ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

امریکی سائفر؛ ایف آئی اے نے عمران خان کو دوبارہ طلب کرلیا

اسلام آباد: ایف آئی اے نے امریکی سائفر کے معاملے میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو 6 دسمبر کو دوبارہ طلب کرلیا اور نوٹس زمان پارک عمران خان کی رہائش گاہ پر بھیج دیا۔ ذرائع کے مطابق سائفر کیس میں ایف آئی اے نے وزارت داخلہ کے حکم پر تحقیقات کا آغاز کردیا۔ تحقیقاتی ٹیم میں ایف آئی اے …

مزید پڑھیں »

جنرل (ر) باجوہ کی فیملی کے ٹیکس ریٹرن لیک کرنے کا الزام ، ایف بی آر کے 2 افسران معطل

اسلام آباد: سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے فیملی ممبران کے ٹیکس گوشوارے لیک کرنے میں مبینہ طور پر ملوث ایف بی آر کے دو افسران معطل کردیئے گئے۔ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ گریڈ 18 کے 2 افسران عاطف وڑائچ اور ظہوراحمد کو 120 دن کے لیے معطل کیا گیا …

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت کا پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے پرویز رحمان کے قتل میں نامزد ملزمان کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے مقتولہ کی بہن اور اہل خانہ کی جان کے خطرے کے پیش نظر پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان کو ایم پی او کے تحت مزید تین ماہ نظر بند کرنے کا فیصلہ کیا۔ ترجمان سندھ حکومت …

مزید پڑھیں »

آصف علی زرداری خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلی کو بچانے کے لیے متحرک

اسلام آباد: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلی کو بچانے کے لیے متحرک ہوگئے جس کے لیے انہوں نے پی ٹی آئی اراکین سے رابطوں کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں آصف زرداری نے کہا کہ انتخابات جمہوری اقدام ہیں جو ہمیں اور پی ٹی …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دو قابل ترین افسران کی قیادت ملنے سے وطن کا دفاع مزید مضبوط ہوگا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات ہوئی، جس میں وزیراعظم نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا منصب سنبھالنے …

مزید پڑھیں »

سعد رفیق اور خواجہ سلمان کا پیراگون سوسائٹی سے تعلق ثابت نہیں ہوا، نیب

لاہور: نیب نے احتساب عدالت میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف پیراگون سوسائٹی اسکینڈل میں کوئی ثبوت نہیں ملا جبکہ وعدہ معاف گواہ بھی اپنی شہادت سے منحرف ہوگئے ہیں۔ احتساب عدالت لاہور میں خواجہ برادران کی بریت کی درخواستوں پر نیب نے تحریری جواب جمع کرا دیا۔ …

مزید پڑھیں »

عمران خان سے ملاقات کے بعد پرویز الہٰی کی لاہور آمد، پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی لاہور میں عمران خان سے ملاقات کے فورا بعد اہم شخصیت سے ملاقات کے لیے اسلام آباد پہنچے کئی گھنٹے گزارنے کے بعد واپس لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے دو دسمبر جمعے کو پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب شام پانچ بجے خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد کے نور خان …

مزید پڑھیں »

عمران خان ملک کو عدم استحکام کی طرف لے جانے کی کوشش کر رہا ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کا کوئٹہ حملے کی ذمہ داری قبول کرنا لمحہ فکریہ ہے، ٹی ٹی پی سے کافی مذاکرات ہوئے لیکن اگر ایک دھڑا واپسی کیلیے تیار ہو تو دوسرا دھڑا حملے شروع کردیتا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے …

مزید پڑھیں »

اگلے ہفتے پنجاب اور خیبرپختونخواہ کی اسمبلیاں تحلیل کردیں گے، فواد چوہدری

جہلم: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے پنجاب اور خیبرپختونخواہ کی اسمبلیاں تحلیل کردیں گے۔جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ آئندہ دو روز کابینہ کا اجلاس ہوگا، جس کے بعد ہمیں اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگلے ہفتے …

مزید پڑھیں »

عمران خان کا کوئی بھی غیر جمہوری منصوبہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے، فضل الرحمان

کراچی: پی ڈی ایم کے صدر اور جمعیت علماء اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ معاشی صورتحال کے پیش نظر اسمبلی کی مدت میں آئین کے مطابق توسیع کرنے پر غور کیا جاسکتا ہے اور انتخابات مقررہ وقت سے ایک سال آگے بھی جاسکتے ہیں۔ کراچی میں جے یو پی کے سربراہ مولانا شاہ اویس نورانی …

مزید پڑھیں »