ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

فواد چودھری کی گرفتاری جمہوریت، قانون کی بالادستی پر طمانچہ ہے: شاہ محمود قریشی

لاہور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فواد چودھری کی گرفتاری جمہوریت اور قانون کی بالادستی پر طمانچہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا کہ فواد چودھری کی علی الصبح بغیر وارنٹ گرفتاری …

مزید پڑھیں »

کابینہ اجلاس: بجلی کی بچت کے طریقے تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے بجلی کی بچت کے طریقے تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کی منظوری دیدی۔اعلامیے کے مطابق وفاقی کابینہ نے توانائی کی بچت کے متعلق پہلی ملک گیر عوامی آگاہی مہم کی منظوری دی۔ آگاہی مہم کے تحت بجلی بچت کے طریقے اب اسکول کالجوں میں پڑھائے جائیں گے۔ توانائی کی بچت کوعام اور رائج طریقوں کوتعلیمی نصاب میں …

مزید پڑھیں »

کوئٹہ: گیس لیکیج سے دھماکا، 4 بچے جاں بحق

کوئٹہ:کوئٹہ ( Quetta ) کے علاقے خروٹ آباد میں گھر میں گیس لیکیج سے ہونے والے دھماکے میں 4 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔واقعہ خروٹ آباد کے علاقے بادیزئی میں بدھ 25 جنوری کی صبح پیش آیا۔ امدادی ٹیموں کے مطابق جاں بحق بچوں کی عمریں 2 سے 10 سال کے درمیان ہیں۔ قبل ازیں گزشتہ روز منگل 24 …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ، حفاظت کیلیے کارکنان زمان پارک پہنچ گئے

لاہور: عمران خان کی گرفتاری کے خدشات کے پیش نظر زمان پارک کے باہر کارکنان کی بڑی تعداد حفاظت کیلیے جمع ہوگئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے آج رات 2 بجے عمران خان کی گرفتاری کے خدشہ کا اظہار کیا گیا اور ساتھ ہی کارکنان کو عمران خان کی حفاظت کیلیے لاہور میں ان کی …

مزید پڑھیں »

فواد چودھری کی گرفتاری میں الیکشن کمیشن سیاسی فریق بن گیا، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فواد چودھری کی گرفتاری میں الیکشن کمیشن سیاسی فریق بن گیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا کام پرچے کروانا نہیں بلکہ الیکشن کروانا ہے۔ حکومت کے ارادے واضح ہو چے ہیں، عوام کو سمجھ …

مزید پڑھیں »

ایم کیو ایم کا حلقہ بندیوں کیخلاف سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

کراچی:متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی جانب سے بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی اور حلقہ بندیوں کیخلاف سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں فروری کے مہینے میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے حوالے سے بات چیت ہوگی۔ ذرائع نے بتایا …

مزید پڑھیں »

عمران خان عدم استحکام لانے کی جدوجہد کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ

لندن: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان ملک میں عدم استحکام لانے کی جدوجہد کر رہے ہیں۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجلی بریک ڈاؤن کی تحقیقات کے لیے وزیر اعظم نے کمیٹی بنا دی ہے اور ذمہ …

مزید پڑھیں »

سوات: کالج کا طالب علم مبینہ طور پر تھانے کے اندر قتل

سوات:خیبرپختونخوا کے علاقے سوات میں تھانے کے اندر نوجوان کو گولی مارے جانے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، کالج کے طالب علم عبید کو بنڑ پولیس اسٹیشن کے اندر گولی مار دی گئی۔ مقتول نوجوان کے قتل کے بعد اہل خانہ اور شہریوں کی جانب سے تھانے کے باہر احتجاج بھی کیا گیا، جس کے بعد عبید کے …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف کو واضح پیغام دیا آپ کی شرائط ماننے کو تیار ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کو واضح پیغام دے دیا ہے آپ کی شرائط ماننے کو تیار ہیں اور نویں جائزے کیلئے پروگرام مکمل کرنا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ آئی ایم ایف کوکہاہےہم نویں جائزہ کیلئے پروگرام مکمل کرنا چاہتے ہیں اور …

مزید پڑھیں »

فواد چوہدری کو پولیس نے گرفتار کرلیا

اہور: پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے فواد چوہدری کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے سینئر رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے سماجی رابطے …

مزید پڑھیں »