جمعرات , 25 اپریل 2024

پاکستان

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بڑے پیمانے پر کرپشن اور غیر قانونی سرگرمیوں کا انکشاف

راولپنڈی:پروونشل انٹیلی جنس سینٹر (پی آئی سی) نے وزیر اعلیٰ اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات کو بھیجی گئی اپنی رپورٹ میں اڈیالہ جیل میں غیر قانونی سرگرمیوں اور بدعنوانی کا ذکر کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جو قیدی اہلکاروں کو رشوت نہیں دے سکتے وہ کبھی تشدد کا راستہ اختیار کر سکتے ہیں۔ رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

داتا دربار پر تعینات کانسٹیبل نے دوران ڈیوٹی خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

لاہور: داتا دربار پر تعینات کانسٹیبل نے دوران ڈیوٹی خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔کانسٹیبل نے مبینہ طور پر گھریلو پریشانی کے باعث خودکشی کی۔ رائفل کے دو فائر سینے پر لگنے سے کانسٹیبل نصیر احمد موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ لاش کو مردہ خانہ منتقل کیا گیا اور فرانزک ٹیموں کی طرف سے شواہد اکھٹے کیے گئے۔ …

مزید پڑھیں »

میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے 15 کلو آئس،28 کلو چرس قبضے میں لے لی

کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں 2 مختلف کارروائیوں کے دوران 15 کلو گرام کرسٹل آئس اور 28 کلو گرام چرس قبضے میں لے لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پکڑی گئی منشیات کی عالمی منڈی میں قیمت 4 کروڑ روپے کے لگ بھگ ہے، کارروائی کے دوران 12 اسمگلرز کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایک کارروائی …

مزید پڑھیں »

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

ٹانک: سکیورٹی فورسز کی رنوال کے قریب ایک بڑی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز ٹانک میں رات گئے سرچ آپریشن میں مصروف تھیں کہ رنوال کے مقام پر دہشت گردوں سے آمنا سامنا ہوگیا۔ دہشت گرد 7 موٹرسائیکلوں پر سوار تھے۔ آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں 4 دہشت گرد …

مزید پڑھیں »

عمران کی کال ناگزیر ہے، تاخیر کی گنجائش نہیں، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران کی کال ناگزیر ہے اور تاخیر کی گنجائش نہیں ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ مسئلہ اپنےکیسز ختم کرانا تھا،مہنگائی اورغریب ایک بہانہ تھا۔ سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ مفتاح کو اپنے رشتےدار سے تبدیل کروانا …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کو منی لانڈرنگ کیس میں عدالت حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا

لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیراعظم شہبازشریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے نمائندہ مقرر کرنے کی اجازت دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے حاضری معافی کی درخواست کی …

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر اسمبلی میں اراکین باہم دست و گریباں، ہنگامہ آرائی پر کارکنان کا شدید احتجاج

آزاد کشمیر:آزاد جموں و کشمیر اسمبلی میں گزشتہ روز وزیر قانون سردار فہیم اختر ربانی اور سابق وزیر اعظم راجا فاروق حیدر کے درمیان ہاتھا پائی کے بعد ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جس کے بعد اجلاس بدھ تک ملتوی کر دیا گیا اور سڑکوں پر شدید احتجاج شروع ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس اور وزیر …

مزید پڑھیں »

‘پاکستان روسی تیل پر امریکی پابندی میں نرمی سے فائدہ اٹھا سکتا ہے’

اسلام آباد:پاکستان کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک کے لیے مارکیٹ میں ‘روسی تیل دستیاب رکھنے’ کے امریکی فیصلے سے فائدہ اٹھانے والوں میں سے ایک ہو سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نےنجی ذرائع سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس نرمی کو ان پابندیوں میں نرمی کی جانب اقدام کے طور پر نہیں دیکھا …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ نے پاکستان کی امداد میں پانچ گنا اضافہ کر دیا

لاہور: اقوام متحدہ نے ملک میں آنے والے بدترین سیلاب کے بعد انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کو پانچ گنا بڑھا کر 81 کروڑ 60 امریکی ڈالر کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مون سون کی شدید بارشوں اور گلیشیر پگھلنے کی وجہ سے آنے والے بدترین سیلاب کی وجہ سے تقریباً 1700 افراد زندگی کی بازی …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے بھارتی بیانات کو مسترد کر دیا

لاہور: پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے واضح طور پر غیر ذمہ دارانہ اور بے جا ریمارکس کو مسترد کردیا ہے جس میں بھارت نے بین الاقوامی دہشت گردی میں پاکستان کے ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ یہ بے بنیاد ریمارکس عالمی برادری کو گمراہ کرنے کے لیے دہشت …

مزید پڑھیں »