بدھ , 23 اکتوبر 2019

پاکستان

طالبان دوبارہ سے کیوں سر اٹھا رہے ہیں؟

افغان حکومت اور اُس کے اتحادی امریکہ اورنیٹو گذشتہ 14 سالوں سے افغانستان میں طالبان سے جنگ کر رہے ہیں۔ لیکن ہزاروں شدت پسندوں کی ہلاکت کے باوجود باغی تنظیم ملک کے بڑے علاقوں پر دوبارہ قبضہ کر رہی ہے۔ طالبان کے دوبارہ سے سر اُٹھانے کی تین اہم وجوہات ہیں۔ پہلی وجہ سنہ 2014 میں افغانستان سے امریکہ اور …

مزید پڑھیں »

عرب و عجم کی لڑائی میں پھنسا پاکستان

جب تک معاملہ اسرائیل بمقابلہ عرب تھا تو پاکستان جیسے ممالک کے لیے دوست دشمن کی تمیز بہت آسان تھی۔ ایک سٹینڈرڈ پالیسی اپنا لی گئی تھی کہ عربوں کا ہر فورم پر ساتھ دینا ہے اور اسرائیل کی ہر فورم پر مخالفت کرنی ہے۔ مگر خارجہ پالیسی کی یہ آسانی انیس سو نواسی میں ختم ہو گئی جب ایران …

مزید پڑھیں »

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر ہلاک

صوبے خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلعے بنوں میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک ڈاکٹر کو ہلاک کر دیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ منگل کی صبح اس وقت پیش آیا جب ڈاکٹر محمد یوسف اپنے گھر سے کلینک کی جانب جا رہے تھے۔   ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس عنایت علی شاہ نے بی بی سی کو …

مزید پڑھیں »

’سری لنکا میں شوگر ملز لگانا چاہتے ہیں‘

پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے سری لنکا کے ساتھ دفاع اور تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔ منگل کو سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں نواز شریف نے سری لنکن ہم منصب سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی آٹھ یاداشتوں پر دستخط ہوئے …

مزید پڑھیں »

نواز کا مودی کو فون، مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان کے وزیرِاعظم نواز شریف نے اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ٹیلیفونک بات چیت میں انھیں پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات میں مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔ پاکستان کے سرکاری ٹی وی کے مطابق منگل کو ہونے والی بات چیت میں وزیرِ اعظم نواز شریف نے حملے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت …

مزید پڑھیں »

پٹھان کوٹ: سوالات زیادہ اور جوابات کم

بھارتی شہر پٹھان کوٹ کی ایئر بیس پر گولہ باری کی گونج ابھی خاموش نہیں ہوئی ہے لیکن یہ سوال اٹھنے لگے ہیں کہ علاقے میں شدت پسندوں کی موجودگی کی معلومات ہونے کے باوجود بھی حملہ آوروں کو ايئر بیس میں داخل ہونے سے کیوں نہیں روکا جاسکا؟ انٹیلیجنس ایجنسیوں کا خیال ہے کہ حملہ آور پاکستان سے آئے …

مزید پڑھیں »

’پنجاب سے 100 افراد عراق، شام جا چکے ہیں‘

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ اب تک کی تحقیقات کے مطابق پاکستان سے لگ بھگ سو افراد شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ میں شمولیت کے لیے عراق اور شام جا چکے ہیں۔ صوبائی وزیر قانون فیصل آباد میں میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ ’دوسرے ملکوں …

مزید پڑھیں »

یاسر کی معطلی کے خلاف اپیل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگ اسپنر یاسر شاہ کی ڈوپنگ میں معطلی کے خلاف آئی سی سی سے اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریارخان کا کہنا ہے کہ یاسرشاہ کے بی سمپل کا ٹیسٹ نہیں کرایا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ کو چند …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ملتوی

پاکستانی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کا دورہ پاکستان ملتوی ہو گیا ہے۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کا دورہ پاکستان ملتوی ہو گیا ہے۔ پاکستان کے سرکاری ریڈیونے دورہ ملتوی ہونے کی تصدیق کر دی ہے. پاکستان کے دفتر خارجہ نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے دورے کے حوالے سے کہا …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں داعش سے تعلق رکھنے والی خواتین کا ایک اور گروہ بے نقاب

شہر قائد میں دہشتگرد تنظیم داعش سے تعلق رکھنے والی خواتین کا ایک اور گروہ بے نقاب ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب سے زیر حراست داعش کے کارکن کامران گجر نے دوران تفتیش بتایا ہے کہ کراچی میں اس کی اہلیہ اور بہن داعش کیلئے فنڈز اکٹھے کرتی ہیں۔ حساس اداروں کے مطابق یہ خواتین لڑکیوں کی …

مزید پڑھیں »