جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ: الیکشن کمیشن اور ریڈ زون میں سکیورٹی سخت

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان توشہ خانہ ریفرنس کیس کا فیصلہ آج دوپہر 2 بجے سنائے گا۔اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کے فول پروف سکیورٹی طلب کرنے پر سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنان کے پہنچنے یا ممکنہ ہنگامہ آرائی کے خدشے کے پیش نظر پورے علاقے اور خصوصاً عمارت …

مزید پڑھیں »

اعتزاز احسن نے تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں کی تردید کر دی

لاہور:پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری اعتزاز احسن نے پیپلزپارٹی چھوڑنے اور پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبروں کی تردید کر دی۔میڈیا سے گفتگو کے دوران پی پی سینئر رہنما نے کہا کہ پیپلز پارٹی میں ہوں اور عمران خان میرے دوست ہیں، پچاس سال سے عمران خان اور میرے گھر کی دیوار سانجھی ہے،پیپلز پارٹی میری فیملی ہے۔ سیاسی …

مزید پڑھیں »

لانگ مارچ کا اعلان ایک ہفتے یا چند دنوں میں ہو جائے گا، فواد چوہدری

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کہتے ہیں کہ لانگ مارچ کا اعلان چند دن یا ایک ہفتے کے اندر ہو جائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مارچ میں لاکھوں لوگ شریک ہوں گے اور یہ پُر امن احتجاج ہو گا۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہم نے ابھی کال نہیں …

مزید پڑھیں »

فیصل آباد:مریم نواز کو ’قتل‘ کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل فیصل آباد نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے مبینہ پی ٹی آئی کارکن محمد اسلم کو گرفتار لیا۔ حکام کے مطابق چند روز قبل ملزم نے سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون سیاسی رہنما کے خلاف دھمکی آمیز مہم شروع کی اور ملزم …

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی کی ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کو سندھ حکومت میں شمولیت دعوت دیتے ہوئے دو صوبائی وزارتوں سمیت ایک معاون خصوصی کیا عہدہ دینے پیش کش کردی، جس پر رابطہ کمیٹی نے سوچ بچار کے بعد جواب دینے کا عندیہ دے دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات اور ایم کیو ایم کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا لانگ مارچ کے خلاف کسی بھی کارروائی سے انکار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لانگ مارچ کے خلاف پہلے سے کوئی بھی حکم جاری کرنے سے انکار کردیا اور کہا ہے کہ حکومت قانون کے مطابق صورتحال سے نمٹ سکتی ہے، جب ہجوم آئے گا اور قانون کی خلاف ورزی ہوگی تب ہی ہم مداخلت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت …

مزید پڑھیں »

جسٹس اطہر من اللہ سمیت 4 ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتیوں کیلیے اجلاس طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے اعلیٰ عدلیہ میں چار جج صاحبان کی تعیناتیوں کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا۔اطلاعات کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس پیر کو چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر صدارت ہوگا، جس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ کو سپریم …

مزید پڑھیں »

یوتھ پروگرام کا اجرا پاکستانی قوم کی بڑی خدمت ہے:وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے دور میں طلبا و طالبات کو لیپ ٹاپ دینے کی اسکیم کو رشوت قرار دیا گیا، اگر نوجوانوں کو لیپ ٹاپ نہ دیتے تو کیا بندوق دیتے، نوجوانوں کے ذہنوں میں زہر کھولنے کی کوشش کی جاری ہے جو ناکام ہوگی۔ اسلام آباد میں یوتھ پروگرام کی …

مزید پڑھیں »

سائفر تحقیقات،ایف آئی اے نے اعظم خان کو طلب کرلیا

اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سائفر آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلیے سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے بنائی جانے والی کمیٹی کے فیصلے کے تناظر میں اعظم خان کو پوچھ گچھ منگل 25 اکتوبر کو طلب کیا ہے، جہاں ڈائریکڑ …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں آٹا بحران پر وزیراعظم لفظوں کا ہیر پھیر بند کریں، مونس الٰہی

لاہور: گندم کے معاملے پر پنجاب اور وفاق میں مابین تنازع شدت اختیار کرگیا ہے، پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے وزیراعظم کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ شہباز شریف (گندم کی فراہمی کے معاملے) میں لفظوں کا ہیر پھیر بند کریں۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ …

مزید پڑھیں »