جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

افغانستان میں عدم استحکام کی قیمت پاکستان کو ادا کرنا پڑے گی، فواد چوہدری

لاہور: پی ٹی آئی کے رہنما فواد حسین چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف کی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں گے، ہمارا وفد جلد پرویز الٰہی سے ملے گا اور تاریخ طے کرے گا۔ لاہور زمان پارک کے باہر دیگر رہنماؤں میاں اسلم اقبال اور مسرت جمشید چیمہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

اعظم سواتی کا ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ذرائع کے مطابق متنازع ٹوئٹ کے مقدمے میں گرفتار سینیٹر اعظم سواتی نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے، جس میں وفاق، ایف آئی اے سائبر کرائم اور افسر انیس الرحمن …

مزید پڑھیں »

پاکستانی پاسپورٹس پر سعودیہ جانے والے 3 افغان شہری گرفتار

کراچی: جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی پاسپورٹس پرملازمت کے لئے سعودیہ جانے والے 3 افغان شہریوں کو گرفتار کرلیا۔افغان شہریوں نے ایجنٹ کی مدد سے پاکستانی سفری دستاویزات حاصل کی تھیں۔ امیگریشن چیکنگ کے دوران تینوں افغان شہری پاکستان میں رہائش کے بارے میں تسلی بخش جوابات نہیں دے سکے۔ دوران چیکنگ …

مزید پڑھیں »

حکومت الیکشن کو 2023ء سے آگے لے جانیکی خواہشمند: عمران خان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زرداری اور نواز شریف مجھ سے خوفزدہ ہیں، حکومت الیکشن کو 2023ء سے آگے لے جانے کی خواہشمند ہے۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے اس وقت کوئی رابطہ نہیں، جنرل باجوہ …

مزید پڑھیں »

سی ٹی ڈی کا بڑا آپریشن : کالعدم تنظیموں کے 7دہشتگردگرفتار

لاہور: دہشت گردی کی حالیہ لہر میں سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی ، کالعدم تنظیموں کے سات دہشت گرد گرفتارکرلیے ۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کی شناخت خالد محمود ، محسن وقار ، محمد عثمان ، شیر محمد ، لقمان رفیق اور فاروق کے نام سے ہوئی ہے ، دہشت گردوں کے قبضے سے …

مزید پڑھیں »

حکومت کا ایجنڈا عمران کو نا اہل کروا کر الیکشن آگے لے جانا ہے: شیخ رشید

راولپنڈی:سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کوئی قانون پارلیمان کو مدت پوری کرنے پرمجبور نہیں کرسکتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید نے اپنے پیغام میں لکھا کہ شہبازشریف نے بھی بیان حلفی دیا تھا، گورنر کا نوٹیفکیشن آئین شکن، وزیراعلیٰ اسمبلی تحلیل کر سکتے ہیں، گورنر …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں خواتین کی یونیورسٹی میں تعلیم پر پابندی کے خلاف کوئٹہ میں احتجاج

کوئٹہ:افغان حکومت کی جانب سے خواتین کی یونیورسٹی میں تعلیم پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے کے خلاف کوئٹہ میں سیاسی کارکنوں اور طلبہ نے احتجاج کیا۔ذرائع کے مطابق خواتین سمیت مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے اور انہوں نے صوبائی دارالحکومت کی مختلف سڑکوں پر مارچ کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔یہ احتجاج نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے …

مزید پڑھیں »

منصور عثمان اعوان نئے اٹارنی جنرل پاکستان مقرر

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے ملک کے 37ویں پرنسپل لا آفیسر کے طور پر نامزدگی کی منظوری کے بعد لاہور سے تعلق رکھنے والے نوجوان وکیل منصور عثمان اعوان کو پاکستان کا نیا اٹارنی جنرل مقرر کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر سید توقیر حسین شاہ کو دوبارہ وزیر اعظم کا پرنسپل سیکریٹری مقرر کر …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کی ریکوڈک قانون سازی پر اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے یقین دہانی کروائی ہے کہ ریکوڈک سے متعلق حالیہ قانون سازی پر حکمران اتحاد میں شامل چند جماعتوں کے تمام تحفظات کو دور کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے یہ یقین دہانی سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کے …

مزید پڑھیں »

2022 میں خیبرپختونخوا دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثر

پشاور:خیبرپختونخوا میں رواں برس امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد محکمہ پولیس نے جنوبی اور شمالی وزیرستان، لکی مروت اور بنوں کے اضلاع کو دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر مقامات قرار دیا۔ رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس (آپریشنز) محمد علی باباخیل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ’جنوبی …

مزید پڑھیں »