جمعرات , 28 مئی 2020

پاکستان

دہشتگردی ،جرائم اور کرپشن کے درمیان گٹھ جوڑ کوتوڑنا ہمارا عزم ہے:جنرل راحیل شریف

راولپنڈی(نامہ نگار)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے پاک چین اقتصادی راہداری کی سیکیورٹی کوقومی ذمہ داری قراردیتے ہوئے اس کی بروقت اوربلارکاوٹ تکمیل یقینی بنانے کے عزم کااعادہ کیاہے،سی پیک منصوبہ نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کیلئے سٹریٹجک گیم چینجر ہے،پاکستان آرمی اورپاکستان کے عوام چین کے ساتھ اپنی دوستی کے رشتوں پرفخر کرتے ہیں،آپریشن ضرب عضب …

مزید پڑھیں »

عمران خان نے حکومت مخالف تحریک میں اپوزیشن جماعتوں کو دعوت نہیں دی :کائرہ

اسلام آباد(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک میں نا تو اپوزیشن جماعتوں کو دعوت دی اور نا ہی کسی سے اس معاملے پر مشاورت کی۔قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن میں یکجہتی …

مزید پڑھیں »

کراچی: مقامی عدالت نے پرویز مشرف کے 4 بنگلے ضبط کرنے کا حکم جاری کردیا

کراچی(نامہ نگار)مقامی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد ضبط کرنے کی کارروائی شروع کرتے ہوئے ڈیفنس میں ان کے 4 بنگلے ضبط کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔میڈیا کے مطابق کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد ضبط کرنے کی کارروائی شروع کردی اور پہلے مرحلے میں سابق صدر کے ڈیفنس …

مزید پڑھیں »

معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والے طالبان دہشت گرد ہیں: عمران خان

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)تحر یک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آصف زرداری کے دارالعلوم حقانیہ الزامات مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری ان کرپٹ حکمرانوں جیسے ہیں جو مغربی حمایت کیلئے خود کو لبرل ظاہرکرتے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ وہ طالبان کا حمایتی نہیں بلکہ اُن کو دہشت گرد سمجھتا ہوں …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے پولی کلینک میں ادویات چوری کا ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد(نامہ نگار)سپریم کورٹ میں پولی کلینک ہسپتال میں ادویات کی چوری کے حوالے سے ازخود نوٹس کیس کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے وفاقی وچاروں صوبائی حکومتوں سے سرکاری ہسپتالوں کی صورتحال کے بارے میں ایڈووکیٹ جنرلز کے توسط سے رپورٹ طلب اور وفاقی حکومت سے اسلام آباد کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں آکسیجن گیس سلنڈر کی تین سالہ قیمتوں …

مزید پڑھیں »

بھارتی وزیرداخلہ کی پاکستان آمد پر ملک گیر احتجاج کی تجویز

اسلام آباد(وقائع نگار ) جماعت اسلامی پاکستان نے تمام سیاسی جماعتوں کو 3 اگست کو سارک وزرائے داخلہ اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی آمد کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی کال دینے کی تجویز پیش کر دی ہے، 31 جولائی کو ناصر باغ لاہور سے واہگہ بارڈر تک ’’کشمیر آزادی مارچ‘‘ ہوگا جس …

مزید پڑھیں »

زندہ رہے گا پاکستان

عبدالقادر حسن یہ وہ نعرہ تھا جو قیام پاکستان کے لیے ہندوستانی مسلمانوں نے اس قدر جوش کے ساتھ بلند کیا کہ ہندوستان کی سرزمین پر پاکستان نام کا ایک نیا ملک بن کے رہا۔ اس زندہ نعرے کے پیچھے ایک ایسا ایمانی جوش و جذبہ تھا جس کی دھمک سے ہندوستان کے درودیوار ہل گئے اور اس کے سوا …

مزید پڑھیں »

کراچی میں ٹارگٹ کلرز کو برطانیہ، جنوبی افریقہ، تھائی لینڈ سےابھی تک پیسے مل رہے ہیں: رینجرز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ فنکشنل کمیٹی انسانی حقوق کو بتایا گیا ہے کہ کراچی میں2013ء کے بعد7950آپریشن کئے گئے ہیں۔6361 افراد کو پولیس اور221کو ایف آئی اے ، اے این ایف اور کسٹمز کے حوالے کیا گیا ہے جن میں سے5518کو بغیر ایف آئی آر درج کئے رہا کیا گیا۔1313کی ضمانت لے لی گئی188کو سزا ہوئی ہے ان میں سے …

مزید پڑھیں »

معروف شہید قوال امجد صابری کا چہلم آج منایا جارہا ہے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف شہید قوال امجد صابری کا چہلم آج اُن کی رہائش گاہ پر منعقد کیاجارہاہے۔تفصیلات کے مطابق معروف قوال امجد صابری کا چہلم اُن کی رہائش گاہ لیاقت آباد میں منعقد کیا جارہا ہے، اس حوالے سے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور بم ڈسپوزبل اسکواڈ نے علاقے میں سرچنگ کا عمل مکمل کرلیا۔چہلم …

مزید پڑھیں »

2015-16 میں 1808 بچے اغوا ہوئے: پولیس رپورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بچوں کے اغواء کے حوالے سے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی ، پولیس کی جانب سے 6 سالوں کی رپورٹ پیش کر دی گئی ۔ از خود نوٹس کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس ، جسٹس ثاقب نثار نے کی ۔ پولیس کی جانب سے عدالت کے روبرو ایڈیشنل آئی جی پنجاب ندیم نواز …

مزید پڑھیں »