ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

سپریم کورٹ نے ماتحت عدالتوں کو نیب کیسز کا فیصلہ کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: نیب ترامیم فیصلے کے خلاف اپیل پر سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، اٹارنی جنرل اور تمام ایڈوکیٹ جنرل کو بھی نوٹس جاری کر دیا جبکہ ماتحت عدالتوں کو نیب کیسز کا فیصلہ کرنے سے بھی روک دیا۔ نیب ترامیم فیصلے کے خلاف اپیلیوں پر سماعت ساڑھے گیارہ بجے شروع ہوئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی …

مزید پڑھیں »

انتخابات کی تاریخ الیکشن کمیشن دے گا حکومت لیول پلیئنگ فیلڈ یقینی بنائے گی، نگراں وزیراعظم

لاہور: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کے وفادار امیدوار اس الیکشن میں حصہ لیں گے، انتخابات کی تاریخ الیکشن کمیشن دے گا نگران حکومت لیول پلیئنگ فیلڈ یقینی بنائے گی۔ انوارالحق کاکڑ نے میو اسپتال لاہور کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ ڈالنے کیلئے جتنے آپ بے چین …

مزید پڑھیں »

عوام کی حمایت سے پیپلزپارٹی حکومت بنائے گی، آصف زرداری

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے جبکہ اسی عوامی خدمت کے نتیجے میں سندھ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی مسلسل انتخابی کامیابیاں عوام کے اعتماد کا ہی مظہر ہیں۔ صدر آصف علی زرداری نے زرداری ہاؤس میں عمائدین اور زعما سے اپنے خطاب …

مزید پڑھیں »

فلسطین کے مستقبل سے ہمارا مستقبل وابستہ ہے: علامہ امین شہیدی

لاہور: امتِ واحدہ پاکستان کے زیر انتظام "قومی فلسطین کانفرنس” کا انعقاد ہوا جس کی صدارت فورم کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے کی۔ انہوں نے کانفرنس میں شریک علماء کرام، دانشور و صحافی حضرات، مفتیان عظام اور ٹی وی چینلز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ آپ سب کی …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی رہنما غلام سرور کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کو ایک اور کامیابی مل گئی، تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین اور مرکزی صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات کی جس میں انہوں …

مزید پڑھیں »

فیض آباد دھرنا ؛ فیض حمید نے پیمرا پر دباؤ ڈالا، چینلز کی نشریات کنٹرول کرتے رہے، ابصار عالم

اسلام آباد: سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں سپریم کورٹ میں داخل کردہ بیان حلفی میں کہا ہے کہ سابق ڈی جی سی فیض حمید نے ان پر دباؤ ڈالا اور ٹی وی چینلز کے نمبرز تبدیل کرکے نشریات کنٹرول کرتے رہے۔ سابق چیئرمین پیمرا نے بیان حلفی میں کہا ہے کہ پیمرا پر …

مزید پڑھیں »

نواز شریف کا دیگر سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے ملاقات کا فیصلہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے ملاقات کرنے اور ملکی مسائل کے لیے مشترکہ جدوجہد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس ہوا، جس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورت حال اور آئندہ عام انتخابات کے حوالے …

مزید پڑھیں »

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت کا آج آخری روز

اسلام آباد: غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت کا آج آخری روز ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کی تیاری مکمل کر لی۔ اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن نہیں بڑھائی جائے گی، سکیورٹی فورسز نے میپنگ اور جیو فینسنگ کرکے مشکوک افراد …

مزید پڑھیں »

افغان خاندان کا انخلا کے نوٹس کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد: افغان خاندان نے پاکستان سے انخلا کے نوٹس کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کے لیے حکومتی ڈیڈ لائن کے معاملے پر جہلم کے رہائشی افغان خاندان نے اداروں کی طرف سے دیے گئے انخلا کے نوٹس کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع …

مزید پڑھیں »

کرپشن و توشہ خانہ تحقیقات کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد: احتساب عدالت نے کرپشن اور توشہ خانہ تحقیقات کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔190 ملین پاؤنڈ کرپشن اور توشہ خانہ نیب تحقیقات کے کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔ اس موقع پر سابق خاتون اول بشریٰ بی بی عدالت میں پیش …

مزید پڑھیں »