جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

توشہ خانہ کیس: ہمارا سسٹم پرفیکٹ نہیں، کچھ خامیاں ہیں: جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی درخواست پر سماعت شروع ہو گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔ توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے اور کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف نے راجہ ریاض، نور عالم خان سمیت مزید 13 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان سمیت مزید 13 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا۔سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر سابق ایم پی اے خیبرپختونخوا ملک شوکت علی کو بھی شوکاز نوٹس جاری کر دیا، پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر راجہ ریاض اور …

مزید پڑھیں »

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما افتخار درانی گرفتار

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے مرکزی رہنما افتخار درانی کو گرفتار کر لیا گیا۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس ( ٹوئٹر ) پر پی ٹی آئی رہنما کی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے ان کے آفیشل اکاؤنٹ کے ذریعے ان کی گرفتاری کی تصدیق کی گئی۔ سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

ملک کواس نہج پرپہنچا دیا عوام روٹی کو ترس گئے، نواز شریف

لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا کہے ملک کو اس نہج پر پہنچا دیا ہے کہ عوام دو وقت کی روٹی کو ترس گئے ہیں۔قائد (ن) لیگ نواز شریف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ 2017 کے پھلتے پھولتے پاکستان کو جبر اور ناانصافی کے فیصلوں نے 2022 تک اس نہج تک پہنچا دیا کہ …

مزید پڑھیں »

ملکی پارلیمانی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم، 4 دن میں 54 بل منظور

اسلام آباد: ملکی پارلیمانی تاریخ میں تیز ترین قانون سازی کا ریکارڈ قائم ہوگیا ۔ حکومت نے 4 دن میں 54 بل منظور کروا لیے۔وفاقی حکومت نے پارلیمانی تاریخ میں قانون سازی کی تیز ترین نصف سنچری مکمل کرتے ہوئے قومی اسمبلی سے 4 دنوں میں 54بلز منظور کروانے کا منفردریکارڈ اپنے نام کر لیا، قومی اسمبلی میں منظور54میں سے35نئی …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کو پارٹی نشان منسوخی کا نوٹس

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف کو 4 اگست کو طلب کر لیا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ انٹراپارٹی الیکشن الیکشن ایکٹ کے تحت لازم ہیں، مگر تحریک انصاف مقررہ وقت پر انٹرا پارٹی الیکشن کرانے میں ناکام رہی، لہذا انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے پر پارٹی نشان کیوں نہ واپس …

مزید پڑھیں »

اپوزیشن کا نگراں وزیراعظم کیلیے ذوالفقار مگسی، اسلم رئیسانی کے ناموں پر غور

اسلام آباد: اپوزیشن کی جانب سے نگراں وزیراعظم کیلیے ذوالفقار مگسی اور اسلم رئیسانی کے ناموں پر غور کیا گیا ہے۔نگراں وزیراعظم کے تقرر کے لیے اپوزیشن جماعتوں کی طویل مشاورت ہوئی۔ اپوزیشن 8 اگست کو مشاورت کے بعد نگران وزیر اعظم کا حتمی نام حکومت کو دے دی گی۔ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت ہوئی …

مزید پڑھیں »

پاک چین تعلقات نے تمام چیلنجوں میں اپنی مضبوطی کو ثابت کیا ہے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات منفرد اور مضبوط ہیں جس نے تمام چیلنجوں کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنی مضبوطی کو ثابت کیا ہے۔ پیپلزلبریشن آرمی اور پاکستان آرمی ایک دوسرے کے بھائی ہیں اور ہمارے تعلقات ہمارے اجتماعی مفادات کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں …

مزید پڑھیں »

آفیشل سیکرٹ ترمیمی بل کی مخالفت؛ رضا ربانی نے مسودہ کی کاپی پھاڑ دی

اسلام آباد: سینیٹر رضا ربانی نے سینیٹ میں ایک صدی پرانے آفیشل سیکرٹ (ترمیمی) بل 2023 کی مخالفت کرتے ہوئے مسودہ کی کاپی پھاڑ دی۔واضح رہے کہ مذکورہ بل منظوری کے لیے سینیٹ میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی جانب سے پیش کیا جانا تھا تاہم ان کی عدم موجودگی پر ’’متنازع‘‘ ترمیمی بل وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر …

مزید پڑھیں »

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا حق دفاع ختم، گواہ طلبی کی درخواست مسترد

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں بڑی پیش رفت ہوگئی، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کا حق دفاع ختم کرتے ہوئے ان کے تمام گواہوں کو غیر متعلقہ قرار دینے کی الیکشن کمیشن کی استدعا منظور کرلی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کی سماعت کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے 4 گواہان …

مزید پڑھیں »