منگل , 23 اپریل 2024

پاکستان

بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں دہشت گردی کے واقعات میں 17 فوجی جوان شہید

راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے پسنی اور اورماڑہ میں دہشت گردوں کے حملے میں 14 جبکہ خیبرپختونخواہ کے ضلع لکی مروت میں مقابلے کے دوران دو اور ڈیرہ اسماعیل خان میں دیسی ساختہ دھماکے میں ایک فوجی جوان نے جام شہادت نوش کرلیا، دہشت گردی کے واقعات میں 17 فوجی جوان شہید ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس …

مزید پڑھیں »

جسٹس عرفان سعادت نے بطور سپریم کورٹ جج کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد:جسٹس عرفان سعادت نے سپریم کورٹ آف پاکستان جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔جسٹس عرفان کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ بلڈنگ میں ہوٸی جس میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل آف پاکستان اور وکلاء شریک ہوئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس عرفان سعادت سے حلف لیا، ان کے حلف اٹھانے …

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ (ن) نے اسمبلی ٹکٹ کی قیمت مقرر کردی

لاہور:سیاسی جماعتوں کی جانب سے آئندہ عام انتخابات کے لیے امیدواروں کے انتخاب کا عمل شروع کرنے کے ساتھ ہی مسلم لیگ (ن) نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ٹکٹوں کے خواہشمند رہنماؤں کے لیے قیمت مقرر کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے ٹکٹ کی قیمت 2 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے جب کہ صوبائی اسمبلیوں …

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ کا آلودگی پھیلانے والی فیکٹریاں سیل کرنے کا حکم

لاہور:لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم دے دیا گیا۔عدالت عالیہ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کیلئے شہری ہارون فاروق کی درخواست پر سماعت کی جبکہ سماعت کے دوران کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران عدالت نے حکم دیا کہ جو فیکٹریاں کالا …

مزید پڑھیں »

پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری سمیت 19 ملزمان عدالت طلب

اسلام آباد: احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کے پارک لین ریفرنس میں سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری سمیت 19 ملزمان کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے پارک لین ریفرنس کی سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر اور وکیل صفائی ارشد تبریز عدالت پیش ہوئے، ارشد تبریز ایڈووکیٹ نے کہاکہ جب معاہدہ ہوا تو آصف …

مزید پڑھیں »

عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ سے ہوگا، چیف جسٹس

اسلام آباد: 90 روز میں انتخابات کیس کی سماعت کے حکم نامے میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ سے ہوگا۔عدالتی حکمانے کے مطابق الیکشن کمیشن صدر مملکت سے آج ہی ملاقات کر کے کل بروز جمعہ عدالت کو آگاہ کرے جبکہ صدر مملکت اور الیکشن کمیشن مشاورت کر …

مزید پڑھیں »

نوے روز میں انتخابات نہ ہونے پر چیف الیکشن کمشنر کا محاسبہ کیا جائے، تحریک انصاف

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات نوے روز میں نہ ہونے کا ذمہ دار چیف الیکشن کمشنر کو قرار دیتے ہوئے سکندر سلطان راجہ کے محاسبے کا مطالبہ کردیا۔پاکستان تحریک انصاف نے نوّے روز کی دستوری مدّت میں انتخابات کے انعقاد کے معاملے کی سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے معاملے پر اپنا ردعمل جاری کیا۔ پاکستان …

مزید پڑھیں »

ضرورت یہ ہے کہ پاکستان سب کا لاڈلا ہو، کوئی سیاسی جماعت لاڈلی نہ ہو، خواجہ آصف

لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ آنا خوش آئند ہے، مسلم لیگ ن الیکشن کیلیے تیار ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ہم انتخابات کے لیے بالکل تیار ہیں، یہ خوش آئند کہ سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن نے تاریخیں بتائیں، الیکشن کمیشن اور صدر ایک …

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی ٹی آئی مقبول لیڈر ہیں، بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان ہوگا، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی ملک کے مقبول لیڈر ہیں، آئندہ عام انتخابات میں بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان ہوگا۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو چاہئیے تھا کہ تحمل سے کام لیتے، …

مزید پڑھیں »

عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، صدر مملکت اور الیکشن کمیشن میں اتفاق

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد صدر مملکت ، الیکشن کمیشن اور اٹارنی جنرل کے درمیان 8 فروری 2024 کو عام انتخابات کی تاریخ پر اتفاق ہوگیا۔سپریم کورٹ کی ہدایت پر اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کے وفد نے صدر مملکت سے علیحدہ علیحدہ طویل ملاقاتیں کیں جس میں عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے تبادلہ خیال …

مزید پڑھیں »