اتوار , 17 نومبر 2019

پاکستان

یوم پاکستان کے موقع پر بھارتی صد رپرناب مکھرجی کی صدرممنون کو مبارکباد

اسلام آباد(نامہ نگار)بھارت کے صدرپرناب مکھرجی نے اپنے پاکستانی ہم منصب صدرممنون حسین کو یوم پاکستان پر مبارکبادکا پیغام بھیجا ہے۔ اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر پرناب مکھرجی نے پاکستانی ہم منصب کے نام اپنے پیغام میں کہاکہ انکا ملک پاکستان کیساتھ دوستانہ، پرامن اورباہمی تعاون پر مبنی تعلقات کیلیے پرعزم …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد، آئی اے ای اےکے تعاون سے ’نیوکلئیر سکیورٹی تربیتی کانفرنس‘ کا انعقاد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دارالحکومت اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے جوہری توانائی کے ادارے ’آئی اے ای اے‘ کے تعاون سے ایک بین الاقوامی ’نیوکلئیر سکیورٹی تربیتی کانفرنس‘ کا انعقاد کیا گیا۔وزارت خارجہ سے پیر کو جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ’انٹرنیشنل نیٹ ورک فار نیوکلئیر سکیورٹی ٹریننگ اینڈ سپورٹ سنٹرز‘ کا اجلاس 14 سے 18 مارچ …

مزید پڑھیں »

فوری توجہ نہ دی تو اربوں خرچ کرکے بھی پاکستان کو ماحولیاتی خطرناک اثرات سے بچایا نہیں جاسکے گا، سکندر میندھر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے وزیر ماحولیات سکندر میندھرو کا کہنا ہے کہ پاکستان کو شدید ماحولیاتی تبدیلی اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے خطرات کا سامنا ہے ،اگر اس طرف فوری توجہ نہ دی گئی تو کروڑوں اور اربوں روپے خرچ کرکے بھی پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی کے خطرناک اثرات سے بچایا نہیں جاسکتا۔ سکندر میندھرونے میڈیا سے …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد، شکر پڑیاں پریڈ گرائونڈ میں مسلح افواج کی فل ڈریس ریہرسل

اسلام آباد (نامہ نگار)پریڈ گراونڈ میں 23 مارچ کو ہونے والی مسلح افواج کی پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل منعقد کی گئی۔فل ڈریس ریہرسل میں مسلح افواج سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں، نرسز، بوائے اسکاؤٹس اور گرل گایئڈز کے دستے بھی شریک ہوئے۔ فل ڈریس ریہرسل کا معائنہ ڈائریکٹرجنرل جوائنٹ اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل نجیب اللہ سمیت اعلیٰ فوجی افسران …

مزید پڑھیں »

آپریشن کسی پارٹی یا گروہ کیخلاف نہیں ، مشن صرف جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کرنا ہے،ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی (نامہ نگار) کراچی آپریشن صرف جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لئے ہے، مذہبی اور سیاسی جماعتیں دہشتگردوں جرائم پیشہ افراد کو اپنی صفوں میں جگہ نہ دیں،آپریشن میعاد اور رفتار کی قید سے آزاد ہے اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جاری رہےگا۔ ان خیالات کا اظہار ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کیا۔ …

مزید پڑھیں »

نیب نے کلچرل کمپلیکس سمیت سی ڈی اے حکام کیخلاف انکوائری شروع کردی

اسلام آباد (وقائع نگار) نیب نے کلچرل کمپلیکس سمیت متعدد دیگر منصوبہ جات میں کروڑوں روپے کے فنڈز ضائع کرنے پر سی ڈی اے حکام کے خلاف انکوائری شروع کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے گزشتہ جمعہ کو سی ڈی اے سے کلچرل کمپلیکس سمیت دیگر گیارہ منصوبہ جات کا ریکارڈ حاصل کر لیا ہے جن میں سی ڈی …

مزید پڑھیں »

کراچی، ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنو نیئر شاہد پاشا گرفتار

کراچی(نامہ نگار) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنو نیئرشاہد پاشا کو رینجرز نے گرفتار کرلیا ہے جبکہ ایم کیو ایم کے ترجمان نے گرفتاری کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز اہلکاروں نے آج علی الصبح کارروائی کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر شاہد پاشا کو گرفتار کیا۔ایم کیو ایم ترجمان واسع جلیل …

مزید پڑھیں »

پریس کانفرنس میں عوام کو سرپرائز ملےگا،انیس قائم خانی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)انیس قائم خانی نے آج ایک اور پریس کانفرنس کااعلان کیا ہے اور کہاہے کہ عوام کو سرپرائز ملے گا انیس قائم خانی نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ لوگ بڑی تعداد میں ان سے رابطہ کررہے ہیں اور پارٹی میں شامل ہونا چاہتے. ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ کسی دعوت میں گئے تھے جہاں …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ میں پہلی باریوم پاکستان تقریب کااہتمام

اسلام آباد: یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ کواقوام متحدہ میں تقریب شاندار طریقے سے منا نے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ یہ تقریب پہلی مرتبہ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی ہال میں ہوگی ، پاکستان ڈے پر تقریب کااہتمام پاکستان مشن کی جانب سے کیاگیا ہے۔ تقریب میں صوفی نائٹ اورمیوزک آف پیس کے نام سے کنسرٹ ہوگا، کنسرٹ …

مزید پڑھیں »

عمران، شیخ رشید اور طاہرالقادری بھارت میں حکومت کیخلاف منصوبہ سازی کرنے گئے ہیں، ایازصادق

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سردار ایاز صادق کا کہنا تھاکہ عمران خان، شیخ رشید اور ڈاکٹر طاہر القادری اس وقت بھارت میں ہیں، پاک بھارت میچ تو ایک بہانہ ہے، اصل میں وہ بھارت میں حکومت کے خلاف پلاننگ کرنے کے لئے گئے ہیں- انہوں نے کہا کہ تینوں افراد کو چاہئے کہ منفی منصوبہ بندی کی …

مزید پڑھیں »