منگل , 23 اپریل 2024

پاکستان

جلاؤ گھیراؤ کیس: حلیم عادل شیخ اور راجا اظہر کی ضمانت منظور

کراچی: کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور راجا اظہر کی ضمانت منظور کر لی۔انسداد دہشت گردی عدالت کراچی میں 9 مئی کو فیروز آباد تھانے کی حدود میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے عدالت کو بتایا کہ حلیم عادل شیخ …

مزید پڑھیں »

ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے 23 ویں سربراہ بن گئے

اسلام آباد: ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے 23 ویں سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی۔پاک بحریہ کی تبدیلی کمانڈ کی پروقار تقریب پی این ایس ظفر اسلام آباد میں منعقد ہوئی، ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی کمان ایڈمرل نوید اشرف کے حوالے کی۔ پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے سبکدوش ہونے …

مزید پڑھیں »

غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپے میں ہزاروں ڈالر برآمد، 2 ملزمان گرفتار

پشاور: غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپا مار کارروائی کے دوران ہزاروں ڈالر برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور نے ڈپٹی ڈائریکٹر رضوان شاہ کی ہدایت پر چھاپا مارا اور کارروائی میں کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، جو بغیر لائسنس کے …

مزید پڑھیں »

غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے، آرمی چیف

کراچی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور دیگر سرکاری محکمے غیر قانونی سرگرمیوں کے اسپیکٹرم کے خلاف کارروائیوں کو پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے آج کراچی کا دورہ کیا اور نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ریٹائرڈ) …

مزید پڑھیں »

نواز شریف قانون کے سامنے پیش ہوں گے اور مقابلہ کریں گے، شہباز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف قانون کے سامنے پیش ہوں گے اور مقابلہ کریں گے۔لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے یورپی اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے پاکستان کے لیے جی ایس پی پلس اسکیم میں توسیع کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

انسداد دہشتگردی عدالت؛ عمران خان کی ضمانت کی 3 درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 3 درخواستیں انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئیں۔سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف تھانہ کھنہ میں ایک اور تھانہ بہارہ کہو میں 2 مقدمات درج ہیں، جنہیں عدالت نے سماعت کے لیے مقرر کرلیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج …

مزید پڑھیں »

نواز شریف کے سینے میں اب بھی درد رہتا ہے، برطانوی اسپتال کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع

لاہور: نواز شریف کی بیماری سے متعلق رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرادی گئی جس میں برطانوی اسپتال نے کہا ہے کہ نواز شریف کے سینے میں اب بھی درد اٹھتا ہے انہیں لندن اور پاکستان میں چیک اپ کرانے کی ضرورت ہے۔ ن لیگ کے وکیل امجد پرویز نے رجسٹرار آفس میں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جمع …

مزید پڑھیں »

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی 0.11 فیصد بڑھ گئی، ادارہ شماریات

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں0.02 فیصد کی معمولی کمی کے بعد پھر سے گرانی میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا۔ حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.11فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے کے دوران ملک میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں …

مزید پڑھیں »

حساس اداروں کی سرحدی علاقوں میں افغان سموں کے استعمال پر پابندی کی سفارش

اسلام آباد:دہشت گردی اور مجرمانہ کارروائیوں میں افغان موبائل سموں کے استعمال کے انکشاف پر حساس اداروں نے سرحدی علاقوں میں افغان سموں کے استعمال پر پابندی کی سفارش کر دی۔ذرائع کے مطابق غیر رجسٹرڈ افغان سمیں پاک افغان سرحدی علاقوں میں دستیاب ہیں، دہشت گرد افغان سمز کو واٹس ایپ سمیت دیگر ایپس چلانے کیلئے استعمال کرتے ہیں، مجرم …

مزید پڑھیں »

عمرے کی آڑ میں بھکاریوں کا گروپ سعودی عرب روانگی سے قبل گرفتار

لاہور: عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے کے لیے تیار بھکاریوں کے گروپ کو گرفتار کرلیا گیا۔اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے ایک کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کے لیے سعودی عرب جانے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، جن میں 2 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں۔ ملزمان کو ایف آئی اے …

مزید پڑھیں »