بدھ , 24 اپریل 2024

پاکستان

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کی آج 68 ویں برسی منائی جا رہی ہے

لاہور:تحریک آزادی کے دوران مسلمانوں میں سیاسی شعور بیدار کرنے میں کلیدی کردار ادا کرنے والے بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کی آج 67 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔معروف مصنف، شاعر اور صحافی مولانا ظفرعلی خان 19 جنوری 1873ء کو وزیر آباد کے گاؤں کوٹ میرٹھ میں پیدا ہوئے ان کا شمار تحریک پاکستان کے اہم رہنماؤں میں …

مزید پڑھیں »

آئین میں تبدیلی نہ ہوئی تو حکمرانوں کو تبدیل کر دیا جائے گا: خالد مقبول

کراچی: ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ آئین میں تبدیلی نہ ہوئی تو حکمرانوں کو تبدیل کر دیا جائے گا۔ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا اقتدار کراچی کی سڑکوں سے چلے گا، ہم پاکستان کو ایک موقع دے رہے ہیں، یہاں کے جاگیردار …

مزید پڑھیں »

نیب نے احد چیمہ کو آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں کلین چٹ دے دی

لاہور:نیب نے وزیر اعظم کے مشیر احد چیمہ کو آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں کلین چٹ دے دی۔احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر نیب کی جمع کرائی گئی رپورٹ منظر عام پر آگئی۔نیب رپورٹ کےمطابق احدچیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کانیب ریفرنس نہیں بنتا،انکے تمام اثاثے ان کی آمدن سے مطابقت رکھتے ہیں۔ نیب رپورٹ …

مزید پڑھیں »

اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلا صرف پاکستان ہے، جہانگیر ترین

کامونکی: استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ن لیگ اور آئی پی پی نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلہ صرف پاکستان ہے۔کامونکی جلسے میں خطاب سے قبل ایک صحافی نے جہانگیر ترین سے مختصر گفتگو کی اور سوال کیا کہ ’آپ اسٹیبشلمنٹ کے زیادہ لاڈلے ہیں یا ن لیگ‘۔ اس پر جہانگیر ترین نے جواب دیا …

مزید پڑھیں »

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ2 روزہ دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورے پر ابو ظہبی پہنچ گئے۔ ابو ظہبی کے البطین ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کے وزیر انصاف عبداللہ سلطان بن عواد النعیمی اور پاکستانی سفارتی اہلکاروں نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نگراں وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد …

مزید پڑھیں »

190 ملین پاؤنڈز کیس میں نیب کی عمران خان سے 13 گھنٹے طویل تفتیش

راولپنڈی: قومی احتساب بیورو کی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں 13 گھنٹے طویل تفتیش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں نیب و دیگر کیسز میں قید عمران خان سے نیب کی ٹیم نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں 13 گھنٹے تک مسلسل تفتیش کی۔ ذرائع کے مطابق نیب کے مختلف افسران …

مزید پڑھیں »

2800 پاکستانی ڈاکٹرز غزہ میں رضاکارانہ خدمات کے لئے تیار

اسلام آباد:غزہ میں قابض اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ہزاروں معصوم بچوں اور زخمی فلسطینیوں کی مدد کرنے اور جنگی شہر میں 24 گھنٹے کام کرنے والے ڈاکٹرز کی مدد کرنے کے لیے پاکستان سے 2 ہزار 800 ڈاکٹرز نے رضاکارانہ خدمات سرانجام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن بھی …

مزید پڑھیں »

کرک میں دفعہ 144 نافذ، پی ٹی آئی کا آج ہر صورت کنونشن کا اعلان

کرک:تحریک انصاف نے کرک میں ورکرز کنونشن کا اعلان کیا ہے جب کہ ضلعی انتظامیہ نے کرک میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے اور قائدین اور کارکنان کے گھروں میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔کرک میں پی ٹی آئی نے آج ضلعی سطح پر کنونشن کا اعلان کیا ہے اور وائس چیئرمین شیر افضل مروت نے بھی کنونشن کے حوالے سے …

مزید پڑھیں »

پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پر تقرر و تبادلے، جنرل اویس چیف آف جنرل اسٹاف تعینات

راولپنڈی:پاکستانی فوج میں اعلیٰ عہدوں پر ہونے والی ترقیوں، خاص طور پر تھری اسٹار کی سطح پر، کو بہت باریک بینی سے دیکھا جاتا ہے کیونکہ ترقی پانے والوں میں ہی طاقتور فوج کے مستقبل کے ممکنہ لیڈرز شامل ہوتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ تقرریاں فوجی پالیسی اور وسیع تر سیاسی منظر نامے دونوں پر اثر انداز ہوتی ہیں …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی سمیت کسی جماعت کوجلسے جلوسوں سےنہیں روکا،نگران وزیراعظم

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کیلئےتیاریاں کررہا ہے،8 فروری کو الیکشن ہوجائیں گے،پی ٹی آئی سمیت کسی جماعت کوجلسےجلوسوں سےنہیں روکا، پی ٹی آئی یاکسی دوسری جماعت کی شکایات دورکرنےکی کوشش کرینگے۔ نجی ٹی وی کو انٹریو میں انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ8فروری کو الیکشن ہوجائیں گے، جس کی تیاریوں میںالیکشن کمیشن مصروف …

مزید پڑھیں »