ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

شہریار آفریدی کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس، ’ڈی سی صاحب آپ آگ سے کھیل رہے ہیں‘اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور رہنما پی ٹی آئی شہریار آفریدی کی گرفتار پر اختیارات سے تجاوز کے کیس میں ڈی سی اسلام آباد کی معافی مسترد کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار شہریار آفریدی کی گرفتاری پر ایم پی او جاری کرکے اختیارات سے تجاوز کرنے کے خلاف توہین عدالت کیس کی …

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں عروج پر، گلیاں، بازار سج گئے

لاہور، اسلام آباد:ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں عروج پر ہیں، شہر رنگ و نور میں ڈوبا ہوا جبکہ ہر سو درود و سلام کی صدائیں بلند ہو رہی ہیں۔سرور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی آمد آمد ہے جبکہ ملک کے مختلف شہروں میں عاشقانِ رسول نے گھروں اور گلیوں کو برقی قمقموں سے سجا …

مزید پڑھیں »

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی روزہ رسول ﷺ پر حاضری

جدہ:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا مدینہ منورہ کا دورہ،وزیراعظم نے مسجد نبویﷺ میں نوافل ادا کیے اور دعائیں کیں۔انوارالحق کاکڑ نےسیرت نبویﷺ اور اسلامی تہذیب کےمیوزیم کا دورہ کیا۔وزیراعظم کو تاریخی عجائب گھر کے بارے میں جامع بریفنگ دی گئی۔وزیر اعظم کی میوزیم کی تعریف،اسلامی ورثےکےتحفظ کی کوششوں کوسراہا۔  

مزید پڑھیں »

شیریں مزاری کی گرفتاری پر اسلام آباد پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہ نما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو عدالتی حکم کے باوجود گرفتار کرنے پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد کو ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے ایک ماہ میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل …

مزید پڑھیں »

جعلی اکاؤنٹس و توشہ خانہ کیس؛ آصف زرداری احتساب عدالت طلب

اسلام آباد: جعلی بینک اکاؤنٹس کیس اور توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت 3 نے سابق صدر آصف علی زرداری کو طلب کر لیا ہے۔احتساب عدالت نمبر 3 نے توشہ خانہ کیس میں آصف علی زرداری کے ساتھ یوسف رضا گیلانی کو بھی طلب کیا ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو 24 اکتوبر …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے صاحب کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ ڈاکوؤں اور ریاست میں کوئی تو فرق ہونا چاہیے۔سپریم کورٹ میں زمین کے معاوضے کی کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور سرکاری افسران پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ عدالت نے ایک سال قبل حکم …

مزید پڑھیں »

بیرون ملک میں 90 فیصد گرفتار بھکاریوں کا تعلق پاکستان سے ہے، رپورٹ

اسلام آباد: سعودی عرب، عراق اور دیگر ممالک میں پاکستانی بھکاری دردِ سر بن گئے، عرب ممالک میں 90 فیصد گرفتار بھکاریوں کا تعلق پاکستان سے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سینیٹر منظور کاکڑ کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانی کے اجلاس میں سیکرٹری اوورسیز پھٹ پڑے۔ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری سمندر پار پاکستانی ذوالفقار حیدر نے …

مزید پڑھیں »

پشاور؛ احتساب عدالتوں میں بحال کیے گئے ریفرنسز کی سماعت شروع

پشاور: احتساب عدالتوں میں بحال کیے گئے ریفرنسز پر سماعت شروع کردی گئی ہے۔نیب ترامیم کالعدم قرار دیے جانے کے بعد فیصلے پر عمل درآمد کے سلسلے میں کیسز کا ریکارڈ عدالتوں میں پہنچا دیا گیا تھا، جس کے بعد احتساب عدالتوں میں بحال کیے گئے ریفرنسز پر سماعت شروع ہو گئی ہے۔ احتساب عدالتوں نے 111 ریفرنسز میں نوٹسز …

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ نے 24 سیشن ججز کو او ایس ڈی بنادیا، نوٹیفکیشن جاری

لاہور: ہائی کورٹ نے 24 سیشن ججز کو او ایس ڈی بنادیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی منظوری کے بعد سیشن ججز کو او ایس ڈی تعینات کرنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق تقرر کے منتظر 24 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اپنے متعلقہ اضلاع میں 29 ستمبر سے بطور او ایس ڈی تعینات …

مزید پڑھیں »

انسداد دہشتگردی عدالت؛ سانحہ 9 مئی کا چالان جمع، عمران خان قصوروار قرار

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع کروا دیا گیا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ 9 مئی واقعات سے متعلق جناح ہاؤس حملہ سمیت 11مقدمات کا چالان لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں جمع کروا دیا گیا۔ پراسکیوشن کی جانب سے 11مقدمات …

مزید پڑھیں »