اتوار , 19 مئی 2019

پاکستان

ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں:بلاول بھٹو

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایک،2 سال سے اویس مظفر سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، پیٹرول بم گرانے سے توجہ ہٹانے کے لیے یہ جھوٹی خبر چلائی گئی۔لاڑکانہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جہاں تک مجھے پتہ ہے یہ جھوٹی خبر ہے اور جان …

مزید پڑھیں »

بی آر ٹی میں تاخیر: وزیراعلیٰ کا ایکشن، سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو عہدے سے ہٹا دیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں بی آر ٹی میںتاخیر پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو عہدے سے ہٹا دیا۔بی آر ٹی منصوبے میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ محمود خان نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیا۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ کامران رحمان کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے کھڈے لائن لگا دیا گیا۔ …

مزید پڑھیں »

کراچی: وفاقی وزیر سردار علی مہر مسلح افراد کے حملے میں زخمی، ہسپتال منتقل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے گزری میں علی محمد مہر کے گھر پر نامعلوم افراد نے دھاوا بول دیا، ملزمان کے تشدد سے وفاقی وزیر زخمی ہو گئت جنہیں طبی امداد کے لیے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ڈیفینس فیز فور میں وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات علی محمد مہر کے گھر پر نامعلوم افراد داخل ہوئے، جنہوں نے پہلے …

مزید پڑھیں »

نیب نے نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف نیا کیس کھول دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف نیا کیس کھول دیا۔ شاہد خاقان عباسی کو بلٹ پروف گاڑیوں کے کیس میں نیا سمن جاری کر دیا گیا۔نیب نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سارک کانفرنس کے لیے بلٹ پروف گاڑیاں منگوا کر ذاتی استعمال کیوں کیں ؟۔ نیب ذرائع کے مطابق بلٹ پروف گاڑیاں نواز …

مزید پڑھیں »

رہنماؤں کا تنازع، وزیراعظم نے ارکان کو بیان بازی سے روک دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان تنازع کے معاملے میں کابینہ ارکان کو بیان بازی سے روک دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اراکین کو ہدایت کی ہے کہ یہ وقت آپس میں اختلافات کا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عدالتی فیصلوں کا …

مزید پڑھیں »

میگا منی لانڈرنگ کیس: اومنی گروپ کے چیف فنانشل آفیسر دبئی میں گرفتار، ذرائع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرپول نے میگا منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں اومنی گروپ آف کمپنیز کے چیف فنانشل آفیسر عارف خان کو گرفتار کرلیا جب کہ ایف آئی اے ذرائع نے آصف زرداری کے منہ بولے بھائی اویس مظفر ٹپی کی گرفتاری کی تردید کی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اومنی گروپ آف کمپنیز کے چیف فنانشل آفیسر …

مزید پڑھیں »

جعلی اکاؤنٹس کیس میں اے جی مجید اور دیگر کیخلاف پہلا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ نے مبینہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں پہلا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی جو اومنی گروپ کے چیف ایگزیکٹو عبدالغنی مجید اور دیگر کے خلاف ہے۔نیب اعلامیے کے قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم عمران خان کی ترک صدر طیب اردوان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  وزیر اعظم عمران خان نے ترک صدر طیب اردوان کو ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔ وزیر اعظم عمران خان نے طیب اردوان کو انتخابات میں 15 ویں مرتبہ تواتر کے ساتھ فتح پرمبارک باددی ہے ۔ وزیراعطم نے کہا کہ طیب اردوان امت مسلمہ کے عظیم رہنما ہیں اور ہمیشہ امت مسلمہ کے جذبات کی ترجمانی کرتے …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے آذربائیجان کے وزیردفاع کی ملاقات

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آذربائیجان کے وزیردفاع نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی تعلقات اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آذربائیجان کے وزیردفاع کرنل جنرل ذاکرحسنوف نے راولپنڈی میں جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے …

مزید پڑھیں »

سعودی ولی عہد کے دورہ پر افسروں، ملازمین کو اعزازیہ دینے کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی کفایت شعاری دعوؤں کے باوجود سعودی ولی عہد کے دورہ کے بہترین انتظام پر انعام کے طور وزیراعظم آفس کے افسران و ملازمین کو ایک کروڑ روپے کے قریب اعزازی تنخواہ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ گریڈ 19 اور 20 کے افسروں کو انعامی رقم دینے کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی سے منظوری لی گئی …

مزید پڑھیں »