جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

جنرل قمرجاوید باجوہ کی مہمان نوازی ایک اعزاز رہا،امریکی سیکریٹری دفاع

واشنگٹن:امریکی سیکریٹری دفاع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مہمان نوازی ایک اعزاز رہا۔پینٹاگون میں جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کے بعد امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ جے آسٹن کا کہنا تھا کہ ملاقات میں طویل مدت دفاعی شراکت داری پربات ہوئی۔ اعلامیے کے مطابق امریکی سیکرٹری دفاع اور جنرل قمرجاویدباجوہ سے ملاقات پاک،امریکا تعلقات کے75سال …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کا صدر کے پارلیمنٹ سے خطاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

اسلام آباد:تحریک انصاف نے اپنی جماعت سے تعلق رکھنے والے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے پارلیمنٹ کے مشترکا اجلاس سے خطاب کے بائیکاٹ فیصلہ کیا ہے۔تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے اور عمران خان نے پارٹی کے سینیٹرزکو اسمبلی ہال میں جانے سے روک دیا۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزاد …

مزید پڑھیں »

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 2 ارب 50 کروڑ ڈالرز تک فراہم کرنیکا اعلان

لندن:ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو ڈھائی ارب ڈالر تک فلڈ ریلیف سپورٹ فراہم کرے گا۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر یونگ ژی نے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور اے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر نے سیلاب متاثرین کی امداد و بحالی پر تبادلہ …

مزید پڑھیں »

یونیسیف کا پاکستان کو ملیریا سے بچاؤ کی 10 لاکھ گولیاں فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان کی درخواست پر یونیسیف نے سندھ، بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں ملیریا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے بخار، ملیریا کی دوا فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق سیلاب زدہ علاقوں میں ملیریا کی بگڑتی صورت حال پر حکومت نے یونیسیف سے رابطہ کیا ہے۔ جس پر یونیسیف نے پاکستان کو بخار، ملیریا دوا کی …

مزید پڑھیں »

مریم نواز لندن کی بجائے قطر پہنچ گئیں

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے لندن پہنچنے کے پلان میں تبدیلی ہوگئی ہے کیونکہ انہوں نے قطر میں قیام بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق مریم نواز نے دارالحکومت دوحا پہنچنے کے بعد قطر میں پہلے سے موجود اپنے بیٹے جنید صفدر کے ساتھ ایک روز قیام کا فیصلہ کیا ہے، وہ …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن؛اسٹیٹ بینک سے عمران خان کے اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسٹیٹ بینک سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں۔اطلاعات کے مطابق عمران خان کے توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف مالی گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں اسٹیٹ بینک سے عمران خان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگی ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

آڈیو لیکس پر ایف آئی اے کی 5 رکنی انکوائری ٹیم تشکیل

اسلام آباد: کابینہ کی سب کمیٹی کے فیصلے کے تناظر میں سائفر پر آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کی 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کے احکامات پر ڈی جی ایف آئی اے نے 5 رکنی انکوائری ٹیم تشکیل دی، جس کے سربراہ ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون …

مزید پڑھیں »

نومبر کے خوف نے عمران خان کا دماغی توازن بگاڑ دیا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کرنے کے لیے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ہاتھ پیغام بھجوایا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان اب منتیں ترلے کر رہا ہے جبکہ اسکو نومبر کے ہول بھی اٹھ …

مزید پڑھیں »

بشری بی بی اور ارسلان خالد کی ایک اور آڈیو وائرل

اسلام آباد: عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشری بی بی کی ڈاکٹر ارسلان خالد کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کی ایک اور آڈیو لیک ہو گئی ہے جس میں وہ موجودہ صورت حال پر بات کرنے والوں کو غدار قرار دینے کی ہدایت کررہی ہیں۔ لیک ہونے والی آڈیو میں بشری بی بی نے ارسلان خالد کو …

مزید پڑھیں »

ایک مجرم کیسے آرمی چیف کا فیصلہ کرسکتا ہے، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری میرٹ پر ہو اور سپہ سالار کے عہدے پر کسی بھی شخص کو تعینات کیا جائے تو مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایوان وزیراعلی 90شاہراہ قائد اعظم پر سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے …

مزید پڑھیں »