بدھ , 11 دسمبر 2019

پاکستان

نیدرلینڈ کی ملکہ میکسمہ کی وزارت خارجہ آمد

اسلام آباد: نیدرلینڈ کی ملکہ میکسمہ کا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ آمد پر خیر مقدم کیا اور دوران ملاقات پاکستان میں عوام کی اقتصادی بحالی اور سماجی معاشی ترقی کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔ نیدرلینڈ کی ملکہ مکسیمہ نے پرتپاک خیر مقدم پر وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے وزیر خارجہ کو پاکستان …

مزید پڑھیں »

نیب نے سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو طلب کرلیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو طلب کرلیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قائم علی شاہ 3 مرتبہ وزیراعلیٰ سندھ رہ چکے ہیں، پہلی بار 1988 سے 1990، دوسری مرتبہ 2008 سے 2013 اور تیسری مرتبہ 2013 سے 2016 تک سندھ کے وزیراعلیٰ رہے۔ ذرائع کے مطابق قائم علی شاہ کو جعلی اکاؤنٹس …

مزید پڑھیں »

لندن: ڈاکٹروں نے نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونے کی تجویز دے دی

لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف گزشتہ ایک ہفتے سےعلاج کی غرض سے لندن میں موجود ہیں جہاں ان کا طبی معائنہ اور مختلف ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لندن میں علاج کے لیے مقیم سابق وزیراعظم نوازشریف دل کا معائنہ کرانے کے لیے لندن برج اسپتال پہنچے۔ طبی معائنے کے بعد ڈاکٹروں نے سابق وزیراعظم کو اسپتال میں داخل …

مزید پڑھیں »

سنگین غداری: مشرف اور حکومت کی خصوصی عدالت کو فیصلہ سنانے سے روکنے کی درخواست

سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویزمشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کیلئے پرویز مشرف کے ساتھ ساتھ وفاقی حکومت نے بھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ان دونوں درخواستوں پر سماعت منگل 26 نومبر کیلئے مقرر کردی ہے جو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کی ایکس ٹینشن کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

  اسلام آباد: سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازم میں توسیع کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی، چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل (منگل کو) سماعت کرے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے اگست 2019ء میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کی منظوری دی تھی۔ وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی عدلیہ کے خلاف متنازع تقریر پر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سمیع اللہ خان ایڈووکیٹ کی جانب سے درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے کیوں کہ عمران خان کی تقریر …

مزید پڑھیں »

پاکستانی وزیر خارجہ کا ایران کیساتھ تعاون کے فروغ کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر خارجہ نے اسلام آباد میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کیساتھ ایک ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی مشاورت کاسلسلہ جاری رکھنے اور باہمی اور علاقائی تعاون کے فروغ پر زور دیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے والے ایرانی سفیر "مہدی ہنردوست” نے بروز پیر کو پاکستانی وزیر خارجہ "شاہ …

مزید پڑھیں »

صدرِ پاکستان نے ایران کی قدردانی کی

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی سے الوداعی ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے اُمور سمیت علاقائی اور بین الاقوامی اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ڈاکٹر عارف علوی نے کشمیر کے معاملے پر رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت …

مزید پڑھیں »

لندن کے یونیورسٹی اسپتال میں نواز شریف کے دل کا معائنہ

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف گزشتہ 5 روز سے علاج کی غرض سے لندن میں موجود ہیں جہاں ان کا طبی معائنہ اور مختلف ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔ کل سابق وزیراعظم نواز شریف کا لندن کے یونیورسٹی اسپتال میں دل کے ڈاکٹر لارنس نے طبی معائنہ کیا۔ نواز شریف، بھائی شہباز شریف اور بیٹے حسین نواز کے ہمراہ لندن کے …

مزید پڑھیں »

پاکستان نےسی پیک پرامریکی تنقید مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے پاک چین راہداری منصوبے پر امریکی نائب وزیر خارجہ کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے ایلس ویلز کے سی پیک سے متعلق تجزیے کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ کی سی پیک کےمنصوبوں پر قرضوں سے متعلق بیان پر وزارت منصوبہ بندی نےردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی …

مزید پڑھیں »