جمعرات , 18 اپریل 2024

پاکستان

راولپنڈی؛ پی ٹی آئی دھرنے کا چوتھا روز، راستے بند، شہریوں کو شدید پریشانی

راولپنڈی: وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر میں تحریک انصاف کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا جب کہ اس وجہ سے راستے بند ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانی اور ذہنی اذیت کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی مری روڈ سمیت 5 اہم شاہراہوں پر مظاہرین نے احتجاجی کیمپ قائم کررکھے ہیں۔ اہم اور سب سے زیادہ استعمال ہونے …

مزید پڑھیں »

غلامی سے نجات اور ریاستی خودمختاری ہر پاکستانی کا بیانیہ ہے: علامہ امین شہیدی

اسلام آباد:امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملہ کے حوالہ سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ پاکستان کی تاریخ کے تلخ ترین اقدامات میں سے ایک ہے۔ اگرچہ اس حملہ کا مقصد عمران خان کی زبان کو بند کرانا تھا لیکن …

مزید پڑھیں »

ارشد شریف پر بدترین تشدد، قتل منصوبہ بندی سے ہوا: کامران شاہد

لاہور:پاکستان کے سینئر صحافی اور کینیا میں قتل ہونے والے اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کے کیس میں نئے دلخراش انکشافات سامنے آگئے ہیں۔یہ انکشاف نجی نیوز کے پروگرام ’آن دی فرنٹ‘ میں میزبان سینئر صحافی کامران شاہد نے اپنے پروگرام میں کیے۔ سینئر صحافی کامران شاہد نے بتایا کہ قتل سے پہلے معروف صحافی ارشد شریف پر 3 …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی دھرنے، بچوں کی چاندی ہوگئی،راولپنڈی کے تمام تعلیمی ادارے بند

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے دھرنوں کے پیش نظر راولپنڈی کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق وفاق اور پنجاب کے ماتحت تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے راولپنڈی میں جمعرات کو بھی بند رہیں گے۔ ڈی جی فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹشنزکینٹ گیریژن میجر جنرل محمد اصغر نے اسکول بند کرنے کے احکامات جاری کیے۔ …

مزید پڑھیں »

صدر مملکت نے جسٹس اطہر من اللہ کو سپریم کورٹ میں جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری دے دی۔ لاہور ہائی کورٹ …

مزید پڑھیں »

سیاسی امور پر کوئی دباؤ قبول نہیں، مرضی سے فیصلے کیے جائیں گے، نواز شہباز میں اتفاق

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف اور نواز شریف کے درمیان ملاقات میں طے پایا ہے کہ سیاسی امور پر کوئی دباؤ قبول نہیں تمام فیصلے مرضی سےکئے جائیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں پارٹی قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی،ملاقات میں اتفاق رائے سے طے پایا کہ تمام فیصلے مرضی سے کئے جائیں گے،سیاسی ملکی …

مزید پڑھیں »

عمران خان پر حملہ کرنے والے کم از کم دو لوگ تھے، ابتدائی تفتیش

لاہور: وزیرداخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان پر حملہ کرنے والے کم از کم دو لوگ تھے۔عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ابتدائی تفشیش کے حوالے سے پنجاب کے وزیر داخلہ عمر سرفراز چیمہ نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ابتدائی تفشیش میں پتہ چلا ہے کہ حملہ …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے لانگ مارچ میں وفاقی حکومت کے احکامات نہ ماننے والے افسران کی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو حالیہ دھرنے (لانگ مارچ) اور سیاسی سرگرمیوں کے دوران قانون کے مطابق احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے یہ احکامات خیبرپختونخوا اور پنجاب کے سرکاری افسر ان کے لیے دیے گئے ہیں، …

مزید پڑھیں »

حکومت کا سود سے متعلق فیصلے کیخلاف تمام اپیلیں واپس لینے کا اعلان

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سود سے متعلق فیڈرل شریعت کورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں واپس لینے کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ملک میں اسلامی بینکنگ کے نظام کو آگے بڑھا رہے ہیں، ہماری کوشش ہوگی تیزی سے اسے نافذ کریں۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی …

مزید پڑھیں »

عمران خان سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات اور خیریت دریافت کی

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے وفد کے ہمراہ عمران خان سے زمان پارک لاہور میں ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔دونوں رہنماؤں میں ملکی معاملات اور سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔ سراج الحق نے عمران خان کی صحت یابی کی دعا کی۔ ملاقات کے بعد سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »