹھ جوڑ منظر عام پر آنے کے پاکستان میں بھارتی مداخلت کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے قباعلی معتبرین ، مختلف سیاسی …
مزید پڑھیں »بلوچستان ،بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کا قریبی ساتھی ’صنوبر ‘حب سے گرفتار
کراچی(نامہ نگار) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے حب سے کلبھوشن یادیو کے قریبی ساتھی ’صنوبر ‘ کو گرفتار کرلیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق خفیہ اطلاع پر ایف سی نے حساس اداروں کے ساتھ مل کر بلوچستان کے علاقے حب میں کارروائی کی جس دوران ایک اور بھارتی جاسوس کی گرفتاری عمل میں آئی ، صنوبر بھارتی جاسوس …
مزید پڑھیں »کل بھوشن کے انکشافات ، ’’را ‘‘ کا کالعدم دہشتگرد اور علیحدگی پسند تنظیموں کا گٹھ جوڑ
حیدر آباد(نامہ نگار) بلوچستان سے گرفتار ’’را‘‘ کے حاضرسروس افسرکل بھاشن یادیو کے ایک عالمی کالعدم تنظیم کے پاکستان میں موجود اہم ترین فنانسرسے تعلقات کے انکشاف کے بعد ملک بھرمیں ہونے والی دہشت گردی میں ’’را‘‘ کے ملوث ہونے پراب کوئی شک باقی نہیں رہا،دوسری طرف دہشت گردی کرنے کےلئے کالعدم سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی، طالبان، بی ایل …
مزید پڑھیں »صدر مملکت نے قوانین پاکستان بل 2016ء کی اشاعت کی منظوری دیدی
فوجی عدالت سے سزایافتہ تحریک طالبان کے2 دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی
کوہاٹ(نامہ نگار) فوجی عدالت سے سزایافتہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے 2 دہشتگردوں کو ڈسٹرکٹ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل کوہاٹ میں قید محمود اور رب نواز کا آبائی تعلق بلوچستان سے تھا اور وہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سرگرم کارندے تھے۔ دونوں مجرم ملک میں دہشت گردی سمیت دہشتگردی کی کئی …
مزید پڑھیں »بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘کے ایجنٹ کو پھانسی دی جائے، بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور
کوئٹہ(نامہ نگار) بلوچستان اسمبلی نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے حاضر سروس افسرکی گرفتاری پر اپوزیشن لیڈر کی تحریک التوا کو بحث کے بعد قراردادکی صورت میں منظور کر لیا، اراکین نے اس بڑی کارروائی پر سیکیورٹی فورسزکو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ وفاقی حکومت اس معاملے کو عالمی اداروں اور اقوام متحدہ کے سامنے پیش کرے۔سانحہ لاہورکی مذمت …
مزید پڑھیں »گلشن اقبال پارک سانحہ ، پاک آرمی کی کارروائیاں جاری، 400 سے زائد تکفیری دہشتگرد گرفتار
لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ)لاہور میں گلشن اقبال پارک سانحہ کے بعد پاکستانی فوج کی جانب سے تکفیری دہشتگردوں اور ان کے معاونین کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اور صوبے بھر میں جاری سرچ آپریشن میں 400 سے زائد تکفیری دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیالکوٹ میں آپریشن کے نتیجے میں 68 غیر …
مزید پڑھیں »بلوچستان، کل بھوشن کی نشاندہی پر دہشتگرد تنظیموں سے منسلک 15 افراد گرفتار
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان نوابزادہ ثناء اللہ زہری نے جناح اسپتال میں گلشن اقبال پارک دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی، انہوں نے بتایا کہ را ایجنٹ کل بھوشن یادیو کی نشاندہی پر مزید 15 افراد گرفتار کرلئے۔وزیراعلیٰ بلوچستان نوابزادہ ثناء اللہ زہری نے گلشن اقبال پارک لاہور میں دھماکے کے زخمیوں کی جناح اسپتال میں عیادت کی۔اس موقع …
مزید پڑھیں »