بدھ , 24 اپریل 2024

پاکستان

توہین الیکشن کمیشن: عمران خان پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی

اسلام آباد:توہین الیکشن کمیشن میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف آج فرد جرم کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔الیکشن کمیشن چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت آج کرے گا۔سماعت کے دوران چیرمین تحریک انصاف کے خلاف فرد جرم کی کاروائی عمل میں لائی جائےگی۔ اسد عمر اور فواد …

مزید پڑھیں »

القادر ٹرسٹ کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاونڈ اسکینڈل کیس میں گرفتار کیا جاسکتا ہے، انہیں نیب نے آج دن 2 بجے طلب کررکھا ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے 190 ملین پاونڈ اسکینڈل (القادر ٹرسٹ کیس) میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور ان کی دیرینہ دوست فرحت …

مزید پڑھیں »

غزہ کے ہسپتالوں میں آگ اور خون کا کھیل نہیں دیکھنا چاہتے: امریکا

واشنگٹن:امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جیک سلیوان نے کہا ہے کہ اسرائیل پر واضح کر دیا کہ ہم غزہ کے ہسپتالوں میں آگ اور خون کا کھیل نہیں دیکھنا چاہتے۔ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے امریکی قومی سلامتی کے ترجمان نے کہا کہ امریکا نے اسرائیلی افواج پر واضح کر دیا ہے کہ غزہ کے ہسپتالوں کے اندر …

مزید پڑھیں »

نگراں وزیراعلیٰ کے پی کی تقرری کیخلاف پی ٹی آئی کا عدالت جانیکا اعلان

پشاور: پی ٹی آئی نے سابق وزیراعلی محمود خان اور اکرم درانی کی جانب سے نگراں وزیراعلی کے انتخاب کی صورت میں عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔نائب صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے گفتگو میں کہا کہ محمود خان اور اکرم درانی کا منتخب کردہ نگراں وزیراعلیٰ کسی صورت قبول نہیں ہوگا، انہوں نے نگراں …

مزید پڑھیں »

محسن نقوی کا مزار بی بی پاکدامن کا توسیعی منصوبہ رواں ماہ مکمل کرنے کا حکم

لاہور:  نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے مزار بی بی پاکدامن کے تزئین وآرائش وتوسیعی منصوبے کو رواں ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مزار بی بی پاکدامن کا دورہ کیا، مزار کی تزئین و آرائش اور توسیعی منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ محسن نقوی نے مزار کے توسیعی حصوں کا وزٹ کیا، مرکزی …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم سے کویت کے ولی عہد کی ملاقات، فلسطین بارے گفتگو

ریاض:  نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے دورہ سعودی عرب کے دوران کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ فلسطین میں جاری تنازع پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور محاصرے پر تشویش کا اظہار کیا گیا، شہریوں کے بنیادی حقوق، انفراسٹرکچر کی تباہی اور بھاری جانی …

مزید پڑھیں »

جسٹس ( ر ) ارشد حسین شاہ نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد

پشاور:جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ کو خیبر پختونخوا کا نگران وزیر اعلیٰ نامزد کر دیا گیا ہے۔کے پی کے کے سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور سابق اپوزیشن لیڈر اکرام درانی کے درمیان پشاور میں ملاقات ہوئی جس میں صوبے کے نئے وزیر اعلیٰ کے لئے نام پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں سیاسی رہنماؤں کے درمیان ہونے والی …

مزید پڑھیں »

9 مئی کیس میں شیخ رشید احمد کی عبوری ضمانت منظور

لاہور: نومئی کو جلاؤ گھیراؤ اور لوگوں کو اُکسانے سے متعلق تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں سیشن کورٹ نے شیخ رشید احمد کی ضمانت مںظور کرلی۔ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں 9 مئی کے واقعات کے حوالے سے درج تھانہ کوہسار میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی جو کہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر …

مزید پڑھیں »

لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دینے میں نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن کا کردار ہے، پی ٹی آئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دینے میں نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن کا ہاتھ ہے۔ترجمان کے مطابق پی ٹی آئی صدرِ مملکت کے بیانات کو آئین سے متصادم قرار دینے کی مذمو م کوشش کی شدید مذمت کرتی ہے۔ دستور کی معین کردہ مدت گزرنے کے بعد غیرآئینی ، غیر قانونی اور …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا سیاست مکمل طور پرچھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے سیاست سے مکمل طور پر کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر بیان میں پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ ایک دہائی سے زیادہ عوامی زندگی گزارنے کے بعد سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »