جمعرات , 18 اپریل 2024

پاکستان

پی ٹی آئی کا اسلام آباد، پنڈی اور لاہور میں احتجاج، فیض آباد پر پولیس کی شیلنگ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی جانب سے چیئرمین عمران خان کی کال پر ایک بار پھر مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے، مظاہرین نے فیض آباد انٹرچینج پر احتجاج کرتے ہوئے اسے ٹریفک کے لیے بند کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے گزشتہ روز کی طرح آج بھی مختلف شہروں میں احتجاج کی کال دی اور فیصلہ …

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام محمد ڈوگر کو معطل کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام محمد ڈوگر کو معطل کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام محمد ڈوگر کی معطلی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق مزید احکامات کے آنے تک غلام محمد ڈوگر کی معطلی فوری نافذ العمل ہوگی۔ ذرائع کے مطابق سی …

مزید پڑھیں »

’عمران خان کا حملے کا الزام لگانا افسوسناک ہے‘، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کے لیے فل کورٹ کمیشن تشکیل دیں، اگر عمران خان نے حملے میں میری موجودگی سے متعلق کوئی ثبوت پیش کیا تو عہدے سے مستعفی ہوکر ہمیشہ کیلیے سیاست بھی چھوڑ دوں گا۔ اسلام آباد میں …

مزید پڑھیں »

حکومت کا آئی ایس پی آر کے بیان پر عمران خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ریاست اور اداروں کے خلاف الزامات پر عمران خان اور ان کے ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سرکاری املاک اور عمارات پر جلاؤ گھیراؤ، پرتشدد سرگرمیوں اور اداروں کے خلاف بے بنیاد الزامات پر وفاقی حکومت …

مزید پڑھیں »

جلاؤ گھیراؤکرنے والوں کی ویڈیوز نادرا کو بھیجی جائیں گی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے کارکناں کی جانب سے کیے جانے والی ہنگامہ آرائی،جلاؤ گھیراؤ کے خلاف اسلام آباد پولیس نے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق سیف سٹی کیمروں اور موبائل ویڈیوز سے املاک کونقصان پہنچانے والوں کی شناخت کرنے فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ شرپسند عناصرکی شناخت کے لئے ویڈیوز نادرا کو بھیجی جائیں گی۔ ذرائع نے …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کے جج کیلئے جسٹس اطہرمن اللہ کے نام کی منظوری

اسلام آباد:جسٹس اطہر من اللہ کو سپریم کورٹ بھیجنے اور جسٹس عامر فاروق کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بنانے کی منظوری دیدی گئی۔رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی صدرات میں اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرریوں کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران پارلیمانی کمیٹی نے سپریم کورٹ کے ججز اور چیف …

مزید پڑھیں »

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے جرم میں مزید دو ملزمان گرفتار

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کے جرم میں گرفتار ملزم نوید کی نشاندہی پر مزید دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان وقاص اور فیصل بٹ نے ملزم نوید کو پستول فراہم کیا تھا، ملزمان وقاص اور فیصل بٹ کو وزیرآباد سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس ذرائع …

مزید پڑھیں »

تحقیقاتی ٹیم نے ارشد شریف کے معاملے میں اپنا کام کینیا میں مکمل کرلیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ صحافی ارشد شریف کے معاملے پر پاکستان کینیا حکومت سے رابطے میں ہے اور دو رکنی ٹیم نے اپنا کام مکمل کر لیا جبکہ ٹیم اپنی رپوٹ وزرات داخلہ کو دے گی۔ ارشد شریف قتل کیس کے حوالے سے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ ارشد …

مزید پڑھیں »

پنجاب اسمبلی میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کیخلاف قرار داد کثرت رائے سے منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف قرار داد کثریت رائے سے منظور کرلی گئی۔قرارداد صوبائی وزیر ماحولیات راجہ بشارت نے پیش کی اور قرار داد میں مطالبہ کیا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جن تین ناموں کی نشاندہی کی گی ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ علاوہ ازیں مسلم لیگ …

مزید پڑھیں »

عمران خان پر حملے کے خلاف ملک گیر احتجاج، درجنوں کارکنان گرفتار

اسلام آباد: تحریک انصاف نے عمران خان کا تین لوگوں کے استعفے کا مطالبہ پورا ہونے تک ملک گیر احتجاج کیا، اس دوران مختلف علاقوں میں جلاؤ گھیراؤ ہوا جبکہ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا، ایف سی اور پولیس نے متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی …

مزید پڑھیں »