پیر , 23 اکتوبر 2017

پاکستان

عمر عثمان خراسانی درہ آدم خیل اور پشاور میں جماعت الحرار کا نیا سرغنہ مقرر

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشتگرد گروہ جماعت الحرار نے بدنامہ زمانہ دہشتگرد عمر خالد خراسانی کی ہلاکت کے بعد درہ آدم خیل اور پشاور میں عمر عثمان خراسانی نامی دہشتگرد کو اپنے گروہ کا نیا سرغنہ مقرر کردیا ہے۔ پاک افغان سرحد پر ڈرون حملے میں کالعدم جماعت الاحرار کے سربراہ عمر خالد خراسانی کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔عمر ...

مزید پڑھیں »

اے پی ایس حملے کے ماسٹر مائنڈ عمر منصور کی ہلاکت کی تصدیق

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے آرمی پبلک اسکول اور چارسدہ یونیورسٹی حملے کے ماسٹر مائنڈ عمر منصور کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ عمر منصور پشاور اور درہ آدم خیل میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر تھا۔ کئی ماہ پہلے بھی اس کی ہلاکت کی اطلاعات ملی تھیں تاہم اس وقت طالبان نے ...

مزید پڑھیں »

نیب کی اسحاق ڈار کو جیل بھیجنے کی درخواست

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت پیر تک ملتوی کردی ہے جب کہ نیب نے وزیر خزانہ کو جیل بھیجنے کی درخواست کی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی سربراہی میں اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار عدالت میں پیش ہوئے تاہم ان کے ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا دورہ مشرق وسطیٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ مشرق وسطیٰ کے 3 روزہ ’خفیہ‘ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔خیال رہے کہ آرمی چیف نے ایسے موقع پر سعودی عرب اور متحدہ امارات کا دورہ کیا جب چار فریقی گروپ (کیو سی جی) کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان، امریکا، چین اور افغانستان کے نمائندے ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے توہین عدالت کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔بابر اعوان ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی گئی درخواست میں الیکشن کمیشن اور اکبر ایس بابر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں ...

مزید پڑھیں »

صوبوں کو کالعدم مذہبی تنظیموں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے صوبوں کو ان کی حدود میں کالعدم مذہبی تنظیموں کے خلاف کارروائی کا آغاز کرنے اور ان کے دفاتر، ہتھیاروں اور اثاثوں کو قبضے میں لے کر نگرانی میں رکھنے کی ہدایات جاری کردیں۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے تمام صوبوں کے چیف سیکریٹریز اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے چیف کمشنر کو کی ...

مزید پڑھیں »

قندیل قتل کیس: مفتی عبدالقوی کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کی درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعد انہیں گرفتار کرلیا۔آج ملتان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج چوہدری امیر محمد کی عدالت میں قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر فریقین نے اپنے دلائل مکمل کرلئے جس کے بعد عدالت نے قرار دیا کہ ملزم ...

مزید پڑھیں »

اربعین حسینی کے لئے جانے والے زائرین کے لئے صرف 140 بسوں کی منظوری

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) چہلم امام حسین (ع) کے لئے پاکستان بھر سے زائرین کی روانگی کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے تاہم حکومت کی جانب سے اب تک صرف ایک سو چالیس بسوں کی منظوری دی گئی ہے۔ محرم الحرام اور صفر المظفر میں ملک کے طول و ارض سے بڑی تعداد میں زائرین زمینی راستے سے مقامات مقدسہ کے ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ: پولیس ٹرک کے قریب دھماکا، 7 افراد جاں بحق

کوئٹہ: پولیس ٹرک کے قریب دھماکے کے بعد کے مناظر Posted by Iblagh News on Mittwoch, 18. Oktober 2017 کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سریاب مل ایریا میں سبی روڈ پر پولیس ٹرک کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 6 اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق اور جبکہ 22 افراد زخمی ہوگئے۔ سول ہسپتال کوئٹہ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی 9 جامعات ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز میں شامل

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) کواکیوریلی سائمنڈز (کیو ایس) نے ایشیاء کی 400 بہترین یونیورسٹیوں کی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان کی 9 یونیورسٹیز بھی شامل ہیں۔ پاکستانی یونیورسٹیز کے درجات میں گزشتہ برس کی نسبت اس سال نمایاں بہتری آئی ہے۔کیو ایس کی ایشیائی انٹرنیشنل یونیورسٹی رینکنگ کی فہرست میں ’نَسٹ یونیورسٹی‘ 91 نمبر پر رہی۔ لَمز یونیورسٹی آٹھ درجے ...

مزید پڑھیں »