جمعرات , 28 مئی 2020

پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان اسٹیٹ آئل ( پی ایس او) کی غیر قانونی تقرری ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق سیکرٹری پیٹرولیم ارشد مرزا کی 4 ہفتوں کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل 2 رکنی بینچ …

مزید پڑھیں »

اسلام آبادکی فضا میں پولن کی مقدار خطرناک حد تک بلند ہوگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی فضا میں پولن کی مقدار 22 ہزار 382 فی مکعب میٹرکی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز اسلام آباد میں پولن کی مقدار 8 ہزار 641 فی مکعب میٹر تھی لیکن آج دارالحکومت کی فضا میں پولن بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ گزشتہ …

مزید پڑھیں »

دعا منگی نے عدالت میں ملزمان کو شناخت کر لیا

کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس سے اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی نے عدالت میں 2 ملزمان کو شناخت کر لیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی کیس میں گرفتار 2 ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔دعا منگی کو بھی سخت سیکورٹی میں عدالت میں پیش کیا …

مزید پڑھیں »

سعید غنی کے کرونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کے کرونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ آج میرے کرونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے، جنہوں نے دعائیں کیں اور میری حوصلہ افزائی کی ان کا شکر گزار ہوں۔سعید غنی نے …

مزید پڑھیں »

امریکہ ایران کیخلاف انسانیت سوز رویے کا خاتمہ دے: مفتی اعظم پاکستان

اسلام آباد، ارنا- مفتی اعظم پاکستان اور اہل سنت کے مدارس کے سربراہ نے ایران کیخلاف ٹرمپ انتظامیہ کا انسانیت سوز اور دوہرے رویے کی مذمت کرتے ہوئے ایران مخالف امریکی معاشی دہشتگردی کے اختتام کا مطالبہ کیا۔ان خیالات کا اظہار "مفتی منیب الرحمان” نے آج بروز پیر کو ایک ٹوئٹر پیغام میں کیا۔انہوں نے ایران مخالف امریکی پابندیوں کے …

مزید پڑھیں »

آن لائن میگزین بلوچستان ٹائمز کے چیف ایڈیٹر ساجد حسین بلوچ ایک ماہ سے لاپتہ

آن لائن میگزین بلوچستان ٹائمز کے چیف ایڈیٹر ساجد حسین بلوچ تقریباً ایک ماہ سے لاپتہ ہیں اور اب تک ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق آن لائن میگزین بلوچستان ٹائمز کے چیف ایڈیٹر ساجد حسین بلوچ ایک ماہ سے لاپتہ ہیں۔ میگزین کے ایڈیٹوریل بورڈ نے گذشتہ ہفتے یہ خبر دی کہ ساجد …

مزید پڑھیں »

کیا حرم شاہ رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کرنے جا رہی ہے؟

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے پیر کے روز ایک ٹویٹ میں دعوی کیا ہے کہ رمضان 2020 کے ٹرانسمیشن کی میزبانی کے لیے ​​معروف ٹی وی چینل نے ان سے رابطہ کیا ہے اور انہوں نے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ کیا ان کے فالوورز ان کو ٹی وی اسکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں۔حریم شاہ کے اس ٹوئٹ کے …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں کورونا وائرس کےمشتبہ مریضوں کی تعدادبڑھنے کا خدشہ، انتظامیہ الرٹ

اسلام آباد : وفاقی دالحکومت میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ، جس کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ اور تین بڑی عمارتوں کو قرنطینہ میں تبدیل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادمیں کورونا وائرس کےمشتبہ مریضوں کی تعدادبڑھنےکاخدشے کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا ہے اور تین …

مزید پڑھیں »

سندھ کے تمام نجی اسکولوں کو فیسیوں سے متعلق احکامات جاری

کراچی : ڈائریکٹر جنرل پرائیویٹ اسکول ڈاکٹرمنسوب صدیقی نے سندھ کے تمام اسکولوں کو ہدایت دی ہے کہ صرف ماہانہ فیس وصول کریں اور دو ماہ یکمشت یا سہہ ماہی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پرائیویٹ اسکول ڈاکٹرمنسوب صدیقی نے سندھ کے تمام اسکولوں احکامات جاری کردئے ہیں ، جس میں کہا گیا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

’’ننکانہ صاحب؛ سعودی عرب سے آئے ہوئے شخص نے اپنے گھرانے کے 12 افراد کو کرونا وائرس میں مبتلا کر دیا

اسلام آباد: وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب کے شہر ’’ننکانہ صاحب میں سعودی عرب سے آئے ہوئے شخص نے اپنے گھرانے کے 12 افراد کو کرونا وائرس میں مبتلا کر دیا ہے۔ علاقے کے تمام مکینوں کو 14 دن کے لیے قرنطینہ کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ …

مزید پڑھیں »