جمعرات , 25 اپریل 2024

پاکستان

ٹی وی شو میں جھگڑا کیس، شیر افضل مروت کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد: ٹی وی شو جھگڑا کیس میں تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔شیر افضل مروت کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس نے سماعت کی۔ پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت اپنی …

مزید پڑھیں »

خیبر: 30 افغان خاندان طورخم کے راستے وطن واپس روانہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے اکتوبر کے آخر تک سفری دستاویز نہ رکھنے والے تمام تارکین وطن کو پاکستان چھوڑنے کے الٹی میٹم کے بعد 2 روز کے دوران 30 افغان خاندان طورخم بارڈر کراسنگ سے اپنے وطن واپس روانہ ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق اگرچہ امیگریشن حکام نے واپسی کو ’معمول کا معاملہ‘ قرار دیا لیکن آزاد ذرائع نے …

مزید پڑھیں »

استحکام پاکستان پارٹی کا الیکشن کمیشن میں اندراج

اسلام آباد:استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کا باضابطہ طور پر ایک سیاسی جماعت کے طور پر الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اندراج کرلیا گیا۔رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے پارٹی کی رجسٹریشن کی تصدیق کردی جس کے بعد اس کے انتخابات میں حصہ لینے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں …

مزید پڑھیں »

معذور طالب علم کی میٹرک میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن

لاہور : معذوری بھی علم کی راہ میں رکاوٹ نہ بن سکی ، معذور طالب علم نعمان بشیر نے سپیشل ایجوکیشن بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحان میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ۔پیدائشی طور پر ٹانگوں سے معذور طالب علم نعمان بشیر 8 سال سے گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول حافظ آباد میں زیر تعلیم ہے۔ …

مزید پڑھیں »

لاہور کا ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔لاہور میں گردوغبار اور آلودگی بڑھتی جارہی ہے جس کی وجہ سے صوبائی دارالحکومت نے 305 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ پہلی پوزیشن لے لی ہے۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر بھارت کا شہر دہلی ہیں …

مزید پڑھیں »

ن لیگی رہنماؤں کی نواز شریف کو وطن واپسی ملتوی کرنے کی تجویز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اندر موجود مفاہمتی پالیسی کا حامی گروپ نواز شریف کی وطن واپسی مؤخر کرانے کے لیے سرگرم ہوگیا اور اس نے نواز شریف کی واپسی کو فی الحال ملتوی کرنے کی تجویز دے دی۔مفاہمتی گروپ نے اپنی تجویز نواز شریف تک پہنچا بھی دی ہے تاہم نواز شریف نے تجویز پر فوری طور پر …

مزید پڑھیں »

خسارے والے اداروں کی نجکاری اولین ترجیح ہے، فواد حسن فواد

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ خسارے والے اداروں کی نجکاری اولین ترجیح ہے۔نگران وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے عالمی بینک کے کنٹری ہیڈ ناجی بینہسین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت اور تمام ادارہ جاتی اسٹیک ہولڈرز نے پی آئی اے سمیت بڑے خسارے میں چلنے …

مزید پڑھیں »

حکومت کی 4 ماہ کا منی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں

راولپنڈی: نگران حکومت نے دوبارہ 4ماہ کا عارضی منی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں ہفتہ رواں میں ہی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے نیا عبوری بجٹ یکم نومبر سے28 فروری تک کا بنایا جائے گا۔ قانون آئین کے مطابق نگران حکومت 4ماہ سے زائد کا بجٹ نہیں بنا سکتی۔ تمام ترقیاتی اداروں، پنجاب حکومت اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کے …

مزید پڑھیں »

سائفر کیس؛ عدالت کا درخواست پر دو سے تین روز میں فیصلہ دینے کا عندیہ

اسلام آباد: سائفر کیس کے جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے دو سے تین روز میں کیس کا فیصلہ دینے کا عندیہ دے دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جلد فیصلہ سنانے کی متفرق درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب …

مزید پڑھیں »

ن لیگی رہنماؤں کی نواز شریف کو وطن واپسی ملتوی کرنے کی تجویز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اندر موجود مفاہمتی پالیسی کا حامی گروپ نواز شریف کی وطن واپسی مؤخر کرانے کے لیے سرگرم ہوگیا اور اس نے نواز شریف کی واپسی کو فی الحال ملتوی کرنے کی تجویز دے دی۔ مفاہمتی گروپ نے اپنی تجویز نواز شریف تک پہنچا بھی دی ہے تاہم نواز شریف نے تجویز پر فوری طور پر …

مزید پڑھیں »