ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

نواز شریف انتقام لینے واپس نہیں آ رہے، شہباز شریف

لاہور: ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد نواز شریف انتقام لینے کے لئے واپس نہیں آ رہے۔شہباز شریف نے لاہور میں اپنے حلقے میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2013 میں نواز شریف نے 20، 20 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ ختم کی، تب بجلی نہیں تھی اور لوگ بےروزگار تھے، نواز شریف …

مزید پڑھیں »

نگران وزیراعلی پنجاب کی طعبیت ناساز، سی ایم ایچ منتقل

راولپنڈی: نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی طعبیت ناساز ہونے پر انہیں سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ محسن نقوی کی طبیعت بگڑنے پر انہیں سی ایم ایچ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز کی نگراں میں وزیراعلیٰ پنجاب کے مختلف طبی ٹیسٹ لیے جارہے ہیں۔ علاوہ ازیں بتایا گیا کہ محسن نقوی کو طے شدہ پروگرام کے …

مزید پڑھیں »

کراچی کے دشمنوں کی نیندیں اُڑا دیں گے، خالد مقبول صدیقی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کو لُوٹنے والے پریشان ہیں کہ کراچی کے اصل وارث واپس آگئے ہیں، اپنا پورا کراچی واپس لیں گے۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے سینئر ڈپٹی کنوینر نسرین جلیل کے ہمراہ ملیر ٹاؤن آفس کے دورے کے دوران کارکنان و ذمہ داران سے …

مزید پڑھیں »

مولانا فضل الرحمان کا انتخابات کے مطالبے پر تلملانا سوالیہ نشان ہے،پیپلزپارٹی

اسلام آباد: سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا انتخابات کے مطالبے پر تلملانا سوالیہ نشان ہے۔جے یو آئی ( ف ) کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے رہنما پیپلزپارٹی نے کہا کہ پیپلزپارٹی اپنی سیاست کا فیصلہ خود کرتی ہے کسی اور کے کہنے پردھرنے شروع اور ختم نہیں کرتی۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

باب دوستی پرتعینات افغان فوجی کی راہگیروں پرفائرنگ سے بچے سمیت دو پاکستانی شہید

راولپنڈی: چمن بارڈر کراسنگ کے فرینڈ شپ گیٹ پر تعینات افغان فوجی کی راہگیروں پر بلااشتعال اندھا دھند فائرنگ سے 12 سالہ بچے سمیت دو پاکستانی شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان سرحد کے ساتھ چمن بارڈر کراسنگ کے فرینڈ شپ گیٹ پر تعینات ایک افغان فوجی نے پاکستان سے افغانستان جانے والے راہگیروں پر بلا اشتعال …

مزید پڑھیں »

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت اوپن کورٹ میں ہوگی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت 9 اکتوبر کو اوپن کورٹ میں ہوگی۔سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواست پر اہم پیشرفت ہوئی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر اوپن کورٹ سماعت کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام …

مزید پڑھیں »

9 مئی واقعات کی پلاننگ چیئرمین پی ٹی آئی کے زیرصدارت زمان پارک میں ہوئی، عثمان ڈار

لاہور:  عثمان ڈار نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی پلاننگ چیئرمین پی ٹی آئی کے زیر صدارت زمان پارک میں کی گئی۔عثمان ڈار نے دنیا نیوز کے پروگرام ’آن دی فرنٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کی صورت میں حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی ہدایت دی گئی تھی، حساس تنصیبات …

مزید پڑھیں »

اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی ملاقات، کچھ دیر سرگوشیاں کیں

راولپنڈی:چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمودقریشی کے خلاف سائفرکیس کی جیل میں سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی پہلی ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے کچھ دیر سرگوشیاں کیں۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کے وکلا نے اڈیالہ جیل میں سہولیات سے متعلق کوئی شکایت نہیں کی، چیئرمین پی ٹی آئی …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن سے وفاقی کابینہ کے ’جانبدار‘ اراکین کو عہدے سے ہٹانے کی استدعا

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آزادانہ، منصفانہ اور شفاف عام انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کے لیے وفاقی کابینہ کے ’جانبدار‘ اراکین کو ہٹانے کی درخواست پر آئندہ ہفتے سماعت کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق ایڈووکیٹ سید عزیز الدین کاکا خیل کی جانب سے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن 10 اکتوبر کو سماعت کرے گا، جس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور …

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی ٹی آئی تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے، اسد عمر

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے اور پی ٹی آئی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے نواز شریف کی آمد اور مریم نواز کے …

مزید پڑھیں »