ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

وزارت خارجہ سے غیر ملکی تحائف سمیت اہم ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف

اسلام آباد:سابقہ دور حکومت میں وزارت خارجہ سے غیر ملکی تحائف سمیت اہم ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے رپورٹ کے مطابق شاہ محمود قریشی کے وزارت خارجہ کے دور میں صدر، وزیراعظم اور وزیر خارجہ کو ملنے والے غیر ملکی تحائف سمیت اہم ریکارڈ غائب ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ نے کتنی رقم …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں حکومت ہماری پولیس کہیں اور سے کنٹرول ہورہی ہے،عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ مارچ اب رُکے گا نہیں بلکہ تحریک مزید زورپکڑے گی۔وزیرآباد میں تحریک انصاف لانگ مارچ کے شرکاء سے ویڈیو لنک خطاب میں چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ یہاں تو سابق وزیرِ اعظم کے بھی حقوق نہیں، وہ ایف آئی آر تک درج نہیں کروا سکتا کیونکہ پولیس کہیں اور …

مزید پڑھیں »

آئی جی پنجاب فیصل شاہکار اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ایڈوائزر مقرر

لاہور: وفاقی کابینہ نے آئی جی پنجاب فیصل شاہکارکی اقوام متحدہ میں دو سال کی تعیناتی کے بعد خدمات واپس لینے کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق فیصل شاہکار اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ایڈوائزر مقرر ہوئے ہیں، وہ دو سال کے لیے اقوام متحدہ میں ڈیوٹی کرنے کے لیے امریکا جارہے ہیں۔ قبل ازیں آئی جی پنجاب فیصل شاہکار …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی سیکورٹی پر سالانہ 26 کروڑ 30 لاکھ خرچ ہورہے ہیں، رپورٹ

اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکورٹی پر ماہانہ 2 کروڑ 19 لاکھ جبکہ سالانہ 26 کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد اخراجات کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے فراہم کردہ اہلکاروں پر ماہانہ ایک کروڑ 70 لاکھ 43 ہزار 800 روپے …

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت نے عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بنا دی

لاہور: پنجاب حکومت نے عمران خان پر وزیرآباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ سی پی او لاہور طارق رستم چوہان کی سربراہی میں سانحہ وزیر آباد کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بنا دی۔ جس میں ڈی آئی جی …

مزید پڑھیں »

حکومت نے نوازشریف کو پاسپورٹ جاری کردیا

اسلام آباد: حکومت نے لندن میں مقیم مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نوازشریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ کی حتمی منظوری کے بعد حکومت نے نوازشریف کو آئندہ پانچ سال کیلیے نوازشریف کو پاسپورٹ جاری کیا ہے، وہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کے آفس سے اُن کے پتے پر پاسپورٹ بھجوایا۔ واضح رہے کہ عدالتوں میں …

مزید پڑھیں »

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے،فواد چودھری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے، اداروں کے ساتھ ہماری کوئی لڑائی نہیں ہے۔ہم نیوز کے پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ عمران خان کو ہٹانے کا فیصلہ غلط ثابت ہوا۔ …

مزید پڑھیں »

لانگ مارچ کا دوبارہ آغاز، صرف لسٹ میں شامل افراد کنٹینر پرسوار ہوں گے

وزیرآباد:پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا کنٹینر سات روز بعد دوبارہ سڑکوں پر آنے کو تیار ہے۔لانگ مارچ کا دوبارہ آغازوزیرآباد کے اللہ والا چوک سے ہوگا، نائب چیئرمین پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی وزیر آباد سے لانگ مارچ کی قیادت سنبھالیں گے۔ شاہ محمود قریشی آج صبح گیارہ بجے سیالکوٹ موٹر وے سے وزیر آباد کیلئے …

مزید پڑھیں »

فوجی کمان کی تبدیلی سے قبل ملاقاتوں کا سلسلہ جاری، اہم فیصلے متوقع

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ نزدیک آتے ہی نئے آرمی چیف کے انتخاب کے حوالے سے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز ایسے ممکنہ آپشنز پر غور کرنے کے لیے سرگرم نظر آرہے ہیں جو ان کے خیال میں ان کے مفادات کا تحفظ کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق سیاسی ذرائع کا کہنا ہے کہ راولپنڈی، لندن اور لاہور میں …

مزید پڑھیں »

عمران خان کا قتل کی سازش میں ملوث مزید نام بتانے کا عندیہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قتل کی سازش میں ملوث مزید نام بتانے کا عندیہ دے دیا۔انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ حملے کی سازش پر عمل درآمد کرنے والوں کے نام جلد سامنے لاؤں گا جبکہ قتل کی سازش دو ماہ پہلے معلوم ہوگئی تھی۔ عمران خان نے کہا …

مزید پڑھیں »