جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

اقوام متحدہ نے پاکستان کی امداد میں 5 گنا اضافہ کردیا

نیویارک:اقوام متحدہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کی مدد اور بحالی کیلئے پاکستان کو دی جانے والی انسانی امداد کی اپیل میں 5 گنا اضافہ کر دیا گیا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روائٹرز کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے پاکستان کو دی جانے والی امداد کو 16 کروڑ ڈالر سے بڑھا کر 81 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کیا گیا …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم اگلے آرمی چیف کا فیصلہ جلد کریں تو بہتر ہوگا،شاہدخاقان

اسلام آباد:رہنما مسلم لیگ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نومبر کے آخری ہفتے میں موجودہ آرمی چیف ریٹائر ہورہے ہیں، وزیراعظم اگلے آرمی چیف کا فیصلہ جلد کریں تو بہتر ہوگا۔نجی چینل کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ فیصلوں کے ٹائم فریم کاتعین نہیں ہوتا کسی وقت بھی …

مزید پڑھیں »

تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 ون ایف کالا قانون ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 (1) (f) کالا قانون ہے۔ فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف عدالت عظمیٰ میں دائر درخواست پر چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ اس دوران …

مزید پڑھیں »

قوم کے لیے فیصلہ کن وقت ہے،اپنے مستقبل کے لیے نکلنا ہو گا، عمران خان

پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ چوری کے تمام کیسز معاف ہو رہے ہیں جو قوم کے ساتھ مذاق ہے۔عمران خان نے پشاور میں پارٹی عہدے داروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے نیب میں اپنا بندہ بٹھایاہوا ہے، تاکہ مرضی کے فیصلے کروا سکیں، چوری کے تمام کیسز معاف ہو رہے ہیں …

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت کی درخواست مسترد، الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات مقررہ تاریخ پر کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے ضمنی و بلدیاتی انتخابات مقررہ تاریخ پر ہی منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک روز قبل سندھ حکومت نے سیلاب اور پولیس نفری میں کمی کو جواز بناتے ہوئے الیکشن کمیشن کو خط لکھا تھا کہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات آگے بڑھادیے …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی حمایت کرنے والوں کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے الزام لگایا کہ ایوان صدر میں خفیہ ملاقات کرنے والا عمران خان این آر او مانگ رہا ہے اور این آر او نہیں ملتا تو باہر آکر شور کرتا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کے خلاف اتنے بڑے بڑے کیسز ہیں، فارن …

مزید پڑھیں »

حکومت اگلے ہفتے تاریخی کسان پیکج کا اعلان کرے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرعی شعبے کی ترقی کے لیے حکومت اگلے ہفتے تاریخی کسان پیکج کا اعلان کرے گی۔وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کسانوں کے مختلف وفود سے ان کے مسائل کے حل کے لیے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔انہوں نے زراعت کو ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی اور سماجی و …

مزید پڑھیں »

کسانوں اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب، اسلام آباد دھرنا ختم

اسلام آباد: حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد کسان اتحاد نے وفاقی دارالحکومت میں 7 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔کسان اتحاد اور وفاقی وزیر داخلہ کے درمیان ایک بار پھر مذاکرات ہوئے، جس میں انہوں نے کسانوں کے مطالبات ماننے سے متعلق وزیراعظم کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ بعد ازاں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی نے آزادی مارچ میں شرکت کیلئے کارکنان سے حلف لے لیا

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی زیر نگرانی پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور عہدیداران سے آزادی مارچ میں بھرپور شرکت اور کامیابی کے لیے حلف اٹھوا لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی پیشاور میں پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت، ضلعی وتحصیل عہدیداروں سے ملاقات ہوئی۔تقریب میں سابق گورنر خیبرپختونخواہ …

مزید پڑھیں »

آڈیو لیکس:وزیر داخلہ کی زیر صدارت اعلیٰ اختیاراتی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیکس کے معاملے پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت اعلیٰ اختیاراتی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جس میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے ڈائریکٹر جنرلز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق کمیٹی 12 اراکین …

مزید پڑھیں »