ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے، پاکستان

اسلام آباد: نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہاہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے۔اسلام آبادمیں نیوزکانفرنس سے خطاب کرتےہوئے جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 17 اور 18 اکتوبر کو چین کا انتہائی اہم دور ہ کررہے ہیں، وہ چینی صدرشی جن پنگ کی دعوت پر تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم …

مزید پڑھیں »

4 حاضر سروس فوجی افسران کی خدمات نیب کے سپرد

اسلام آباد:بریگیڈیئر محمد خالد کو ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے جب کہ لیفٹیننٹ کرنل ندیم مظفر ایڈیشنل ڈائریکٹر، ملٹری انٹیلیجنس کور سے میجر ولید خالد اور میجر قیس کامران ڈپٹی ڈائریکٹر نیب مقرر کیے گئے گئے ہیں/ فائل فوٹو اسلام آباد: حکومت نے 4 حاضر سروس فوجی افسران کی خدمات قومی احتساب بیورو (نیب) کے سپرد کردیں۔ وفاقی حکومت کی …

مزید پڑھیں »

تربت؛ گھر میں فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق، 2 زخمی

کوئٹہ: تربت میں ایک گھر میں فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق کیچ کے علاقے تربت میں سیٹلائٹ ایریا میں ایک گھر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں 6 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ واقعے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے مزدوروں کا تعلق پنجاب سے بتایا …

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی واپسی ڈیل کے تحت ہوئی، اسپیکر قومی اسمبلی کا دعویٰ

اسلام آباد:  سابق وزیراعظم اور سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے دعویٰ کیا ہے کہ قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی واپسی سمجھوتے کے تحت ممکن ہوئی ہے۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے سوال پوچھا گیا کہ کیا نواز شریف کسی ڈیل کے تحت واپس آ رہے ہیں؟، جس پر …

مزید پڑھیں »

افغانستان کی ناراضگی یاخوشی کیلئے نہیں اپنے مفاد میں لوگوں کوواپس بھیج رہے،نگران وزیراعظم

اسلام آباد:نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغانستان کی ناراضگی یاخوشی کیلئےنہیں اپنےمفاد میں لوگوں کوواپس بھیج رہے،دنیاکےافغانستان میں موجودرہنےکے باوجود دہشتگرد گروپ کنٹرول نہ ہوسکے،کل تک جوملیشیاان سےلڑرہی تھی آج حکومت میں آگئی۔ ایوان صنعت و تجارت پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ 17لاکھ مہاجرین نےیہاں سکونت اختیار کی ہے،غیرقانونی …

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں چھوٹے بڑے شہروں میں فلسطین کے حق میں ریلیاں نکالی گئیں

اسلام آباد:ملک بھر میں چھوٹے بڑے شہروں میں فلسطین کے حق میں ریلیاں نکالی گئیںSamaa urdu Image ملک بھر میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطین کے حق میں ریلیاں اور مظاہرے کیے گئے ۔ لاہور: لاہور میں مختلف جگہوں پر فلسطین کےحق میں ریلیاں نکالی گئیں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے متحدہ علماء کونسل نےبھی لاہور میں مظاہرہ …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ چیلنج

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا نیب ترامیم کے خلاف فیصلہ چیلنج کر دیا گیا، نیب ترامیم فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کی گئی۔ایڈوکیٹ فاروق ایچ نائیک نے عبد الجبار کی طرف سے نیب فیصلہ چیلنج کیا۔ درخواست گزار کے مطابق سپریم کورٹ نے ہمیں سنے بغیر نیب ترامیم کے خلاف فیصلہ دیا اور نیب ترامیم کے بعد احتساب …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کے حق میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پر چیف جسٹس نوٹس لیں، تحریک انصاف

اسلام آباد: تحریک انصاف نے مظلوم فلسطینی سے اظہار یکجہتی کے لیے جلسے کی اجازت نہ ملنے پر چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ اسرائیلی ظلم کے خلاف خاموشی اختیارکرنے والوں کو تاریخ معاف نہیں کرے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے پُرامن عوامی اجتماعات کے انعقاد کی اجازت نہ ملنے پر …

مزید پڑھیں »

دیکھنا ہے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نوازشریف کا کیا بیانیہ ہوگا، پرویز الہٰی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نوازشریف کا بیانیہ کیا ہوگا یہ دیکھنا ہے۔توڑ پھوڑ کیس میں جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر چوہدری پرویز الہٰی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے ن لیگ کو بڑی …

مزید پڑھیں »

موسم سرما میں گھریلو صارفین کیلیے صبح، دوپہر اور شام میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: گیس کمپنیوں نے موسم سرما میں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کی تیاری شروع کردی، گھریلو سیکٹر کے لیے صبح، دوپہر اور شام کے اوقات میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ موسم سرما میں گیس کی مقامی پیداوار 3 ارب 60 کروڑ کیوبک فٹ یومیہ رینے کا امکان ہے جس میں 1 ارب کیوبک فٹ ایل …

مزید پڑھیں »