ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ملتان گیریژن کا دورہ

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا اور وہاں افسران و جوانوں سے بات چیت بھی کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملتان گیریژن کے دورے کے موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف نے افسران اور جوانوں سے …

مزید پڑھیں »

عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی کا سربراہ تبدیل

اسلام آباد: پنجاب حکومت نے عمران خان پر فائرنگ کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم میں تبدیلی کردی، آر پی او ڈیرہ غازی خان سید خرم علی کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے ایک روز قبل وزیر آباد حملے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کی تھی جس میں محکمہ داخلہ پنجاب …

مزید پڑھیں »

جو میرٹ پر آئے اسے آرمی چیف بننا چاہیے، عمران خان

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ جو میرٹ پر آئے اسے آرمی چیف بننا چاہیے لیکن نواز شریف اسے آرمی چیف بنانا چاہتا ہے جس سے اس کی چوری بچے، نواز شریف ہمیشہ اس آدمی کو اوپر لاتا ہے جس سے اسے فائدہ ملے۔ لاہور سے ویڈیو لنک کے ذریعے آزادی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کی تقرری،فیصلہ آئینی عمل کے آغاز کے بعد مشاورت سے ہوگا:خواجہ آصف

لندن: وزیردفاع اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز اور شہباز شریف کی ملاقات میں آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا البتہ مشاورت ضرور ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹرپر جاری اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ ’میڈیا میں قیاس آرائیاں ہورہی ہیں کہ لندن میں …

مزید پڑھیں »

رانا ثنا اللہ دل میں تکلیف کے باعث اے ایف آئی سی راولپنڈی اسپتال منتقل

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو عسکری ادارہ برائے امراض قلب میں داخل کرلیا گیا تاہم مریم اورنگزیب نے وزیرداخلہ کی خرابی صحت کو خبروں کو قیاس آرائی قرار دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے رانا ثناء اللہ کی طبعیت خرابی کی خبروں اور اسپتال میں داخلے کو قیاس آرائی قرار دیتے …

مزید پڑھیں »

ناکامی عمران خان کا مقدر ہے وہ ملک کو تباہ کرنا چاہتے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

لندن: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ آئین کے مطابق ہی حل ہوگا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف سے پاکستان روانگی سے قبل اہم ملاقات ہوئی۔ جس میں لیگی رہنما مریم نواز، رانا مبشر، احسان الحق باجوہ، مہرلیاقت سمیت دیگر شریک تھے۔ اس موقع …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کا تقرر: ’وزیراعظم کسی بھی دباؤ کو قبول نہیں کریں گے‘

لندن:اگلے آرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے ملک کے اندر اور باہر مختلف اسٹیک ہولڈرز کے درمیان اہم بات چیت جاری ہے جب کہ شریف برادران نے گزشتہ روز لندن میں ہونے والی ایک اہم ترین ملاقات میں مبینہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ چاہے کچھ بھی ہو حالات و نتائج ہوں، وزیراعظم کسی بھی ’دباؤ‘ کو قبول …

مزید پڑھیں »

جسٹس عامرفاروق نے بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا

اسلام آباد:جسٹس عامرفاروق نے بطورچیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ عہدےکاحلف اٹھالیا۔جسٹس عامر فاروق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ مقرر ہوگئے ہیں، اور انہوں نے اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی تقریب حلف برداری ایوان صدرمیں منعقد ہوئی، جہاں صدرمملکت عارف علوی نے چیف جسٹس عامرفاروق سے حلف لیا۔ایوان صدر میں حلف …

مزید پڑھیں »

بلوچستان سے سندھ میں داخل ہونیوالے 122 افغان باشندے گرفتار

کوئٹہ: بلوچستان سے غیر قانونی طور پر صوبہ سندھ میں داخل ہونے والے افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔اطلاعات کے مطابق رینجرز اور پو لیس کی جانب سے غیر قا نو نی طور پرسندھ میں داخل ہو نے والے افغان مہاجرین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ 122افغا ن با شندے مبینہ طور پر بلو چستان سے سندھ میں داخل ہو …

مزید پڑھیں »

وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے اسپتال میں سنگین نوعیت کے بحران کا انکشاف

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے اسپتال میں سنگین نوعیت کے بحران کا انکشاف ہوا ہے۔پمز میں خطرناک نوعیت کی اموات کی وجوہات کے تعین کیلیے فارنزک لیبارٹری نہیں۔ ذرائع کے مطابق پمز میں فارنزک سائنس لیبارٹری کے ماہرین بھی تعینات نہیں کیے گئے جب کہ ماہر میڈیکو لیگل افسران نہ ہونے کے باعث کیسز لاہور بھجوائے جاتے …

مزید پڑھیں »