ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

عمران خان معجزانہ طور پر بچ گئے لیکن خطرہ ٹلا نہیں، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان معجزانہ طور پر بچ گئے لیکن خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ بے اختیار اور فارغ وزراعظم ایمرجنسی میں4 دن سے لندن بیٹھا ہے۔ آرمی چیف کی تعیناتی پر لندن میں استخارہ نکلوایا …

مزید پڑھیں »

اعظم سواتی پر تشدد کیخلاف سینیٹرز کا پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک مارچ

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی پر تشدد کے خلاف سینیٹرز نے پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک مارچ کیا۔ کے مطابق مارچ کرنے والے سینیٹرز نے اعظم سواتی کو انصاف دلانے اور مقدمہ درج کرنے سے متعلق نعرے لگائے۔ پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک مارچ کے موقع پر پی ٹی آئی سینیٹر شہزاد وسیم نے کہا کہ ایوان بالا …

مزید پڑھیں »

عمران خان نااہلی؛ لاہور ہائیکورٹ نے لارجر بینچ کیلیے کیس چیف جسٹس کو بھجوا دیا

اسلام آباد:توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزارت قانون و انصاف اور الیکشن کمیشن کو جواب داخل کروانے کی ہدایت کر دی جبکہ کیس کو لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس کو بجھوا دیا۔ہائیکورٹ نے اپنے نوٹ میں لکھا کہ درخواست میں اہم اور قانونی نکات اٹھائے گئے …

مزید پڑھیں »

خرم اور وقار ارشد شریف کے قتل کے ذمےدار قرار

اسلام آباد:وزیر داخلہ نے خرم اور وقار کوارشد شریف کے قتل کا زمےدار قرار دے دیا فائل فوٹووزیر داخلہ نے خرم اور وقار کوارشد شریف کے قتل کا زمےدار قرار دے دیاوفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کو ٹارگٹ کلنگ قرار دیدیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کے 3 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے 3 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تینوں ججز سے حلف لیا۔حلف اٹھانے والوں میں جسٹس اطہر من اللّٰہ، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید شامل ہیں، جسٹس اطہر من اللّٰہ اس سے قبل اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس رہ چکے ہیں۔ حلف برادری تقریب میں …

مزید پڑھیں »

’ طے ہوچکا، سنیارٹی کے لحاظ سے جو نمبر ون ہوگا وہی آرمی چیف بنے گا’سینئیر صحافی مرتضیٰ علی شاہ

سینئیر صحافی مرتضیٰ علی شاہ کا کہنا ہے کہ طے ہوچکا، سنیارٹی کے لحاظ سے جو نمبر ون ہوگا وہی آرمی چیف تعینات ہوگا۔صحافی مرتضیٰ علی شاہ نے کہا کہ ’میں آپ اس پروگرام میں بتارہا ہوں ہیں کہ آج ہی میری کسی سورس سے بات ہوئی ہے، جنہوں نے یہ کہا ہے کہ طے ہوچکا ہے، چاہے کوئی بھی …

مزید پڑھیں »

عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کا خطرہ ، زمان پارک کی سیکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کے خدشے کے پیش نظر زمان پارک کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق اسپیشل برانچ کی عمران خان پر ایک اورقاتلانہ حملے کی رپورٹ کے بعد زمان پارک کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ زمان پارک میں معمول سے ہٹ کرپولیس کی اضافی نفری تعینات کردی …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی کارکنان کو فوری طور پر تمام سڑکیں کھولنے کی ہدایت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی کے کارکنان کو دھرنے ختم کرنے اور فوری طور پر سڑکیں کھولنے کی ہدایت کردی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر عمران خان نے کارکنان کے نام جاری پیغام میں کہا کہ ’ہمارا حقیقی آزادی مارچ کا ایک بار پھر آغاز ہوچکا ہے‘۔ ’میں تمام کارکنان کو کہتا …

مزید پڑھیں »

پاکستان کا افغان امن مذاکرات میں تہران اور اسلام آباد کے کردار پر زور

اسلام آباد:پاکستان کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی مشیر حنا ربانی نے افغانستان میں امن و استحکام کی بحالی میں تہران اور اسلام آباد کے کلیدی اور اہم کردار پر زور دیا۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے جمعرات کو اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے اسلام آباد کے دورے پر پر آئے ہوئے ایرانی سیاسی …

مزید پڑھیں »

انتقامی کارروائیاں:حکومت کی عمران خان پر سنگین مقدمات درج کرنے کی تیاری

اسلام آباد:اداروں اور اہم شخصیات کے خلاف تقریریں اور بیان بازی عمران خان کے گلے پڑنے کا امکان ہے۔سابق وزیراعظم کے خلاف ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی۔ پیکا ایکٹ اور تعزیرات پاکستان کی دفعات کے تحت قانونی کارروائی ہوگی۔ پیکا دفعات نفرت انگیز تقاریر ،جعل سازی اور عوام …

مزید پڑھیں »