منگل , 28 جنوری 2020

پاکستان

کراچی ، لیاقت آباد کی فرنیچرمارکیٹ میں رینجرز کی کارروائی، لائٹ مشین گنیں، خود کار اسلحہ برآمد

کراچی: رینجرزنے لیاقت آباد کی فرنیچر مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ترجمان کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں کارروائی کرتے ہوئے فرنیچر مارکیٹ سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا جن میں لائٹ مشین گنیں، خود کار اسلحہ اور بھاری تعداد میں گولیاں شامل ہیں۔ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی …

مزید پڑھیں »

عمران خان رائیونڈ آئے تو ہمیں بنی گالا کے محل کا علم ہے، خواجہ سعد رفیق

اوکاڑہ(نامہ نگار) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان رائےونڈ آئے تو ہمیں بنی گالا کے محل کا علم ہے۔ اوکاڑہ میں ریلوے اسٹیشن کی تعمیر نو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ بے نظیر کی شہادت کے بعد پیپلز پارٹی کو حکومت جہیز میں ملی تھی اور جب ہم …

مزید پڑھیں »

لاہور ، حساس اداروں کی ٹی ٹی پی اورالقاعدہ گروپ کیخلاف کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

لاہور (نامہ نگار) جہانیاں کے علاقے اڈا لکھی ٹبی کے قریب پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئےجب کہ ایک نے خود کو دھماکے سے آڑالیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس اور سی ٹی ڈی نے لاہور میں جہانیاں کے علاقے اڈا لکھی ٹبی کے قریب خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا جس پر وہاں چھپے …

مزید پڑھیں »

کراچی میں بڑے دہشتگردانہ حملے کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

کراچی (نامہ نگار) اطلاعات کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے گذشتہ روز اعلیٰ حکام کو لکھے گئے ایک مراسلے میں خبردار کیا گیا ہے کہ دہشت گرد کراچی میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ بنارہے ہیں اور آئندہ 48 سے 72 گھنٹے کے دوران کوئی بڑا حملہ ہوسکتا ہے۔ انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی بعض ویب سائٹس کی ستم ظریفی اور متعصبانہ رویہ

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق لبنان کے سابق وزیر اطلاعات میثال سماحہ کو دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے پر لبنانی ملٹری کورٹ نے تیرہ سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے۔ اس خبر کو روزنامہ نوائے وقت لاہور ایڈیشن کی ویب سائٹ اور ’’ہماری ویب ڈاٹ کام‘‘ نے شائع کیا ہے، لیکن ستم ظریفی اور …

مزید پڑھیں »

کیا پاکستان میں دہشتگردی کا خاتمہ ممکن ہے؟

سکندر خان بلوچ(ملتان) 27مارچ کو لاہور میں ہو نیوالے المناک سانحہ پر جتنا بھی افسوس کیا جائے کم ہے۔سفاک درندوں نے معصوم بچوں اور خواتین کو نشانہ بنایا جو قابل مذمت ہے۔ اس سانحہ میں 76بے گناہ بچے،خواتین اور مرد حضرات شہید ہوئے اور تقریباً 300سے زائد زخمی ہوئے۔بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ یہ ’’را‘‘ کی کارستانی ہے …

مزید پڑھیں »

پاناما لیکس پرتشکیل ہونیوالے کمیشن پر جسے تسلی نہیں وہ سپریم کورٹ جاسکتا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(نامہ نگار)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پر پاناما لیکس کے حوالے سے کوئی بھی ذمہ داری عائد نہیں ہوتی لیکن پھر بھی انہوں نے انکوائری کمیشن کا اعلان کرکے ذمہ داری کا ثبوت دیا مگر اب جس کو اس کمیشن پر تسلی نہ ہوئی تو وہ سپریم کورٹ جاسکتا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں …

مزید پڑھیں »

پاناما کے معاملے پر غیر ملکی آڈٹ کے سوا کچھ نہیں مانیں گے، خورشید شاہ

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پاناما لیکس کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اعلان مسترد کرتے ہوئے بین الاقوامی کمپنیوں سے آڈٹ کا مطالبہ کیا ہے۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا تو قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے پاناما لیکس کے معاملے پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ پاناما لیکس …

مزید پڑھیں »