ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

سائفر کیس سننے والے جج کی تعیناتی اور جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی درخواست مسترد

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس سننے والے جج کی تعیناتی اور جیل ٹرائل کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے تحریری فیصلے میں لکھا کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج کی تعیناتی میں کوئی قانونی سقم نہیں جبکہ وزارت داخلہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا …

مزید پڑھیں »

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں حاضری کے لیے پروڈکشن آرڈر جبکہ فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ جاری ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی ائی عمران خان کے پروڈکشن ارڈر جاری کر دیے اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو چیئرمین پی ٹی ائی کو 24 …

مزید پڑھیں »

پاکستان چین پر اندھا اعتماد کرتا ہے، نگراں وزیراعظم

بیجنگ: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان چین پر اندھا اعتماد کرتا ہے اور وہ چین کے ساتھ شراکت داری کو نقصان پہنچانے کی کسی کو اجازت نہیں دے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات میں کیا۔ تیسرے بلیٹ اینڈ روڈ فارم کی سائیڈ …

مزید پڑھیں »

سرکاری حج اسکیم ، فی کس11لاکھ وصول کیے جائیں گے:وزارت مذہبی امور

اسلام آباد: آئندہ سال حج پر 28 کروڑ ڈالرز خرچ ہوں گے، سرکاری حج اسکیم کے تحت فی کس11لاکھ روپے وصول کیے جائیں گے۔وزارت مذہبی امور نے حج آپریشن کے لیے وزارت خزانہ سے رابطہ کر لیا، ڈالر کا بوجھ کم کرنے کیلیے آئندہ برس بھی اسپانسر شپ اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا، اسپانسر شپ اسکیم کے …

مزید پڑھیں »

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل، حفاظتی ضمانت بھی منظور

اسلام آباد: احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل ہونے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی 24 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں احتساب عدالت نے نواز شریف کے 24 اکتوبر تک وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے ایئر پورٹ پر گرفتاری سے روک دیا ہے۔ احتساب …

مزید پڑھیں »

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل اور عام انتخابات کے کیسز سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف اور عام انتخابات کے کیس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کرلیے گئے۔چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل کمیٹی کے فیصلے کے بعد عدالت عظمیٰ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل اور عام انتخابات کے کیسز …

مزید پڑھیں »

علی زیدی نے استحکام پاکستان پارٹی سے راہیں جدا کر لیں

اسلام آباد:علی زیدی نے استحکام پاکستان پارٹی سے راہیں جدا کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی پی کے سینئر رہنما محمود مولوی نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے سابق رہنما علی زیدی استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ نہیں رہے ہیں۔ محمود مولوی کے مطابق علی زیدی نے صرف استحکام …

مزید پڑھیں »

پاکستان ہمیشہ فلسطین کے ساتھ کھڑا رہے گا، صدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد: صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اسرائیل کے ہاتھوں قتل عام کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے فلسطینی سفارت خانے پہنچے جہاں انہوں نے کہا کہ عالمی برادری سے اسرائیلی جارحیت میں ہزاروں بے گناہ افراد کی شہادت کی مذمت کرنے کی اپیل کی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اسرائیل کے ہاتھوں قتل عام …

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی واپسی، ریاستی سطح پر استقبال سے الیکشن نہیں جیتے جاتے، پیپلزپارٹی

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بیس ہزار اہلکاروں کی ڈیوٹی سے نواز شریف کا جلسہ ہو ہی جائے گا تاہم ریاستی سطح پر استقبال سے انتخابات میں فتح نہیں ملتی۔سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے نواز شریف کی پاکستان آمد اور واپسی کی تیاریوں سے متعلق بیان میں کہا کہ …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

کوئٹہ: الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ 30 نومبر کو ہوگی، جس کے لیے کاغذات نامزدگی 2 سے 4 نومبر تک جمع کرائے جاسکیں گے۔ 7 سے 9 نومبر تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہو گی جبکہ کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیل …

مزید پڑھیں »