ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نجی دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے

مدینہ منورہ:  نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نجی دورے پر لندن سے مدینہ منورہ پہنچ گئے مدینہ کے گورنر فیصل بن سلمان نے ایئرپورٹ کے شاہی ٹرمینل پر نگران وزیر اعظم پاکستان کا پُرتپاک استقبال کیا، پاکستان کے سفیر احمد فاروق، پاکستانی سفارت خانے اور جدہ قونصلیٹ جنرل کے دیگر اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق …

مزید پڑھیں »

عوام نہیں سرکاری ادارے اور افسران بجلی چور ہیں، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ماہانہ بجلی کے بل کو سرکاری ڈاکہ قرار دے دیا۔سراج الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عوام ہر مہینے بجلی کا بل دیتے ہیں جو دراصل بل نہیں ایک سرکاری ڈاکہ ہے، حکومت نے اعلان کیا ہے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا اور 75روپے فی یونٹ …

مزید پڑھیں »

نواز شریف کا وطن واپسی سے قبل سعودی عرب جانے کا امکان

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی جانب سے وطن واپسی سے قبل سعودی جانے کا امکان ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امکان ہے کہ وہ وطن واپسی سے قبل مشرق وسطی کے 3 ممالک کا دورہ کریں گے۔ پارٹی ذرائع کا …

مزید پڑھیں »

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی طرف سے شہریوں کے مسائل جاننے کیلیے ای کچہری کا انعقاد

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت میں پاکستان ہائی کمیشن نے ہندوستان میں مقیم پاکستانیوں سے رابطے، ان کودرپیش مشکلات جاننے اور ان کی قونصلر خدمات سے متعلق مسائل کو حل کرنے کے لیے ای کچہری کا اہتمام کیا۔پاکستانی ہائی کمیشن کے ناظم الامور اعزاز خان اور مشن کے افسران اور قونصلر خدمات سے نمٹنے والے اہلکاروں نے ای کچہری کے دوران …

مزید پڑھیں »

کراچی کیلیے بجلی مزید 4 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد: نیپرا نےکراچی کیلئے بجلی 4 روپے 45 پیسےفی یونٹ تک مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق اضافے کی منظوری گزشتہ مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔ نیپرا نے منظوری کے بعد نوٹی فکیشن کیلئے وفاقی حکومت کو سمری ارسال کردی۔ نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک صارفین سے اضافی وصولیاں اکتوبر اورنومبر …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست شائع کر دی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست شائع کردی۔الیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی رپورٹ بمعہ فہرست فارم 5 عوام کی آگاہی کے لئے شائع کی، فہرست الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے، مزید ابتدائی حلقہ بندیوں کے نقشہ جات بھی ویب سائٹ پر موجود ہیں، ابتدائی حلقہ بندیوں کی اشاعت 30 دن …

مزید پڑھیں »

نئی حلقہ بندیاں: وزیراعظم کے انتخاب کیلئے نمبر گیم تبدیل، 169 ووٹ درکار ہونگے

اسلام آباد: نئی حلقہ بندیوں کے بعد وزیراعظم کے انتخاب کیلئے نمبر گیم بھی تبدیل ہوگئی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نئی حلقہ بندیوں کے بعد نئے وزیراعظم کو منتخب کرنے کے لئے 169 ووٹ درکار ہوں گے، پرانی حلقہ بندیوں کے مطابق وزیراعظم منتخب کرنے کے لئے 172 ارکان کی حمایت درکار تھی۔ قومی اسمبلی کی عمومی نشستوں کی …

مزید پڑھیں »

ملکی ترقی و استحکام اور امن کیلئے ایک دوسرے سے تعاون بڑھانا ہو گا: آرمی چیف

پشاور:  آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ پشاور، خواتین سمپوزیم اور صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سمپوزیم میں خواتین سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں خواتین نے ملکی ترقی میں مثبت اور اہم کردار ادا کیا ہے، …

مزید پڑھیں »

بلوچستان بڑی تباہی سے بچ گیا، گاڑی سے اسلحے کی بڑی کھیپ اور دھماکا خیز مواد برآمد

کوئٹہ: بلوچستان پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ کر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔نگراں وزیر داخلہ کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کار سے اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد کی جس کو دہشت گردی کی غرض سے نامعلوم مقام پر منتقل کیا جارہا تھا۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

سندھ: کندھ کوٹ میں راکٹ لانچر کا گولہ پھٹنے سے 4 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

کراچی:سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے میں راکٹ لانچر کا گولہ پھٹنے سے 8 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔کندھ کوٹ کے علاقے مہوال شاہ میں واقع گھر کے اندر راکٹ لانچر کا گولہ پھٹنے سے جاں بحق ہونے والے ان 8 افراد میں 4 بچے، ایک مرد اور 2 خواتین شامل ہیں …

مزید پڑھیں »