جمعہ , 18 اکتوبر 2019

پاکستان

سی پیک کے تحت کوئلے سے چلنے والا ایک ہزار 320 میگا واٹ کا بجلی گھر فعال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت 2 ارب ڈالر مالیت کے کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر نے کامیابی سے کمرشل آپریشن کا آغاز کردیا ہے جس سے ایک ہزار 320 میگا واٹ بجلی حاصل ہوگی۔حکومت کی جانب سے تصدیق کی گئی کہ اس بجلی گھر کو چائنا پاور حب جنریشن کمپنی (سی پی ایچ …

مزید پڑھیں »

راولپنڈی:کالجز اور یونیورسٹیز میں زیر تعلیم 45 بچیوں سے زیادتی کا الزام؛میاں بیوی گرفتار

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) کالجز اور یونیورسٹیز میں زیر تعلیم 45 بچیوں سے زیادتی اور انہیں بلیک کرنے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔چند روز قبل راولپنڈی پولیس نے درجنوں لڑکیوں کے اغوا اور زیادتی کے الزام میں میاں بیوی کو گرفتار کیا تھا۔ دونوں ملزم زیر حراست ہیں تاہم درندگی کا نشانہ بننے والی …

مزید پڑھیں »

مودی سرکار نے نہرو کے ہندوستان کو دفن کر دیا ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جب کوئی سٹھیا جاتا ہے تو وہ کہتا ہے جو بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ نے کہا ہے۔دفتر خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت وزیراعظم کی خصوصی کمیٹی برائے کشمیر کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، ڈی جی آئی …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں بیویوں کے ہاتھوں شوہروں کے قتل کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں بیویوں کے ہاتھوں شوہروں کے قتل کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا ہے۔معاشرے میں بڑھتی ہوئی بے راہ روی بگاڑ کا باعث بن رہی ہے، گزشتہ ایک سال میں گھریلو ناچاقی، میاں بیوی میں ازدواجی زندگی میں غلط فہمیوں کے باعث پنجاب میں 8 افراد اپنی ہی بیویوں کے ہاتھوں براہ راست یا ان کی ایما …

مزید پڑھیں »

مظلوم کشمیریوں کی آواز آج دنیا کے سب سے بالا ایوان میں سنی گئی، ملیحہ لودھی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ آج کے اجلاس سے بھارت کا یہ دعویٰ غلط ثابت ہوگیا کہ کشمیر ان کا اندرونی معاملہ ہے، مظلوم کشمیریوں کی آواز آج دنیا کے سب سے بالا ایوان میں سنی گئی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، …

مزید پڑھیں »

قوم سے لوٹے گئے 326 ارب روپے واپس لے کر قومی خزانے میں جمع کرائے گئے: چیئرمین نیب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئر مین نیب جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ادارے کی مجموعی کارکردگی کے جائزہ لینے کیلئے اجلاس کے دوران کیا، اجلاس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ میگا …

مزید پڑھیں »

"پلانٹ فار پاکستان” شجرکاری مہم گیم چینجر ثابت ہو گی: وزیراعلی پنجاب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کہتے ہیں کہ شجرکاری مہم گیم چینجر ثابت ہو گی، اگلے چار سال میں جنگلات کے رقبہ کا ایک فیصد اضافہ کیا جائے گا، خدپور پارک کو کشمیر پارک کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے "پلانٹ فار پاکستان” مہم کےتحت لاہور کے نواحی علاقے خدپور میں پودا لگایا، افتتاحی تقریب سے خطاب …

مزید پڑھیں »

حکومت کا ایک سال، معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق آج کامیابیوں کی رپورٹ جاری کریں گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کا ایک سال، معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق آج کامیابیوں کی رپورٹ جاری کریں گی جس میں معاشی چیلنجز پر قابو پانے کیلئے حکومتی اقدامات کو اجاگر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کا بھی آج خطاب متوقع ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال مکمل ہو گیا جس کی کارکردگی رپورٹ آج …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال پر بحث کا خیر مقدم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال پر بحث کا خیر مقدم کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 50 سالوں میں یہ پہلی بار ہے کہ مسئلہ کشمیر کو دنیا کے سب سے اعلیٰ سفارتی فورم پر لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

بھارت پلوامہ طرز کے جھوٹے آپریشن کو بنیاد بنا کر پاکستان کے خلاف کارروائی کر سکتا ہے : ترجمان پاک فوج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ آزاد کشمیر پر قبضے کا خواب مت دیکھے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ اس وقت مقبوضہ کشمیر ایک جیل ہے …

مزید پڑھیں »