منگل , 23 اپریل 2024

پاکستان

عمران خان کو اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دینگے: پی ڈی ایم

اسلام آباد: حکومتی اتحادی جماعتوں ںے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اسلام آباد میں کسی صورت داخل نہ ہونے دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی زیر قیادت پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کی قیادت کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں مولانا فضل الرحمان، آفتاب احمد شیر پاؤ، اختر مینگل سمیت اتحادی جماعتوں کے …

مزید پڑھیں »

اپٹما نے ملک بھر میں فیکڑیاں بند کرنے کا اعلان کردیا

فیصل آباد: آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے ملک بھر میں فیکڑیاں بند کرنے کا اعلان کردیا ۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملزایسوسی ایشن کے مطابق ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شدت اختیار کرنے لگا، ہفتے کے روز سے ملک بھر کی ٹیکسٹائل انڈسٹری بند کردی جائے گی، 1600 ٹیکسٹائل انڈسٹریز پہلے ہی بند ہوچکی ہیں، صنعتوں کی بندش سے 50 …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

لندن:ڈائریکٹر جنرل عالمی ادارہ صحت ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم گیبریئس نے متنبہ کیا ہے کہ پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے۔ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ابتدائی طور پر 16 کروڑ ڈالر امداد کی اپیل کی تھی تاہم بڑھتی ہوئی آبی بیماریوں اور تباہی کے اثرات کے پیش نظر عالمی …

مزید پڑھیں »

امریکا، پاکستان کے ساتھ تعلقات ترک کرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا،امریکی اسکالرز

واشنگٹن:امریکی اسکالرز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کو ایک دوسرے کے مفادات کے ساتھ ساتھ باہمی احترام پر مبنی ایسے عملی تعلقات کو دوبارہ استوار کرنے کی ضرورت ہے جس میں زیادہ توقعات وابستہ نہ کی جائیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹڈی گروپ (پی ایس جی) واشنگٹن سے وابستہ جنوبی ایشیائی امور …

مزید پڑھیں »

کراچی: نامعلوم ملزمان کی رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ

کراچی: کے علاقے کوہی گوٹھ میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے ( Rangers ) رینجرز اہل کاروں کو زخمی کردیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز اہلکار کوہی گوٹھ کے قریب ڈیوٹی پر موجود تھے کہ اس چیکنگ کے دوران مشتبہ افراد نے اہل کاروں پر فائرنگ کردی۔ رینجرز اہلکار اسنیپ چیکنگ میں مصروف تھے۔ اہل کاروں نے موٹر سائيکل پر …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا، وزیر داخلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے ممکنہ دھرنے اور لانگ مارچ کو روکنے سے متعلق حکمت عملی تیار کرلی، جس کے مطابق پی ٹی آئی کو کسی صورت اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارات ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لانگ مارچ کے شرکا کو اسلام آباد کی …

مزید پڑھیں »

توہین الیکشن کمیشن نوٹس، عمران خان کی پٹیشن پر لارجر بینچ تشکیل

راولپنڈی: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان اور فواد چودھری کو توہین الیکشن کمیشن نوٹس کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کی آئینی پٹیشن کی سماعت کے لیے لارجر بینچ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس صداقت علی خان، جسٹس مرزا وقاص رؤف اور جسٹس جواد الحسن پر مشتمل 3 رکنی لارجر بینچ کل دوپہر ایک بجے …

مزید پڑھیں »

آل شریف کی سیاست کا فیصلہ چند دن میں لندن کی میٹنگ میں ہونےجا رہا ہے، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ آل شریف کی سیاست کا فیصلہ چند دن میں لندن کی میٹنگ میں ہونےجا رہا ہے، مریم کہتی ہیں کہ میں شہباز شریف کی حکومت سےخوش نہیں لیکن ڈار کی ذمہ دار ہوں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز لندن روانہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج نجی ایئر لائن کی پرواز کیو آر 629 کے ذریعے لندن روانہ ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج نجی ایئر لائن (قطر ایئر ویز) کی پرواز کیو آر 629 کے ذریعے براستہ دوحا لندن روانہ ہوئیں، خاندانی ذرائع کے مطابق مریم نواز …

مزید پڑھیں »

مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جاؤں گا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج نے خود کو سیاست سے دُور رکھا ہے۔ دو ماہ بعد عہدے کی دوسری مدت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو جاؤں گا۔ واشنگٹن میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عہدے کی مقررہ مدت پوری ہونے پر ریٹائرمنٹ کا اعادہ کرتے …

مزید پڑھیں »