بدھ , 21 اگست 2019

پاکستان

جعلی اکاؤنٹس کیس: سندھ بینک کے صدر سمیت 3 افسران گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے بزنس پارٹنر اور سندھ بینک کے صدر سمیت 3 سینئر افسران کو کراچی سے گرفتار کرلیا۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ نیب راولپنڈی نے نیب کراچی کی مدد سے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سندھ بینک کے صدر طاہر احسن …

مزید پڑھیں »

وائٹ ہاؤس کی وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکا کی تصدیق

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)وائٹ ہاؤس نے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکا کی تصدیق کر دی۔وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 22 جولائی کو وزیر اعظم عمران خان کا استقبال کریں گے۔’بیان میں کہا گیا کہ ‘عمران خان کے دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو …

مزید پڑھیں »

صادق آباد: اکبر ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم، 11 افراد جاں بحق، 82 زخمی

صادق آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صادق آباد میں دلبہار اسٹیشن پر دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کی نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 82 زخمی ہوگئے۔اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس (اے ایس پی) صادق آباد کے مطابق دلبہار اسٹیشن پر لاہور سے کوئٹہ جانے والی اکبر ایکسپریس کھڑی مال گاڑی سے ٹکرائی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 3 سے 4 …

مزید پڑھیں »

سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاه کا دورہ ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے وزیراعلیٰ کل رات ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ مشہد مقدس پہنچے۔ وزیر اعلی مراد علی شاه صوبہ خراسان رضوی کے گورنر علی رضا رزم حسینی کی دعوت پر کل رات ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ مشہد مقدس پہنچے۔ مشہد مقدس پہنچنے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس امید کا …

مزید پڑھیں »

لاہور میں جرائم کی شرح مزید کم ہوگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی کرائم انڈیکس نے مختلف شہروں میں شرح جرائم کی فہرست جاری کردی، صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور نے جرائم کی شرح مزید کم ہونے سے فہرست میں 39 درجے بہتری حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں جرائم کی شرح مزید کم ہونے کی تصدیق عالمی کرائم انڈیکس نے کردی، عالمی ڈیٹا بیس نمبیو …

مزید پڑھیں »

نیب اپنے کام سپریم کورٹ سے کیوں کرانا چاہتا ہے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آصف کھوسہ نے ایڈیشنل کلکٹرانکم ٹیکس لاہور کی بریت پرنیب کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے نیب اپنے کام سپریم کورٹ سے کیوں کرانا چاہتا ہے، ہم نے پہلے بھی کہا آپ کےکام نہیں آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آصف کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ایڈیشنل کلکٹر …

مزید پڑھیں »

اینکر پرسن مرید عباس کا قتل، تحقیقات کیلئے پانچ رکنی کمیٹی قائم

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے گزشتہ روز کراچی کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والے نجی ٹی وی کے اینکر پرسن مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل کی تحقیقات کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔کمیٹی کی سربراہی ایس ایس پی طارق دھاریجو کرینگے۔ کمیٹی میں ایس ایس پی ساؤتھ، ایس پی کلفٹن، ایس ایچ او درخشاں اور ایس آئی …

مزید پڑھیں »

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: حمزہ کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی۔لاہور کی احتساب عدالت میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں لیگی رہنما کو عدالت میں پیش …

مزید پڑھیں »

حماد اظہر سے قلمدان 1دن بعد ہی واپس لے لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیرخزانہ حفیظ شیخ کے تحفظات. وزیراعظم نے حماد اظہر سے قلمدان 1دن بعد ہی واپس لے لیا.مشیرخزانہ حفیظ شیخ کے تحفظات کام کرگئے۔ وزیراعظم نے حماد اظہر سے ریونیو ڈویژن کا قلمدان ایک دن بعد ہی واپس لے لیا۔ وزیراعظم نے حماد اظہر کو اقتصادی امور ڈویژن کا چارج دے دیا۔ذرائع کےمطابق مشیرخزانہ قلمدان حماد اظہر کو دینے …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے کراچی میں تاجروں کو حکومت کے ساتھ لے کر چلنے کی یقین دہانی کروادی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں جاری معاشی بحران کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں تاجروں کو حکومت کے ساتھ لے کر چلنے کی یقین دہانی کروادی۔وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے جہاں انہوں نے تاجروں سے ملاقات کی اور ملکی معاشی صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران …

مزید پڑھیں »