ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

شناختی کارڈ کا نہ ہونا خواتین ووٹرز کے کم ٹرن آوٹ کی بڑی وجہ قرار

اسلام آباد: شناختی کارڈ کا نہ ہونا ہے 10 ملین سے زائد خواتین کا شناختی کارڈ نہ بنوانے کم ٹرن آؤٹ کی بڑی وجہ قرار دی گئی ہے۔عام انتخابات کی آمد آمد ہے جب کہ ماضی کی طرح اس بار بھی خواتین ووٹرز کے کم ٹرن آوٹ کا تاثر دیا جا رہا ہے جس کی بنیادی وجہ شناختی کارڈ کا …

مزید پڑھیں »

پیٹرول کی قیمت کم ہوچکی سرکاری ادارے اب مہنگائی کم کرائیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے پرائس کنٹرول کا نظام سخت کرکے اشیا کی قیمتوں میں کمی لانے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اہم پالیسی بیان میں کہا ہے کہ ایندھن کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کے نتیجے میں، میں نے وفاقی اور …

مزید پڑھیں »

عالمی برادری غزہ تک امدادی سامان پہنچانے کیلئے راہداری کھولے: نگران وزیر اعظم

اسلام آباد:نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کو غزہ میں جاری تشدد اورجانی نقصان پر گہری تشویش ہے۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں، اسرائیل کا غزہ میں شہریوں کو جان بوجھ کر نشانہ …

مزید پڑھیں »

9 مئی مقدمات: اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے رہنما تحریک انصاف اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ پر درج مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد عمر سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی، اس …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی جارحیت کے خلاف ملک بھر میں احتجاج، کراچی میں "فلسطین مارچ”

کراچی: فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف شاہراہ فیصل پر “فلسطین مارچ” کیا گیا۔امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے مارچ کے شرکاء سے خطاب میں مسلم حکمرانوں سے مطالبہ کیا کہ غزہ کو لاشوں اورملبے کا ڈھیر بننے کا انتظار نہ کریں اور فوری طور پر غزہ کو بچانے کے لیے عملی اقدامات کریں۔ سراج الحق نے کہا دوریاستی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے بچوں، خواتین سمیت معصوم لوگوں کو قتل کرکے تمام حدیں پار کردیں، صدرِمملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے بچوں، خواتین اور معصوم لوگوں کو قتل کرکے تمام حدیں پار کر دی ہیں۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر انہوں نے کہا کہ انسانی تاریخ میں کبھی بھی اتنے بڑے پیمانے …

مزید پڑھیں »

’سزا یافتہ‘ نواز شریف کو وطن واپسی پر ممکنہ پروٹوکول ملنے پر پیپلزپارٹی معترض

لاہور:سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی 4 سالہ خود ساختہ جلاوطنی سے وطن واپسی میں ایک ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے، پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنماؤں نے اس ’مفاہمت‘ پر سوال اٹھانا شروع کر دیے ہیں جو کہ اُن کے دعوے کے مطابق بِلارکاوٹ وطن واپسی یقینی بنانے کے لیے نواز شریف اور متعلقہ حلقوں کے درمیان …

مزید پڑھیں »

سائفر کیس: جیل ٹرائل کیخلاف محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد: سائفر کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی، چیف جسٹس عامر فاروق محفوظ فیصلہ سنائیں گے۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی …

مزید پڑھیں »

او آئی سی ممالک فلسطینیوں کو فوری خوراک اور ادویات فراہم کریں، شہباز شریف

لاہور:مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے او آئی سی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطینیوں کو فوری طور پر خوراک اور ادویات فراہم کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر اپنے پیغام میں سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت کی شدید مذمت …

مزید پڑھیں »

سی ٹی ڈی کے پی نے انتہائی مطلوب 128 اشتہاری مجرمان کی فہرست جاری کر دی

پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) خیبرپختونخوا نے پولیس کو انتہائی مطلوب اشتہاری مجرمان کی فہرست جاری کر دی۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فہرست میں 128 مجرمان اور اشتہاری شامل ہیں، خطرناک اشتہاری ملزمان اہم مقدمات میں سی ٹی ڈی کو مطلوب ہیں۔ مطلوب ملزمان میں زیادہ تر کا تعلق لکی مروت اور بنوں سے ہے۔جاری کردہ …

مزید پڑھیں »