ہفتہ , 15 اگست 2020

پاکستان

وزیراعظم کی تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد: کورونا وائرس بحران کے باعث تعلیمی نظام کو مزید تعطل سے بچانے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے متعلقہ حکام کو صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے ملک میں تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کے لیے حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔ عالمی وبا کے دوران تعلیمی نظام کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لینے کے لیے بلوائے گئے …

مزید پڑھیں »

ثابت ہوگیا عمران فاروق کو قتل کرنے کا حکم بانی متحدہ نے دیا، عدالتی فیصلہ

اسلام آباد: اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے جرم میں تین مجرموں کو عمر قید کی سزا سنادی جبکہ بانی ایم کیو ایم سمیت چار اشتہاری ملزما کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا کہ ثابت ہو …

مزید پڑھیں »

گستاخ سیدہ زہرا (س) کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

لاہور: پاکستان کے صوبہ پنجاب کے مرکزی شہرلاہور کے تھانہ سمن آباد میں اتحاد اُمت فورم کے زیراہتمام مختلف شیعہ سنی جماعتوں کے قائدین نے توہینِ سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پر تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ مولوی اشرف آصف جلالی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دی ہے۔ وفد نے ایس ایچ او سمن آباد کو …

مزید پڑھیں »

کوئٹہ کے کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں مکمل لاک ڈاون کا فیصلہ

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کے کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں مکمل لاک ڈاون کا فیصلہ کرلیا۔ شہر کےکورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ محکمہ داخلہ کے اجلاس میں کیاگیا جس کیلئے محکمہ صحت سے شہر میں کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں کا ڈیٹا اور تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ نے اس ضمن …

مزید پڑھیں »

وطن واپس آنے والوں کیلئے کراچی میں قائم قرنطینہ سینٹر میں سانپ نکل آیا

کراچی: کورونا کی صورت حال کے پیش نظر بیرون ملک سے وطن واپس آنے والوں کے لیے کراچی میں قائم قرنطینہ سینٹر میں سانپ نکل آیا جس کے باعث وہاں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ مختلف ممالک سے وطن واپس لوٹنے والے پاکستانیوں کو کراچی میں کورونا وائرس کے سلسلے میں آئسولیٹ کرنے کے لیے سرجانی ٹاؤن تھانے کی …

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن والے علاقوں میں وائرس کے کیسز میں 90 فیصد کمی

سلام آباد: اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کے ثمرات برآمد ہونا شروع ہوگئے اور وفاقی دارالحکومت اسلام آبا کے جن دو علاقوں کو سیل کیا گیا تھا وہاں کورونا وائرس کیسز 90 فیصد کم ہوگئے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے میئر حمزہ شفاعت نے میڈیا کو بتایا کہ ’سیکٹر جی-9 میں تقریباً 100 کیسز روزانہ رپورٹ …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا کیسز ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد، 59 ہزار 215 صحتیاب

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال دن بدن تشویشناک ہوتی جارہی ہے اور یومیہ ہزاروں کیسز اور درجنوں اموات سامنے آرہی ہیں۔ ملک میں اب تک کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے مجموعی افراد کی تعداد ایک لاکھ 60 ہزار 118 ہوچکی ہے جبکہ اموات 3093 تک جاپہنچی ہیں۔ آج 18 جون کی صبح تک ملک میں کورونا …

مزید پڑھیں »

عمران فاروق قتل کیس کے تینوں ملزموں کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

کراچی: ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ہونے والے تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے ڈاکٹر عمران فاروق کیس کا مختصر فیصلہ سنایا۔ ملزمان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگائی گئی اور جج نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازت دیدی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک کے ذریعے بیان دینے کی اجازت دیدی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق کیس کی سماعت شروع جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی فل کورٹ کر رہا ہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ ہم جسٹس …

مزید پڑھیں »

کراچی کے تمام اضلاع کے مخصوص علاقوں میں سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی: کورونا کیسز کی روک تھام کے لیے کراچی کے تمام اضلاع کی 43 یونین کونسلز میں سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کورونا سے بچاؤ کی نئی حکمت عملی کے تحت محکمہ صحت، سندھ حکومت اور ڈپٹی کمشنرز نے کورونا ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی کر کے کمشنر کراچی کو رپورٹ پیش کی تھی جس پر ان تمام …

مزید پڑھیں »